28/01/2023
نشہ ایک لعنت ہے اور خاص طور پر ہمارے علاقے میں بہت سے نوجوان اس زہریلے نشے کا شکار ہے اور ان کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
ہم نے علاقے کے مشران اور دوستوں کے مشاورت سے اس کے خلاف ایک تحریک شروع کی ہے اور آپ لوگوں سے بھی تعاون کی امید رکھتے ہیں۔
کل بے روز اتوار نماز ظہر کے بعد مسجد گلپور بابا کلے میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے اپ سے درخواست ہے کہ اس میٹنگ میں شریک ہوئے
ہم نے علاقے کے مشران اور دوستوں کے مشاورت سے اس کے
جو بھی بندہ اس کارخیر میں حصہ لینا چاہتا ہے وہ اپنا نام اور نمبر سی اور ساتھ ملکر اپنے علاقے سے اس غلاظت کو ختم کرینگے۔