
12/11/2024
بنوں اور دیگر قریبی اضلاع کے عوام کے لئے خوشخبری۔۔۔۔
شاہ آئی کئر سنٹر لیا ایک ذبردست آفر ۔۔
اگر آپ یا آپ کے گرد و نواح میں کوئی ایسے لوگ ہوں جن کی آنکھوں میں سفید موتیا آ گیا ہو اور جن کی نظر بہت کمزور ہو چکی ہو تو مورخہ نومبر 17/18/19 ہفتہ،اتوار اور پیر کو شاہ آئی کئر سنٹر تشریف لائے۔ زکوٰۃ کے مستحق لوگوں کے لیے بالکل مفت آپریشن کئے جائیں گے۔اور باقی لوگوں جو صرف لینز کی قیمت دے سکتے ہیں وہ کم حرچ پر اپنا علاج کروا سکتے ہیں۔۔۔ بکنگ کے لئے رابطہ نمبر
0332 9313522
شاہ آئی کئر سنٹر بالمقابل ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال گیٹ نمبر 1۔۔۔۔ زاھد میڈیکل سٹور کے اوپر پہلے منزل میں۔۔