24/7 service
Male and Female doctors are available now
12/11/2024
15/04/2024
لیڈی ڈاکٹر رافیہ محمود ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس گائناکالوجسٹ اب روانہ صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک السید میڈیکل سنٹر بائیزوخرکی میں معائنہ کریں گی 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت
20/09/2023
السید میڈیکل سنٹر بائیزوخرکی کی طرف سے بروز جمعہ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک فری میڈیکل کیمپ کا انعقا ڈاکٹر معائینہ ای سی جی اور الٹراساؤنڈ بلکل مفت اور لیبارٹری کے تمام ٹیسٹوں پر %50 رعایت ہوگی
14/09/2023
السید میڈیکل سنٹر کی طرف سے کل بروز جمعہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں غریب اورنادار لوگوں کا فری معائینہ کیا جائے گا لیبارٹری کے تمام ٹیسٹوں پر %50 رعایت ہوگی
06/09/2023
بائیزوخرکی پلئ اور گردونواح کے عوام کیلئے خوشخبری
لیڈی ڈاکٹر خمیرا شریف ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس گائناکالوجسٹ مردان میڈیکل کیمپلکس کل بروز ہفتہ دوپہر 2بجےسےشام7بجے تک السید ہسپتال بائیزوخرکی میں معائینہ کریں گی مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
0937590057 03409727097
05/09/2023
السید میڈیکل سنٹر بائیزوخرکی غریب اور نادار عوام کی خدمت کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہر جمعے کے دن فری میڈیکل کیمپ کر رہے ہے جس میں میل اور فیمیل ڈاکٹرز بغیر فیس معائینہ کرتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Alsyed Medical Centre Baizo Kharki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Alsyed Medical Centre Baizo Kharki: