09/07/2024
پاخانہ روکے رکھنے کے خطرناک نتائج
بعض شخص کسی کام میں مشغول ہونے کی وجہ سے یا جبلی سستی اور کاہلی کی وجہ سے پاخانہ کو روکے بیٹھے رہتے ہیں جو کہ نہایت ہی بری عادت ہے اطبائے کرام نے اپنے سالہا سال کے تجربات سے لکھا ہے کہ ایسا شخص مندرجہ ذیل امراض میں سے کسی نہ کسی مرض میں مبتلا ہو کر دکھ اٹھاتا رہتا ہے
حکیم نبیل احمد