
23/12/2024
بلڈ دیں، زندگیاں بچائیں 🩸 فرض نبھائیں
ہماری یونیورسٹی آف میانوالی بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے سابق صدر بھائی جواد کی پھوپھو کو O+ خون کی اشد ضرورت ہے۔
*بھائی جواد وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی محنت اور جذبے سے ہماری یونیورسٹی میں بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کی بنیاد رکھی اور تین سال تک سینکڑوں مریضوں کے لیے خون کا بندوبست کیا۔*
آج وہ مدد مانگ رہے ہیں، اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔
یہ موقع ہے ان کے احسان کا بدلہ چکانے اور ایک عظیم کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ کا خون ان کے لیے زندگی کا پیغام بن سکتا ہے۔
"ایک قطرہ خون، ایک نئی امید!"
جزاک اللہ!
یونیورسٹی آف میانوالی بلڈ ڈونیشن سوسائٹی
حنزلہ بن شکیل: 03094665363
عدنان شاہین: 03069050528