Bilyamina Super League Seasons iv-2025.
انتظار کی گھڑیاں ختم، بلیامینہ سوپر لیگ سیزن 4 کا افتتاح بتاریخ 4/7/2025 یعنی بروز جمعہ کو ہوگا۔ ھنگو سینیئر پلیئرز، ٹل کمیٹی پلیئرز، سیاسی، سماجی شخصیات اور تمام شائقین کرکٹ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ آئیں اور ہمارے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کرکے چار چاند لگائیں۔ شکریہ۔۔۔
13/05/2025
Bilyamina cricket league
Bilyamina Super League Season iv
☆☆ ☆☆
بلیامینہ سوپر لیگ سیزن 4 کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ تمام شائقین پلئیرز جو اس لیگ میں کھیلنا چاہتے ہیں وہ نیچے دئیے گئے نمبر، سینئر پلیئر کابل بنگش کے رابطہ کریں، 17/4/2025 تک اپنا نام کنفرم کروائیں۔ 17/4/2025 کے بعد کسی بھی پلیئر کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ شکریہ
☆☆ منجانب : بی ایس ایل کمیٹی ☆☆
30/11/2024
کل سمانہ لیگ کے فائنل میچ میں کاہی سُپر کینگ ٹیم کو مکمل سپورٹ کرینگے
💙🏏
20/11/2024
10/11/2024
الوڑہ میلہ جونئیر لیگ
MoM Rifat
09/11/2024
Best batsman of the tournament Maaz Lefty.
معاذ لیفٹی نے اس سیزن میں بہت ہی لاجواب پرفارمنس دکھائی، اور تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ بھی بنایا ہے۔ آئی ایس ایف ڈسٹرکٹ ھنگو کا سینئر عہدیدار مصدق خان کے ہاتھوں بہترین پرفارمنس کا ایوارڈ حاصل کیا۔۔
08/11/2024
Alwarra-Mela Super League Season 2
آج کے فائنل میچ میں سب سے بہترین مومنٹ۔۔۔۔
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ " کسی بھی صورت نماز کو نہ چھوڑو"
سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ کرکٹ بھی کھیلیں، مطلب زندگی سے مزے اڑائیں، انجوائے کریں، لیکن جب نماز کا وقت ہو، تو سب کچھ چھوڑ کر نماز قائم کرنے کی کوشش کریں۔
دعا ہے کہ اللہ میرے ساتھ آپ سب کو، یعنی ہم سب کو 5 وقت کی نمازی بنائے۔ آمین
08/11/2024
Imran Khan followers 👏🏿 😍 ❤️
08/11/2024
شاندار لیگ کے اختتام پر آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔
08/11/2024
Alwarra-Mela Super League Season 2
Markhor team Sponsored by MuhibUllah BanGash
Champions of ASL Season 2
Be the first to know and let us send you an email when Alwara Mela Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.