نور الھدی عملیات سنٹر

  • Home
  • نور الھدی عملیات سنٹر

نور الھدی عملیات سنٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نور الھدی عملیات سنٹر, Health & Wellness Website, .

شَـاگِـرْدِ رَشِـيْـد حَضْرَتْ اَبُوْ نُعْمَانْ سَلَّمَھُ الْبَارِیْ (خَلِیْــــــــــــــــــــفَہْ بَرَیْلِیْ شَرِیْفْ) خَاکْسَار مُحٙمّٙدْ اِسْحٙاقْ قٙادٙرِیْ عٙطّٙارِیْ عِرْفَانِیْ عُفِیْ عَنْہُ خَانْقَاہ عِرْفَانِیَہ رَضَوِیَہ قَادَرِیَہ

09/06/2025

Follow Our Official page
ادارہ نور العرفان

عید کے دن گوشت کا خاص عمل
08/06/2025

عید کے دن گوشت کا خاص عمل

05/06/2025

مرحومین کےلیے عید کے دن کا خاص تحفہ

12/05/2025

علم تکسیر و علم الاعداد کورس

☀️ اعداد نکالنے کا طریقہ
☀️ قرآنی آیات، اسماء الحسنٰی اور مختلف دعاؤں سے عددی نقوش بنانے کا طریقہ
☀️ ذوالعبارت نقوش کیسے بناتے ہیں
☀️خالی البطن نقش بنانے کا طریقہ
☀️تکسیری نقوش بنانے کا طریقہ
☀️جادو جنات سے حفاظت کےلئے حصاری و حجابی نقوش کا طریقہ
☀️اسم اعظم کا طریقہ اور تسخیر کے اعمال
☀️علم جفر سے حب کے اعمال
☀️ ساعتیں معلوم کرنے کا طریقہ، کس ساعت میں کونسا عمل کیا جاتا ہے، ساعتوں کی بخورات معلوم کرنے کا طریقہ
☀️اعداد سے استخارہ کرنے کا طریقہ
☀️ رشتوں کےلیے بروج سے حساب کا طریقہ
☀️کاروبار کی ترقی کا خاص قرآنی نقش
☀️حب کے نقوش بنانے کا طریقہ اور طریقہ استعمال
☀️مثلث، مربع، مخمس و مسدس نقوش کی مختلف چالیں، بنانے کا طریقہ

یاد رکھیں کہ جب کسی آیت شریف یا اسم الہی کے اعداد بحسب الجمل حاصل کرکے نقوش ترتیب دئیے جاتے ہیں تو سطور اور اضلاع اور قطروں کے اعتبار سے اس آیت قرآنیہ اور اسم الہی کی تاثیر آٹھ گنا زیادہ مربع میں دس گنا اور اسی طرح مخمس میں بارہ گنا زیادہ ہوجاتی ہے

کورس کی مدت سات سے گیارہ دن

کورس بذریعہ وٹسآپ ہوگا
کورس کا ھدیہ بارہ سو روپے

کورس کے اختتام پر عالمی روحانی مرکز دارالرضا کی کتاب و سند بھی دی جائے گی

ادارہ نور العرفان کے زیر اہتمام
https://chat.whatsapp.com/F2Ft0QccDvt1mCRrS7UWMW

علم تکسیر و علم الاعداد کورس ☀️ اعداد نکالنے کا طریقہ☀️ قرآنی آیات، اسماء الحسنٰی اور مختلف دعاؤں سے عددی نقوش بنانے کا ...
12/05/2025

علم تکسیر و علم الاعداد کورس

☀️ اعداد نکالنے کا طریقہ
☀️ قرآنی آیات، اسماء الحسنٰی اور مختلف دعاؤں سے عددی نقوش بنانے کا طریقہ
☀️ ذوالعبارت نقوش کیسے بناتے ہیں
☀️خالی البطن نقش بنانے کا طریقہ
☀️تکسیری نقوش بنانے کا طریقہ
☀️جادو جنات سے حفاظت کےلئے حصاری و حجابی نقوش کا طریقہ
☀️اسم اعظم کا طریقہ اور تسخیر کے اعمال
☀️علم جفر سے حب کے اعمال
☀️ ساعتیں معلوم کرنے کا طریقہ، کس ساعت میں کونسا عمل کیا جاتا ہے، ساعتوں کی بخورات معلوم کرنے کا طریقہ
☀️اعداد سے استخارہ کرنے کا طریقہ
☀️ رشتوں کےلیے بروج سے حساب کا طریقہ
☀️کاروبار کی ترقی کا خاص قرآنی نقش
☀️حب کے نقوش بنانے کا طریقہ اور طریقہ استعمال
☀️مثلث، مربع، مخمس و مسدس نقوش کی مختلف چالیں، بنانے کا طریقہ

یاد رکھیں کہ جب کسی آیت شریف یا اسم الہی کے اعداد بحسب الجمل حاصل کرکے نقوش ترتیب دئیے جاتے ہیں تو سطور اور اضلاع اور قطروں کے اعتبار سے اس آیت قرآنیہ اور اسم الہی کی تاثیر آٹھ گنا زیادہ مربع میں دس گنا اور اسی طرح مخمس میں بارہ گنا زیادہ ہوجاتی ہے

کورس کی مدت سات سے گیارہ دن

کورس بذریعہ وٹسآپ ہوگا
کورس کا ھدیہ بارہ سو روپے

کورس کے اختتام پر عالمی روحانی مرکز دارالرضا کی کتاب و سند بھی دی جائے گی

ادارہ نور العرفان کے زیر اہتمام
https://chat.whatsapp.com/F2Ft0QccDvt1mCRrS7UWMW

امی جی
11/05/2025

امی جی

لازمی عمل فرمائیں۔We Stand with PAK Army
07/05/2025

لازمی عمل فرمائیں۔
We Stand with PAK Army

Donation Appeal
19/04/2025

Donation Appeal

درود تاج شریف
17/04/2025

درود تاج شریف

یوم شہادت حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
14/04/2025

یوم شہادت حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ

Address

Telephone

+923017978253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نور الھدی عملیات سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to نور الھدی عملیات سنٹر:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram