audiology any kind of hearing tests
hearing aid all kind all brands available
repair and programing
20/05/2025
20/05/2025
میں علاج کرتا ہوں ۔شفا میرا اللّه دیتا ہے
05/05/2025
ایک صاحب آلہ سماعت خریدنے دکان پر پہنچے۔ دکاندار نے قیمت بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے آلات کی قیمت پانچ سو سے لے کر پچیس ہزار تک ہے۔
ان صاحب نے پانچ سو والا خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا۔
دکاندار نے انہیں آلہ سماعت تھمایا اور کہا کہ یہ بٹن کان میں لگا کر اس کے ساتھ لٹکتی ہوئی تار کو جیب میں ڈال لیں۔
ان صاحب نے پوچھا،"یہ چلتا کیسے ہے؟"
دکاندار نے جواب دیا،" یہ چلتا بالکل نہیں ہے۔ لیکن اسکو دیکھ کر لوگ خودبخود اونچا بولنے لگیں گے"
(منقول)
Be the first to know and let us send you an email when ANM Hearing Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.