Adill Medical Complex physiotherapy department

  • Home
  • Adill Medical Complex physiotherapy department

Adill Medical Complex physiotherapy department Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adill Medical Complex physiotherapy department, Medical and health, .

Free medical Camp At Adill medical Complex
23/09/2022

Free medical Camp At Adill medical Complex

We are the ones that you need to provide your body with care.Schedule your visit or your loved ones'.
20/09/2022

We are the ones that you need to provide your body with care.
Schedule your visit or your loved ones'.

08/09/2022


24/08/2022

ایسی کون سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے آپ کو فزیوتھراپسٹ سے مشورہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.
°کیا آپ کو کمر میں درد رہتا ہے؟
°کیا آپ کی ٹانگوں میں درد رہتا ہے؟
°کیا آپ کو کندھوں میں درد محسوس ہوتا ہے اور حرکت کرنے میں تکلیف ہوتی ہیں؟
°کیا آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے؟
°کیا مسلسل کام کی وجہ سے آپ کے پٹھے سخت اور تکلیف دہ ہیں؟
°کیا گردن کی وجہ سے آپ کو سر درد رہتا ہے؟
تو ایسی تمام صورتوں میں آپ کو فزیوتھراپسٹ سے اک بار مشورے کی ضرورت ہے. تاکہ علا ج کروا سکیں.

Hijama sunnah Dates for the Month of AugestConsult with Dr Fiza Faiz At Adill Medical ComplexTimming: 2 to 7pm Firday is...
17/08/2022

Hijama sunnah Dates for the Month of Augest
Consult with Dr Fiza Faiz At Adill Medical Complex
Timming: 2 to 7pm
Firday is off
Male staff is available for the Male's Hijama

رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا اٰمِنًا اے میرے پروردگار! اس شہر کو امن والا بنا دے۔( سورۃ ابراہیم 35)پاکستان مبارک🇵🇰
14/08/2022

رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا اٰمِنًا
اے میرے پروردگار! اس شہر کو امن والا بنا دے۔( سورۃ ابراہیم 35)

پاکستان مبارک🇵🇰

08/08/2022

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں
Regard: Dr Fiza Faiz۔

31/07/2022

Free physiotherapy and cupping camp successfully done
Organized by Adill medical Complex
31 July 2022
Alhamdulillah ❤️
First of All Thanks to Almighty Allah For Giving us Opportunity to Serve Humanity ❣️
Allhamdulilah 55+ Male &Female patients were treated ✨
Secondly I'm Thankful to Dr Naila Dr shumaila and Dr Fariha for joining Us❣️
Really Your Presence was Such a Blessing for me
And credit goes to You Bhai Abid Saeed
Jazak Allah For Arranging Such a Memorable Camp❤️
lines For you Guys
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے 😇

InshaaAllah

Regards :DR FIZA FAIZ PT

23/07/2022
فزیوتھراپسٹ کا رجسٹر میرا معمول ہے کہ میں پیشنٹ کو exercises کے sketches بنا کر دیتا ہوں تکے انکو یاد رہیں ار وو گھر پر ...
05/07/2022

فزیوتھراپسٹ کا رجسٹر
میرا معمول ہے کہ میں پیشنٹ کو exercises کے sketches بنا کر دیتا ہوں تکے انکو یاد رہیں ار وو گھر پر اپنی exercises کر سکیں ۔۔۔
میں نے اک بابا جی کو hemiplegia کے لیے یہ sketches بنا کر دیے. فالو اپ پر جب میں نے پوچھا کہ بابا جی گھر ورزش کردے او ۔۔
تو وو بولے..! ڈاکٹر سب ساریاں کرنا وان بس اخیر والی کسے دی جھولی بہنا مینو چنگا نی لگدا ۔۔۔😂😂😂

"منجمد کندھا"، کا اصل طبی نام "ایڈہیسو ارتھرائٹس" ہے۔ چونکہ کندھے کے جوڑ میں ایک نرم بافت، جیسا کہ جوائنٹ کیپسول' سائنوی...
05/07/2022

"منجمد کندھا"، کا اصل طبی نام "ایڈہیسو ارتھرائٹس" ہے۔ چونکہ کندھے کے جوڑ میں ایک نرم بافت، جیسا کہ جوائنٹ
کیپسول' سائنویل برسا، اور مسل میں پیتھولیجکل تبدیلیاں ہوتی ہیں، جس کے باعث سوجن ہوتی ہے اور کندھے کے جوڑ میں
درد ہوتا ہے، اور آرٹیکولر کیپسول میں چپکاؤ ہوتا ہے، تو کندھے سخت ہو جاتے ہیں، اور ان کی سرگرمی محدود ہو جاتی ہے،
جس کو "منجمد کندھا" کہتے ہیں۔ اس کو "50 کی دہائی کا کندھا" بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ اکثر ادھیڑ عمر خواتین میں دیکھنے
میں آتا ہے۔
عام اسباب کیا ہیں؟
۔ مخصوص عناصر میں بیماری کا خطرہ، جیسا کہ بار بار کا تناؤ
زدہ کام، چوٹ، اور ہیومرل فریکچر شامل ہیں۔ یہ 40 تا 60 برس کی عمر کے افراد میں عام طور پر پائی جانے والی بیماری
ہے، اور خواتین او ذیابیطس کے مریضوں میں زیادہ عام ہے
۔کلینکل عالامات کیا ہیں؟
کندھے کا درد، اور یہ درد اوپری بازو تک پہنچ جاتا ہے اگر یہ شدید ہو، اور کام کاج کے دوران، شام کو یا سرد موسم
میںٰ مزید بڑھ جاتا ہے۔

کندھے کے جوڑ کی حرکت محدود ہو جاتی ہے اور بازو کو اٹھایا نہیں جا سکتا ہے
منجمد کندھے کی بیماری کو 3 درجوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے

1 .درد کا درجہ: درد آہستہ آہستہ بڑھتا ہے اور جوڑوں کا فعل متاثر ہوتا ہے
2 .منجمد درجہ: درد غائب ہو جاتا ہے، مگر کندھے کا سخت پن حرکت کو محدود کر دیتا ہے
3 .پگھلاو درجہ: کندھے کا عمومی درد اور سرگرمی کا دائرہ بڑھ جاتا ہے
علاج کیا ہے؟
1 درد ُکش دوائیں اور نان-اسٹرائیڈل اینٹی-
ان فلیمیٹری دوا

حل پذیر سٹیرائیڈ میڈیکیشن کا لوکل انجکشن
3 .فزیکل تھراپی

Address


Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00
Sunday 14:00 - 18:00

Telephone

+923206337716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adill Medical Complex physiotherapy department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adill Medical Complex physiotherapy department:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram