"Explore our page for the latest in medical services, health tips, and community updates.
28/12/2024
فقیروالی.
جانوروں کا چارہ فروخت کرنے والے آدھی سے زائد سٹرک پر ٹرالے کھڑے کر دیتے ہیں جس سے آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے. اس جگہ پر پہلے ہی کافی رش ہوتا ہے. کئ دفعہ اس جگہ پر حادثے بھی رونما ہو چکے ہیں مختلف واقعات میں ایک شخص کی جان گئی اور کئ لوگ زخمی بھی ہو چکے ہیں. اب سردی اور دھند کے باعث اور رش کی وجہ سے کوئی اور نقصان کا اندیشہ ہے. واضح رہے کہ چند فرلانگ کے فاصلے پر ٹریفک پولیس کے اہلکار سارا دن ہوتے ہیں.
30/12/2023
like it ❤️
11/11/2023
10/11/2023
ادویات کا تعارف کورین جنسنگ روٹ یہ پٹھوں کی کمزوری اور جنسی طاقت کے لیے بہت اعلی دوائی ایسے 25 سالہ نوجوان جن کو 60 سالہ بوڑھوں کی طرح جنسی کمزوری ہو جاتی ہے ان کے لیے بہت ہی اعلی ٹانک ہے
10/11/2023
we have latest medical plans for you....please contact to grab it🥰
Be the first to know and let us send you an email when Al hanif health services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.