Dr Asfandyar bhittani

  • Home
  • Dr Asfandyar bhittani

Dr Asfandyar bhittani To help community

21/12/2021
28/10/2020

جنرل سیکریٹری ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ ڈاکٹر اسفندیار بھٹنی نے خیبرپختونخواہ کے ھسپتالوں میں تبدیلی کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
خیبرپختونخواہ میں صحت کے محکمہ کو تباہ کرنے کے بعد اب پنجاب ھیلتھ سسٹم کو تباہ کرنے جا رہے ھیں۔
کرونا میں ملک میں سب سے زیادہ اموات لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ھوئ۔
حالیا رپورٹ میں سب سے زیادہ کرپشن لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ھوئ۔
پچھلے 7 سالوں میں پی ٹی ائ حکومت ایک بڑا ھسپتال نا بنا سکی

YDA AWARD DISTRIBUTION CEREMONY at hmc for frontline Warriors.YDA KP appreciate the services of frontline Warriors perfo...
23/07/2020

YDA AWARD DISTRIBUTION CEREMONY at hmc for frontline Warriors.
YDA KP appreciate the services of frontline Warriors performed duties during pandemic.
The TELEMEDICINE team services during pandemic were specifically appreciated.

🇵🇰🇵🇰

From the house of YDAKP On 17 july 2020, an important meeting took place in health secretariat between secretary health ...
18/07/2020

From the house of YDAKP

On 17 july 2020, an important meeting took place in health secretariat between secretary health kp and YDAKP team led by secretary general YDAKP Dr. Asfandyar bhittanni and following issues were discussed and agreed upon.

1.

Follow up meeting was done with secretary health regarding induction issue. Secretary health assured that 900 stipendary slots are available with pgmi and after provisional merit list ,those who are over and above will be approved from finance department.
YDA also demanded to sign with private hospitals as soon as possible to end the unrest among inductees and to avoid any agitation in this covid-19 pandemic so its the responsibility of government to sign MOU with private hospitals as soon as possible keeping in view the whole scenario of induction, agitation and pandemic.
We hope that kp government will induct all candidates as per their promise with YDAKPK.

2.

EOL policy will be revised and all civil servants MO will be given EOL to end the unrest among doctors community.

3. Promotion issue of general cadre doctors.

SH has asked DHO's to provide budgetary books as early as possible to speed up the process.

Stay United

YDA KP
Candle of Hope

لاہور: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کے الگ الگ ویڈیو لنک اجلاس...
03/07/2020

لاہور: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کے الگ الگ ویڈیو لنک اجلاس

لاہور: پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کی ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت

لاہور: گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور لاڑکانہ کے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کی بھی اجلاس میں شرکت

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور قمر زمان کائرہ بھی موجود

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں چوہدری منظور، حسن مرتضی، سہیل انور سیال اور جمیل سومرو بھی شریک

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملک بھر سے ڈاکٹرز کے نمائندگان نے شعبہ صحت کی صورت حال پر بریفنگ دی

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وائے ڈی اے آزاد کشمیر کے ڈاکٹروں پر پولیس کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وائے ڈی اے آزاد کشمیر کے گرفتار ڈاکٹروں کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ

لاہور: حفاظتی کٹس اور حقوق مانگنے پر آزاد کشمیر کے ڈاکٹروں کو گرفتار کرنا ایک شرم ناک عمل ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: پی پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور پارٹی گرفتار ڈاکٹروں کی قانونی سمیت ہر قسم کی مدد کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

لاہور: پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنما اس وقت تک گھر نہ جائیں کہ جب تک ڈاکٹرز رہا نہ ہوجائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

لاہور: پورے پاکستان کے ڈاکٹرز کو سندھ کی طرز کا رسک الاؤنس دیا جائے، ینگ ڈاکٹرز کا مطالبہ

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا رسک الاؤنس دینے پر سندھ حکومت سے اظہار تشکر

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ینگ ڈاکٹرز کے سندھ کی طرز کا رسک الاؤنس ملک بھر کے ڈاکٹرز کو دینے کے مطالبے سے اتفاق

لاہور: سندھ جلد ڈاکٹروں کی سیکیورٹی کے لئے بھی قانون سازی کرے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: حکومت اسلام آباد کی شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونی ورسٹی کو فوری فعال کرے تاکہ وفاقی سطح پر بھی ریسرچ ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ وفاقی حکومت کرونا وائرس کے حوالے سے ڈاکٹرز سے مشاورت کرتی مگر انہیں گرفتار کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: طبی آلات مانگنے پر حکومتوں نے ڈاکٹروں سے مجرموں کی طرح کا سلوک کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ڈاکٹرز مجرم نہیں ہیں بلکہ ہمارے مسیحا ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: اپنی زندگیاں داؤ پر لگاکر ہماری زندگیاں بچانے والے ڈاکٹرز کو لاوارث چھوڑنا سفاکیت کی انتہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: عام دنوں اور خصوصی طور پر وباء کے دنوں میں ڈاکٹرز ہمارے فرنٹ لائن کے سپاہی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: وباء کے دنوں میں ہمارے ڈاکٹرز ہماری زندگیوں کے تحفظ کی جدوجہد کررہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: عمران خان کو شرم آنا چاہئیے کہ اپنے اعلان کے باوجود انہوں نے ایک بار بھی ڈاکٹرز سے مشاورت نہیں کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: یہ کیسے حکمران ہیں کہ ڈاکٹرز کے بجائے غیرمتعلقہ لوگوں سے پوچھ رہے ہیں کہ وباء سے کیسے نمٹا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: طبی عملہ تیزی سے کرونا وائرس کا شکار ہورہا ہے اور حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: عمران خان کی حکومت نے وباء کے دنوں میں جس غفلت کا مظاہرہ کیا ہے، عوام انہیں معاف نہیں کرسکتے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: میں پورے پاکستان کے بہادر ڈاکٹروں کو وباء کے خلاف ان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں وائے ڈی اے پنجاب کی نمائندگی ڈاکٹر خضر اور ڈاکٹر مظہر نے کی

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں وائے ڈی اے سندھ کی نمائندگی چیئرمین ڈاکٹر عمرسلطان، جنرل سیکریٹری محبوب عمرانی اور ڈاکٹر ارسلان محمود نے کی

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں وائے ڈی اے خیبر پختونخوا کی نمائندگی صدر رضوان کنڈی، اسفندیار بھٹنی اور آفتاب مروت نے کی

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں وائے ڈی اے بلوچستان کی نمائندگی صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی، جنرل سیکریٹری حنیف لونی اور ڈاکٹر رحیم بابر نے کی

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں وائے ڈی اے گلگت بلتستان کی نمائندگی صدر ڈاکٹر اعجاز ایوب، چیئرمین ڈاکٹر بہادر شاہ اور ڈاکٹر محبوب الحق نے کی

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں وائے ڈی اے کشمیر کی نمائندگی ڈاکٹر وقار اشرف بٹ نے کی

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں وائے ڈی اے لاڑکانہ کی نمائندگی صدر ڈاکٹر ارشاد ابڑو نے کی

Salute to all young doctors
24/06/2020

Salute to all young doctors

09/06/2020

وسائل کی کمی کے باوجود ینگ ڈاکٹرز فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں. اس وقت سب سے برا مسئلہ ہماری سکیورٹی ہے۔
آج نیوز کے پروگرام spot light میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے

01/06/2020

"جو لوگ کہتے ہیں کہ کرونا وائرس کچھ بھی نہیں ہے کرونا وائرس پازیٹیو دینے اور مارنے پر پیسے دیتے ہیں وہ مجھ سے سب کچھ لے لیں مجھے میرا خواب میرا بچہ واپس لے دیں"
کرونا وائرس سے شہید ہونے والے ڈاکٹر سلمان طاہر کی والدہ ڈاکٹر شبنم طاہر اور والد ڈاکٹر طاہر سلیم ہیں

ڈاکٹرز نہ صرف خود خطرے سے دوچار ہیں
بلکہ ان کے ساتھ ان کے بچے ان کے والدین کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں-
اور سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں
آمین

31/05/2020

کورونا وائرس کے حوالے سے سماء نیوز پر اظہار خیال کرتے ہوئے

وہ  کر نہیں  رہا تھا میری بات کا یقین ۔پھر یوں ہوا کے مر کے دکھانا پڑا مجھے۔کرونا کے خلاف لڑتے ہوئےگزشتہ  دو دن میں چھ ڈ...
29/05/2020

وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقین ۔
پھر یوں ہوا کے مر کے دکھانا پڑا مجھے۔

کرونا کے خلاف لڑتے ہوئےگزشتہ دو دن میں چھ ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے۔

28/05/2020
28/05/2020

A doctor who was in charge of the Trauma Centre of Bolan Medical Complex Hospital in Quetta has died of the coronavirus, becoming the second doctor in Balochistan to lose his life to the disease.

Dr Zubair Ahmed had tested positive for the deadly virus a few days ago and was admitted to Sheikh Zayed Hospital Quetta for treatment, according to Waseem Baig, the spokesman for the provincial Covid-19 cell.



In Balochistan, 150 doctors and 34 health professionals have so far tested positive for the virus.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ ڈاکٹر خانزادہ شنواری خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاورمیں کرونا سے لڑتے ہوئے جان کی با...
28/05/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎



ڈاکٹر خانزادہ شنواری خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاورمیں کرونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہارگئے ۔
وہ شفا میڈیکل سینٹر ہنگو میں خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
اور ان کے خاندان والوں کو صبر عطا فرمائے۔ آمین ۔

27/05/2020

صوبہ خیبرپختونخوا میں کرونا کے سیریس مریض کی تعداد کافی بڑھ چکی ہے۔ اور Icu کے beds کی شدید کمی ہے۔ حکومت کو چاہیے ۔کہ لاک ڈاون کا جلد از جلد فیصلہ کریں ۔

26/05/2020

A message from DR. M. HUSSAIN AFRIDI HMC, PLZ READ IT and take it seriously, God forbidden, next victim may be you.
کوویڈ 19 مریضوں کے لئے 100 بستروں پر مشتمل ایچ ایم سی اسپتال میں کے پی پاکستان میں داخل ہونے والے سب سے زیادہ COVID-19 مریض ہیں۔ ایچ ایم سی اسپتال میں ڈاکٹر ہونے کے ناطے میں عوام میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ "تیار ہو جاؤ"۔ اس بحث میں جانے کے بغیر کہ کورونا ایک حرکات ہے یا نہیں ، اس کی اصل بات ہے یا نہیں ، یہ انسان کی تشکیل یا فطری ہے ، اس کی بین الاقوامی سازش ہے یا نہیں میں آپ کو ایک بات یقینی طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بیماری کا تناظر کیا ہے لیکن " بیماری خود حقیقی ہے "۔ بدقسمتی سے ان کوویڈ مریضوں میں سے 99 chest کو سینے کے ایکس رے پر مثبت پائے جاتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ ان مریضوں کو مستقبل قریب میں وینٹیلیٹر کی ضرورت ہوگی۔ دوسری طرف پشاور شہر میں تمام آئی سی یو اور وینٹیلیشن مریضوں کے قبضے میں ہیں اور اس کا سیدھا مطلب ہے کہ وینٹیلیٹر حاصل کرنے کی جدوجہد میں بہت سارے لوگ مرجائیں گے۔ صورتحال خوفناک ہے اور میری خواہش ہے کہ ہم پالیسی سازی میں ذہانت رکھتے۔ اللہ کی رحمتیں ہم سب کے ساتھ ہوں

While doctors in Pakistan are baton-charged for demanding PPEs and asked by SC to risk their lives for the sake of savin...
25/05/2020

While doctors in Pakistan are baton-charged for demanding PPEs and asked by SC to risk their lives for the sake of saving other lives, the government has donated a plane-load of PPEs to the richest and most developed nation of the world.

علماء اور امام مسجد ہمارے معاشرے کا ایک اہم ستون ہے۔ ہم معاشرے کے اس طبقہ فکر کو انتہائ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ لیکن ...
25/05/2020

علماء اور امام مسجد ہمارے معاشرے کا ایک اہم ستون ہے۔ ہم معاشرے کے اس طبقہ فکر کو انتہائ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

لیکن کل ہماری نظر میں ان کے لۓ عزت اور وقار مزید بڑھ گیا جب ملک کے بیشتر مساجد میں نماز عید کیلۓڈاکٹرزکے دۓ گۓ کرونا کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پرکافی حد تک عمل کیا گیا۔

ہمارے امام مساجد اور علماء اس ذمہ دارانہ فعل پر تعریف کے مستحق ہیں۔

اگر معاشرے کا ہر طبقہ فکر اس طرح اپنی ذمہ داری نبھاۓ تو وہ دن دور نہیں کہ ہم کرونا کے خلاف یہ جنگ جیت جایئں۔

ڈاکٹر آفتاب
چئرمین وائ ڈی اے کے پی کے

ڈاکٹر رضوان کنڈی
صدر وائ ڈی اے کے پی کے

ڈاکٹر اسفندیار
جنرل سیکٹری وائ ڈی اے کے پی کے

Address


Telephone

+923038485870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Asfandyar bhittani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Asfandyar bhittani:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share