
17/08/2025
گوندکتیرا،مورنگا اور اجوائن کھانے سے جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں فوری آرام ملتا ہے
اگر آپ جوڑوں یا پٹھوں کے درد میں مبتلا ہیں تو گوند کتیرا، مورنگا اور اجوائن کو ہم وزن لے کر باریک پیس لیں۔اس سفوف کو کھانے کے بعد 1 چمچ پانی کے ساتھ کھائیں۔گوند کتیرا جسم کی سوزش اور گرمی کم کرتا ہے، جوڑوں میں موجود اکڑاہٹ کو دور کرتا ہے۔مورنگا (سوہانجنا) میں موجود کیلشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتے ہیںاور اجوائن خون کی روانی بہتر بناتی ہے اور درد میں فوری آرام دیتی ہے۔
.