MTI Nowshera

MTI Nowshera MTI Nowshera is a multidisciplinary health care & teaching institute comprises Qazi Hussain Ahmad Me

Congratulations! Credit Goes to Nowshera Medical College MTI Nowshera Team.
22/08/2025

Congratulations! Credit Goes to Nowshera Medical College MTI Nowshera Team.

پیغام برائے یومِ آزادیپروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیرڈین / چیف ایگزیکٹو آفیسرنوشہرہ میڈیکل کالج، نوشہرہتمام فیکلٹی ممبران، ا...
14/08/2025

پیغام برائے یومِ آزادی
پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر
ڈین / چیف ایگزیکٹو آفیسر
نوشہرہ میڈیکل کالج، نوشہرہ

تمام فیکلٹی ممبران، اسٹاف اور عزیز طلبہ و طالبات کو 14 اگست یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ دن ہمیں ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے دیں۔ آئیں ہم سب مل کر اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے ایمانداری، محنت اور جذبے کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین

پاکستان زندہ باد

پریس ریلیز 14 اگست 2025قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا۔ جش...
14/08/2025

پریس ریلیز 14 اگست 2025

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا۔

جشنِ آزادی کی تقریب کے حوالے سے ہسپتال ڈائریکٹر ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران حکیم خان نے اپنے ایڈمنسٹریشن اسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا اور ملک کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا۔

مزکورہ تقریب میں ہسپتال کے سٹاف نے بھرپور شرکت کی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک کی سلامتی اور ترقی میں بھرپور کردار ادا کرتے رہینگے ۔

The management of Qazi Hussain Ahmad Medical Complex MTI Nowshera awarded (Cash award with appreciation certificate) to ...
15/07/2025

The management of Qazi Hussain Ahmad Medical Complex MTI Nowshera awarded (Cash award with appreciation certificate) to Mr. Aimal Khan (PA to Hospital Director QHAMC) as *Best Employee for the month of June 2025.*

06/07/2025

وضاحتی بیان!!

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں واقع فارمیسی کے حوالے سے سوشل میڈیا کے کچھ مخصوص پیجز پر ہسپتال ڈائریکٹر کا موقف/بیان جاری ہوا ہے جس کے بارے میں ہسپتال انتظامیہ یہ وضاحت کرتی ہے کہ مزکورہ فارمیسی کے حوالے سے جو بھی ضروری دستاویزات ہے وہ ہسپتال ڈائریکٹر کے دستخط شدہ ہے اور متعلقہ دفاتر ارسال ہوئی ہیں۔ دوسری طرف ہسپتال ڈائریکٹر سے منسوب ایک بیان جاری ہوا ہے جس کی ہسپتال انتظامیہ تردید کرتی ہے اور ایسا کوئی بیان ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے جاری نہیں ہوا۔

مزکورہ سوشل میڈیا پیجز چلانے والوں کو چاہیے کہ ہسپتال انتظامیہ سے منسوب کسی بھی بیان کو ہسپتال انتظامیہ سے تصدیق کرکے وائرل کیا جائے۔

New Job advertisement.To download application form visit nmcn.edu.pk
03/07/2025

New Job advertisement.
To download application form visit nmcn.edu.pk

*Press Release*Nowshera Medical College Achieves ISO (9001:2015) Certification!Nowshera Medical College, Nowshera, has r...
13/06/2025

*Press Release*
Nowshera Medical College Achieves ISO (9001:2015) Certification!

Nowshera Medical College, Nowshera, has reached a significant milestone by attaining the ISO (9001:2015) Quality Management System (QMS) Certification, becoming the second public sector Medical College in Khyber Pakhtunkhwa to achieve this international recognition.

A delegation from the International Organization for Standardization (ISO), led by Mr. Muhammad Akbar Khan (ISO Lead Auditor) conducted a thorough evaluation of the college's academic and administrative departments. The visiting team was accompanied by the senior administrative staff of Nowshera Medical College Nowshera.

Following a comprehensive audit, the ISO delegation formally recommended Nowshera Medical College for ISO (9001:2015) certification. The recommendation letter was presented to the Prof. Dr. Anwar Khan Wazir (Dean of Nowshera Medical College, Nowshera) in the presence of the Prof.Dr. Shah Nawaz (Vice Dean Nowshera Medical College, Nowshera) and other members of the administrative team.

This prestigious certification reflects the college’s ongoing commitment to quality assurance, institutional excellence, and adherence to international best practices in governance, education, and administration.

Nowshera Medical College extends its sincere appreciation to all faculty, staff, and stakeholders whose dedication and efforts have contributed to this achievement.

This accomplishment marks a new chapter in the College’s journey toward continuous improvement and global standards of excellence.

10/06/2025

پریس ریلیز: مورخہ 10-06-2025

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کی انتظامیہ نے عیدالاضحی کے دوران ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔

عیدالاضحی کے تین دنوں کے دوران ہسپتال میں ایمرجنسی سروسز کے ساتھ ساتھ گائنی، آرتھوپیڈک، کارڈیالوجی، آئ سی یو، سرجری، ای این ٹی، پیڈذ میڈیسن، پیڈذ سرجری، میڈیکل، ڈینٹل, آئ, ریڈیولوجی, ڈائلیسس, گیسٹرو، اینستیزیا اور پیتھالوجی ڈپارٹمنٹس مکمل طور پر فعال تھے۔

ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں عیدالاضحی کے دوران 2621 مریضوں کا معائنہ کیا گیا جن میں 141 مریض داخل کیے گئے,
1786 لیبارٹری ٹیسٹ کیے گئے،146 الٹرا ساؤنڈ کیے گئے،299 ایکسرے کیے گئے،158 ای سی جی کی گئی،35 سٹی سکین کیے گئے۔

مین آپریشن تھیٹر میں پیڈز سرجری کے 3 آپریشن ہوئے اور ساتھ ہی سرجیکل کے دو آپریشن اور گائنی کے 14 سی سیکشن ہوئے.
ٹراما سنٹر میں 462 مریضوں کا معائنہ ہوا اور ساتھ ہی طبی امداد دی گئی ۔
گائنی وارڈ میں 63 نارمل ڈیلیوری اور 14 سی سیکشن ہوے۔
ڈائلیسس یونٹ میں 48 مریضوں کے سیشنز کئے گے ۔

مزید برآں صحت سہولت کاؤنٹر عید کے تیسرے دن سے فعال رہا اور تمام متعلقہ وارڈ اور سٹاف ہر قسم کے ہنگامی حالات کے لیے مکمل طور پر تیار رہے ۔

*پبلک ریلیش آفیسر*
قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ

24/05/2025

پریس ریلیز/وضاحت مورخہ ۲۴ مئی ۲۰۲۵


قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کے میڈیکل گیس سیکشن میں آکسیجن سیلنڈر بھرنے کے دوران لیکج ہوئی جس سے معمولی نوعیت کا دھماکہ ہوا جسکی وجہ سے ہسپتال کے سٹاف جوکہ آکسیجن بھرنے میں مصروف تھے وہ زخمی ہوئے جوکہ ابھی بلکل ٹھیک ہیں ۔

ہسپتال ڈائریکٹر ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران حکیم خان کی ہدایات پر ایمرجنسی بنیادوں پر ضروری اقدامات کیے گئے اور انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جس نے رپورٹ مرتب کردی۔

یہاں یہ بات ضروری ہے کہ ہسپتال میں معمول کے کام جاری ہیں اور مزکورہ میڈیکل گیس سیکشن بھی بلکل معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔

23/05/2025

Management of MTI Nowshera organized a farewell event for the outgoing Board of Governors MTI Nowshera.

MTI NOWSHERA UPDATES!  The Management of MTI Nowshera organized a farewell event for outgoing Board of Governors MTI Now...
22/05/2025

MTI NOWSHERA UPDATES!

The Management of MTI Nowshera organized a farewell event for outgoing Board of Governors MTI Nowshera.

CEO/Dean Prof. Dr. Anwar Khan Wazir, Hospital Director Assoc. Prof Dr. Kamran Hakeem Khan & Medical Director Prof. Dr. Sardar Sohail Afsar invited BoGs for farewell lunch.

After Farewell & lunch, Chairman & Member BoGs awarded the Top Management (CEO/Dean, Hospital Director & Medical Director) with appreciation shields and the Top Management of MTI also awarded shields to Hon’ble Chairman & Member BoGs for their successful completion of tenure as Board of Governors.

15/05/2025

Detail briefing by Hospital Director Associate Prof Dr. Kamran Hakeem & Medical Director Prof. Dr. Sardar Sohail Afsar regarding Tragic Incident at QHAMC MTI Nowshera.

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTI Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MTI Nowshera:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram