AM Herbal

AM Herbal اے ایم ھربل پروڈکٹس پاکستان اپنے قدیمی خاندانی نُسخہ جات کے امین..کیمیکلز اور اسٹیرئیڈز سے پاک

01/12/2025
16/11/2025
16/11/2025
10/11/2025
ہمیں بچپن سے یہی بتایا گیا کہ کولیسٹرول خطرناک چیز ہے۔ یہ خون کی شریانیں بند کرتا ہے۔ جس سے دل کے امراض جنم لیتے ہیں۔ ای...
20/10/2025

ہمیں بچپن سے یہی بتایا گیا کہ کولیسٹرول خطرناک چیز ہے۔ یہ خون کی شریانیں بند کرتا ہے۔ جس سے دل کے امراض جنم لیتے ہیں۔

ایسا نہیں ہے۔

آپ کا دماغ ٪20 کولیسٹرول ہوتا ہے۔

کولیسٹرول طاقتور antioxidant ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹس ہی فری ریڈیکلز کو ٹھکانے لگاتے ہیں۔

مردانہ ہارمون testosterone کو بنانے میں مدد دیتا ہے۔

موڈ کو بہتر کرتا ہے۔

وٹامن ڈی کے بنانے کیلئے ضروری ہے

جو چیز خون کی شریانوں کو نقصان پہنچاتی ہے اسے ٹرائی گلیسرائڈ (triglycerides) کہتے ہیں۔

ٹرائی گلیسرائیڈز کاربوہائیڈریٹس سے بڑھتے ہیں۔ جس چیز سے شوگر بڑھتی ہے اسے سے ٹرائی گلیسرائیڈز بڑھتے ہیں۔

بڑھے ہوئے ٹرائی گلیسرائیڈز انسولین کی مزاحمت کی نشان دہی کرتے ہیں۔

آپ اپنی lipid profile کی رپورٹ میں سے ٹرائی گلیسرائیڈز اور HDL کی ratio نکال لیں یہ 2 سے کم ہونی چاہیے۔

Triglycerides/HDL < 2

یہ ratio اگر 2 سے زیادہ ہے تو آپ کو انسولین کی مزاحمت ہوچکی ہے۔

انسولین کی مزاحمت سے ہی مندرجہ ذیل بیماریاں جنم لیتی ہیں

شوگر
بلڈ پریشر
فیٹی لیور
خواتین میں PCOS
موٹاپا
دل کے امراض

ان ساری بیماریوں کو metabolic syndrome کہتے ہیں۔

یہ ساری بیماریاں غذائی ہیں۔

اگر آپ اپنی غذا درست کرلیں تو ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔

Address

Chiniot

Telephone

+923107831318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM Herbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AM Herbal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

If you are a Patient of Cancer , Diabetes or High Blood Pressure then Don’t Worry you are on a right place

We are Providing the Cure to the world from last 50 Years !