Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان

  • Home
  • Pakistan
  • Mir Ali
  • Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان

Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان شاهد فاونډيشن يوا د انساني همدردۍ د پاره جوړه اداره ده ۔
WhatsApp +92 3358284475

07/09/2025

چاند گرہن کی دعا یہ ہے:

*اللَّهُمَّ أَجِرْنَا مِنْ النَّارِ، وَأَجِرْنَا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَجِرْنَا مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ*

یہ دعا گرہن کے دوران پڑھنا سنت ہے تاکہ اللہ کی پناہ حاصل کی جا سکے۔

07/09/2025

مسجد خادم نمبر
03359082296
03209339011
بصیر الدین

پتسی اڈہ مسجد، جو کہ مین بنوں۔میران شاہ روڈ پر واقع ہے، آپ کی مدد کی منتظر ہے۔
یہ وہی مسجد ہے جہاں روزانہ بے شمار مسافر بھائی نماز ادا کرتے ہیں اور سکون پاتے ہیں۔ 🙏

مساجد اللّٰہ کے گھر ہیں، آئیے مل کر اس نیک مقصد میں حصہ ڈالیں تاکہ مسافر اور مقامی نمازی بہتر سہولت سے عبادت کرسکیں۔
صدقہ جاریہ کا بہترین موقع ہے – آج کی گئی آپ کی تھوڑی سی مدد کل کے لئے دائمی نیکی کا سرمایہ ہوگی۔ 🌙

🆘 فوری اپیل برائے خون 🆘A-veایک چھوٹے بچے (3 دن کا) کو خون کی اشد ضرورت ہے۔ 🙏جو بھی بھائی خون عطیہ کرنے کے قابل ہوں، فوری...
06/09/2025

🆘 فوری اپیل برائے خون 🆘
A-ve
ایک چھوٹے بچے (3 دن کا) کو خون کی اشد ضرورت ہے۔ 🙏
جو بھی بھائی خون عطیہ کرنے کے قابل ہوں، فوری رابطہ کریں۔
لوکېشن ميرعلي ميرانشاه
رابطہ نمبر: وٹسیف نمبر 03358284475

خون دینا زندگی بچانا ہے ❤️

05/09/2025

03259088019۔ ٹیکسی ٹیکسی
03348702506۔ ٹیکسی ٹیکسی
ڈرائیور
03358284475 زمونگ وٹسیف


الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ 🌸

ہمارے ڈونرز کی تعاون اور دعاؤں سے فاؤنڈیشن کیلئے ایک کیری ڈبہ خریدا گیا ہے۔ یہ کسی فرد کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ صرف اور صرف فاؤنڈیشن کی امانت ہے۔

🙏 دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ڈونرز کو دونوں جہانوں میں کامیابی اور برکت عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔

🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ اپنی راہ میں خدمت جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

📢 اہم اطلاع 📢محمد فیاض ولد عظیم حان جو کہ گاؤں تپی سے تعلق رکھتے ہیں، وہ کل صبح 11 بجے سے لاپتہ ہیں۔اگر کسی بھائی یا دوس...
31/08/2025

📢 اہم اطلاع 📢

محمد فیاض ولد عظیم حان جو کہ گاؤں تپی سے تعلق رکھتے ہیں، وہ کل صبح 11 بجے سے لاپتہ ہیں۔

اگر کسی بھائی یا دوست کو ان کے بارے میں کوئی اطلاع ملے تو براہ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہوگا۔

🙏 اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ محمد فائز کو صحیح سلامت اپنے گھر والوں کے پاس واپس لے آئے۔ آمین۔

📞 برائے رابطہ: [03365292802
,,,03305546744]@

🌸 شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی شان 🌸صابد وزیر، جو تحصیل میرعلی کے گاؤں میرعلی سے تعلق رکھتے ہیں، شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ای...
27/08/2025

🌸 شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی شان 🌸

صابد وزیر، جو تحصیل میرعلی کے گاؤں میرعلی سے تعلق رکھتے ہیں، شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ایک مخلص، درینہ اور فعال ورکر ہیں۔ انہوں نے فاؤنڈیشن کے مختلف عہدوں پر اپنی بہترین خدمات سرانجام دیں اور آج کل فنانس سیکرٹری کے منصب پر فائز ہیں۔

شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن ان کی انتھک محنت، لگن اور قربانیوں کو دل سے سراہتی ہے۔ 💐
ان جیسے مخلص ساتھی فاؤنڈیشن کا حقیقی سرمایہ اور فخر ہیں۔ ✨

22/08/2025
20/08/2025

گیم صرف مسکراہٹ کیلئے
شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان
ایک عدد شمسی
شاہ نواز عیسوڑی کیلئے

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
18/08/2025

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

تلاش گمشدگی پوسٹ پڑھنے سے پہلے شئیر کریں پلیز انجینئر جنیدالرحمن داوڑ عیدک بیٹا ضیاءالرحمن کل دن 11بجے یعنی2025-08-16 کو...
17/08/2025

تلاش گمشدگی
پوسٹ پڑھنے سے پہلے شئیر کریں پلیز

انجینئر جنیدالرحمن داوڑ عیدک بیٹا ضیاءالرحمن کل دن 11بجے یعنی2025-08-16 کو I-9/4 اسلام آباد سےلاپتہ ہوا ہیں۔ جس کسی کو بھی ان کے بارے میں معلومات ہوں اس نمبر پر رابطہ کریں 03343819180 اور پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں۔ شکریہ

Address

Mir Ali

Telephone

+923358284475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram