Dr Mian Khalil Herbalist & Homeopath

  • Home
  • Dr Mian Khalil Herbalist & Homeopath

Dr Mian Khalil Herbalist & Homeopath Cheif Herbal Clinic
(Since 1990)
Dr Mian Khalil( Herbalist & Naturopath )
D. H. M. S ( pak)
R. P
F. T.

J فاضل الطب واجراحت
Senior Professor Islamic Unani Medical college Lahore

13/11/2025

ٹوتھ برش بدن میں کتنی مرتبہ اور کس وقت کرنا چاہیے ؟؟
How many times a day and at what time should you brush your teeth for the best and most effective cleaning?
danton ki behtarin seeht or safai ke liye toth barsh dan min ktani martabah or kas waqat karna chahiye ? by Prof Hakeem Mian Khalil &Dr Mian Munwer chand









پروفیسر طبیب ہومیو پیتھک ڈاکٹر میاں محمد خلیل
واٹس ایپ 03009429584

11/11/2025

دانتوں میں برش کرنے کا درست طریقہ کیا؟ 90٪ لوگ غلط طریقے سے برش کرتے ہیں
What is the correct way to brush your teeth? 90% of people brush their teeth incorrectly

13/09/2025

مارننگ شوز اور شوشل میڈیا کے ڈاکٹروں اور عطائیوں اور آپاؤں کے ٹوٹکوں اور نسخوں سے خبردار!
ابھی ایک ھربل پروڈکٹ کا اشتہار دیکھا جس میں وہ دھماسہ پاؤڈر کا چمچ بھر پانی میں ابال کر اس کا جوشاندہ دن میں دوبار پینے کا مشورہ دے رہے تھے کہ خون کی صفائ جلدی امراض اور کینسر کے لئے بہت مفید ہے۔
دوسری طرف ہماری نام نہاد ڈاکٹر شائستہ لودھی جو کہ ایلوپیتھک ڈاکٹر ہیں وہ مارننگ شوز میں ببانگ دھل روزانہ ایک چمچ اسگندھ( اشواگندھا) پاؤڈر کھانے کا مشورہ دے رہی ہیں اور اس کے بیش و بہا کایا پلٹ فوائد بتا رہی ہیں۔
سب سے پہلی بات تو یہ کہ بطور ایک ایلوپیتھک ڈاکٹر وہ ھربز Herbs اور ان کے مزاج کے بارے میں کتنی معلومات رکھتی ہیں؟ یہاں جتنے بھی حکما حضرات بیٹھے ہیں وہ زرا بتائیں کہ روزانہ ایک چمچ اسگندھ پاؤڈر کیا گُل کھلائے گا؟
کوئ دار چینی پاؤڈر چمچ بھر کر کھانے کا مشورے دے رہا ہے تو کوئ چمچ بھر ھلدی دودھ میں ملا کر گولڈن مشروب بنا رہا ہے۔ خدا کی پناہ
۔ ایک ٹوٹکے باز آپا بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے لیے 2 چمچ کلونجی ایک کپ پانی میں ابال کر پلانے کا مشورہ دے رہی ہے حالانکہ 2 چمچ کلونجی جس بچے یا بڑے کو پلا دو اس کو خون کے مڑوڑ نکسیر یا بلڈ پریشر ہائی ہونے کا خطرہ ہے
ایک صاحب وزن کم کرنے کے لیے صبح ایک عدد کھیرا ایک کلاس کوک کی بوتل میں ڈال کر خالی پیٹ پینے کا مشورہ دے رھے تھے

جن مفردات کی خوراک 500 سے ہزار ملی گرام یعنی ایک کیپسول ہے اور وہ بھی مناسب بدرقہ کے ساتھ وہ چمچے بھر بھر کر کھانے کے مشورے دئے جا رہے ہیں۔ یہ مفردات دوسرے مصلحات کے ساتھ ملا کر نسخے بنائے جاتے ہیں تب فائدہ کرتے ہیں۔ اسگندھ کا 1000 ملی گرام کیپسول آپ کو دودھ میں دیسی گھی کا چمچ ملا کر اس کے ساتھ لینا ہوگا ورنہ جلن اور گرمی پیدا کرے گا۔ اسی طرح دھماسہ کا ایک چمچ روزانہ لینے سے آپ کے جسم جوڑوں پٹھوں میں شدید درد اور کھنچاؤ محسوس ہوگا۔
مورنگا پاؤڈر کا بھی چمچہ بھر سفوف کھانے کا مشورہ دیا جارہا ہے جبکہ مورنگا بھی سخت گرم خشک ہے۔
مورنگا کی اصلاح کے لئے چھوٹی الائچی بہترین ہے، مورنگا کبھی مفرد نہیں لینا چاہئے۔ نہ ہی مورنگا کا پاوڈر بہتر ہے مورنگا استعمال کا بہترین طریقہ اس کا قہوہ ہے چھوٹی الائچی کے ساتھ،یعنی آدھی چائے کی چمچی یعنی ڈھائ گرام مورنگا کے سفوف میں دو چھوٹی الائچی ڈال کر ڈیڑھ کپ پانی میں پانچ منٹ ابالیں اور پھر چھان کر شہد ملا کر لیجئے۔ اس سے آپ کو مورنگا کے بہترین فوائد ملیں گے۔
جو خواتین اسگندھ استعمال کرنا چاہتی ہیں وہ پنساری سے 50 گرام اسگندھ پچاس گرام ستاور کا بالکل باریک سفوف بنوا کر اس کو چھان لیں اور اس میں سوگرام مصری یا گلوکوز کا پاؤڈر ملا کر جار میں رکھیں۔ اس کی ایک یا آدھی چمچی صبح شام نیم گرم دودھ کے ایک کپ سے لیں۔ بہتر ہوگا کہ آدھی چمچی سے شروع کریں اور پھر ھفتہ بعد پوری چمچی کرلیں۔ بہترین نتائج کا حامل نسخہ ہے۔

مارننگ شوز میں اس قسم کے مشورے دینے والوں کو میرا مشورہ ہے کہ صرف چیٹGPT یا گوگل پر پڑھ لینے سے مفردات کے مزاج خواص مصلحات اور خوراک کا پتہ نہیں چلتا۔ شائستہ لودھی زرا پہلے خود دوچار دن ایک چمچ اسگندھ پاؤڈر روزانہ کھا کر دیکھیں اور اس کے اثرات و خواص خود پر محسوس کریں۔ اس کے بعد عوام کو مشورہ دیں۔
خدارا رحم کریں۔ یہ کوئ مزاق نہیں ہے۔
عوام سے بھی التماس ہے کہ خدارا یہ ٹی وی چینلز اور گوگل وغیرہ یا فیسبک پر بتائے گئے مشوروں پر ہرگز عمل نہ کریں ، استعمال سے پہلے لازمی کسی ماہر اور کوالیفائیڈ طبیب سے مشورہ
کرلیں ۔ کیونکہ جڑی بوٹی کا مزاج مقدار خوراک اور طریقہ استعمال اور اس کا مصلح ایک کوالیفائیڈ اور ماہر طبیب ہی جانتا ھے
یہ نہ کسی ایلوپیتھک ڈاکٹر نہ کسی ٹوٹکہ باز آپاوں کے بس کے کی بات ہے
مارننگ شو - شوشل میڈیا فیس بک ٹک ٹاک یوٹیوب پر بیٹھے آدمی کو جو طبی مشورے اور ہربل جڑی بوٹیوں پر بات کر رہا ہے اس کو سرچ کریں کہ وہ کوالیفائیڈ اور ماہر طبیب ہے کہ نہیں پھر اس کے مشورہ پر عمل کریں
ورنہ ٹوٹکے باز اور نان کوالیفائیڈ طبیب اور ایلوپیتھک حضرات کے جڑی بوٹیوں مفردات اور طبی مرکبات کے مشورے آپ کو مہنگے پڑ سکتے ہیں کیونکہ طب ایک مکمل طریقہ علاج ہے اس کی اپنی فلاسفی ہے کیفیات مزاج اور اخلاط اس کی بنیاد ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ماہر طبیب تجویز تشخص اور مشورہ دیتا ہے ٹوٹکے باز نان کوالیفائیڈ اور دیگر پیتھی سے تعلق رکھنے والے افراد اس طب کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں تو پھر یہ لوگ اس طبی فیلڈ میں چھلانگ لگا کر ایک آتائی اور نیم حکیم خطرہ جان کا کردار ادا کر رہے ہیں ہیں عوام کی خدمت
نہیں

🔶 کمزور مثانہ؟ پیشاب پر کنٹرول ختم؟ 🔶پیشاب روکنے کی طاقت ختم ہو جانا یا بلا ارادہ پیشاب کا خارج ہونا دراصل ایک سنگین علا...
18/07/2025

🔶 کمزور مثانہ؟ پیشاب پر کنٹرول ختم؟ 🔶

پیشاب روکنے کی طاقت ختم ہو جانا یا بلا ارادہ پیشاب کا خارج ہونا دراصل ایک سنگین علامت ہے، جو مثانے کی کمزوری، جسمانی نقاہت یا بعض اوقات فالج جیسے امراض کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

🧒 بچے اگر بستر پر پیشاب کر دیتے ہوں
👴 بزرگ اگر پیشاب روکنے میں ناکام ہوں
💪 مردوں میں اگر کمزوری، تھکن اور ہمّت کی کمی محسوس ہو

تو یہ سب علامات نظرانداز کرنے والی نہیں!

📌 مثانے کو طاقت دینے والے قدرتی علاج سے
📌 جسمانی کمزوری دور کر کے اعتماد بحال کریں
📌 شرم کی بیماری کو اب رازداری سے حل کریں!

🌿 مشورہ اور مکمل دیسی علاج کے لیے پاکستان یا بیرونِ ملک سے رابطہ کریں:

📞 پروفیسر حکیم ہومیوپیتھک ڈاکٹر میاں محمد خلیل
📲03009429584

#حکیم #میاں محمد خلیل

آسانی سے پیدائش کے لیے کھجوریں کھانا اچھا ہے!  جب بچے کو جنم دینے کا وقت آتا ہے، تو ہر حاملہ عورت چاہتی ہے کہ ایک آسان، ...
17/07/2025

آسانی سے پیدائش کے لیے کھجوریں کھانا اچھا ہے!

جب بچے کو جنم دینے کا وقت آتا ہے، تو ہر حاملہ عورت چاہتی ہے کہ ایک آسان، قدرتی اور صحت مند ڈیلیوری ہو۔ کھجور حاملہ خواتین کے لیے مفید ترین پھلوں میں سے ایک ہے۔ یہ قدرتی کھانا سیزرین (سرجری) سے نجات دلانے میں مدد کرتا ہے۔ برائے مہربانی تمام حاملہ بہنوں تک یہ اہم معلومات پہنچائیں۔

حمل کے دوران کھجور کے فوائد:
کھجور میں نرمی کی خصوصیات ہوتی ہیں، جو بچہ دانی کے پٹھوں کو حرکت دیتی ہیں اور ترسیل کے وقت کو کم کرتی ہیں۔
کھجور فائبر کا ایک اچھا ذریعہ ہے، نظام ہاضمہ کو مضبوط کرتی ہے اور حمل کے قبض کو روکتی ہے۔
- کھجور پروٹین کا ایک اچھا ذریعہ ہیں، جو جسم کو ضروری امینو ایسڈ فراہم کرتی ہیں - یہ جنین کی نشوونما کے لیے ضروری ہیں۔
کھجور میں فولک ایسڈ ہوتا ہے جو کہ بچے کے دماغ اور دماغ کے نقائص کو روکتا ہے۔
- کھجور کھانے سے وٹامن K کی ضرورت پوری ہوتی ہے جو کہ دودھ کے ذریعے بچے میں منتقل ہوتی ہے - یہ وٹامن خون کے جمنے اور ہڈیوں کی تشکیل کے لیے اہم ہے۔
کھجور میں آئرن ہوتا ہے جو حمل کے دوران خون کی کمی کو روکتا ہے۔
- یہ میٹھے میوے والے پھل، جنہیں بہت سے لوگ نہیں جانتے، ان میں پیدائش کے لیے ضروری وٹامنز اور منرلز ہوتے ہیں۔
- تاریخیں مردہ پیدا ہونے والے بچوں، قبل از وقت پیدائش اور حمل کے اسقاط حمل کو روکتی ہیں۔

اس لیے روزانہ اچھی مقدار میں کھجور کھائیں، تاکہ سیزرین آپریشن کی ضرورت نہ پڑے۔

اس پوسٹ کو دوسروں کے ساتھ شئیر کریں، تاکہ سب مستفید ہوسکیں۔
100% قدرتی جڑی بوٹیوں سے ادویات کی تیاری صیحت اور شفاء کے سفر کو آسان بنا دیتی ہے
We Cure your Health Problems With Natural Herbs اللہ پاک آپ کو صیحت کاملہ عطا فرمائے آمین
Dr Mian Muhammad Khalil Herbalist $Homeopath 03009429584 Lahore





#حمل کے مسائل
#دوران حمل

قد کے نہ بڑھنے کی وجوہات1-کیلشیم کی کمی 2- وراثت کے اثرات 3- بجوں کے گلے کے غدور(ٹانسلز) کا بڑھ جانا مناسب اور متوازن خو...
16/07/2025

قد کے نہ بڑھنے کی وجوہات
1-کیلشیم کی کمی
2- وراثت کے اثرات
3- بجوں کے گلے کے غدور(ٹانسلز) کا بڑھ جانا
مناسب اور متوازن خوراک کا نہ ھونا
5- بچوں میں کھیل کے رحجانات کی کمی اور ان کی جگہ ان ڈور گیم موبایل اور کمپیوٹرز کی گیمز کا بھت زیادہ کھیلنا
6-نوعمری میں منفی رجحانات اور منفی سرگرمیان
جسم میں موجود گلینڈز کا گروتھ ہارمونز کی۔کم۔پیدائش
7- نوعمری میں چاے پان سگریٹ گٹکہ منشیات کا استعمال وغیرہ .........................
قد بڑھنے کی عمر
قد بڑھنے کی عمر تقریبا 23 سے 24 سال تک ھے اس کے بعد عمر کے ساتھ قد بڑھنے کے چانسز کم اور نہ ھونے کے برابر ھوتے ھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قد بڑھانے کے خواھشمد افراد کے لیے ہدایات
1-روزانہ ایک سے دو گلاس دودھ ضرور پیں
2 - اگر ٹانسلز کا مسئلہ ھے تو اس کامناسب علاج کروائیں
3 -بچوں کو کرکرے پاپڑ کھٹی اشیاء کولڈ ڈرنک فاسٹ فوڈز کا استعمال نہ کروائیں
4. -گھر میں لٹکنے کے لیے کوئی مناسب اور محفوظ جگہ کا بندوبست کریں اور روزانہ لٹکنے کی ورزش کریں
5- پھلوں سبزیوں فریش جوس بکرے کے گوشت کا شوربہ آملہ مربہ بانس کا استعمال کریں
6- ان ڈور گیمز کی بجاے کھیلوں کی سرگرمیوں اور سیر اور گروانڈ میں جانے کی عادت اپنائین
7 بڑی سوسائٹی اور منشیات سگریٹ پان نسوار کے استعمال سے گریز کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسان (مرد و عورت) کےقد کے چھوٹا ھونے کے نقصانات
1-احساس کمتری کا شکار ھو جاتا ھے
2- اکثر دوست یا دیکھنے والے طنزیہ انداز میں آوازیں کستے ہیں
4- انسان چھوٹے قد کی وجہ سے سوسائٹی سے الگ تھلگ رھنے کی کوشش کرتا ھے
5- انسان زہنی طور پر ٹینشن کا شکار ھو جاتا ھے
6- معاشرے میں اس کو عجیب نظروں سے دیکھا جاتا ھے
انسان ان رویوں کی وجہ سے زہنی نشونما مکمل نہیں کر پاتا اور اس کی شخصیت ادھوری رہ جاتی ھے
(مرد عورت بچے اور بچیاں ) جیسے ھی شادی کی عمر کو پہنچتے ھے اکثر رشتے والے اس کے چھوٹے قد کی وجہ سے اس کو مسترد کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انسان اکثر زہنی کوفت کا شکار رھتا ھے اس کی خود اعتمادی کو بار بار ٹھیس پہنچتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رکھیں
صحت مند جسم مناسب قد انسان کی شخصیت خوداعتمادی کردار مثبت سوچ کی تعمیر میں بھت اہم کردار ادا کرتا ھے اور انسان کو معاشرے کا ایک فعال اور کامیاب فرد بننے میں بھت مدد دیتا ھے
بچے کی صیحت قد اور شخصیت کی تعمیر میں اپ کی لاپرواہی عدم دلچسپی ساری عمر کے لیے اس کومختلف زہنی دماغی نفسیاتی مسائل سے دوچار کر سکتا ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
4 سے 5 سال سے لے کر 24 یا23 سال کی عمر سے پہلے اپنے بچوں کو مناسب علاج کے لیے کسی بھی اچھے کوالفائید ہومیوپتھک یا ہربل معالج سے رابطے میں رہین اس کو اپ کی مناسب توجہ علاج کی ضرورت ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ انشاءاللہ چیف ہربل اینڈ ھومیوپتھک کلینک نے 25 سال کی طویل محنت اور ریسرچ کے بعد ان طبی مسائل کے حل کے لیے ایک مکمل کورس تیار کیا ھے جو کہ 100 %قدرتی اور غیرملکی ھومیوپتھک ادویات سے تیار کردہ ھے اور ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ھے ھے نہایت مناسب قیمت نہایت شاندار رزلٹ کا حامل ہے
تحریر وتحقیق
پروفیسر طبیب و ھومیوپتھک ڈاکٹر
میاں محمد خلیل
کوالیفائیڈ. فاضل الطب والجراحت (نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
D. H. M. S
(نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی اسلام آباد)
فاضل سمپل آرگینوپتھی
اسٹنٹ پروفیسر اسلامک یونانی میڈیکل کالج لاہور
چیف ہومیوپتھک اینڈ ہربل کلینک گنج بازار لاھور
رابطہ موبائل نمبر "03009429584
نوٹ لاہور سے باہر دوسرے شہروں کے رھنے والوں کے لیے میڈیسن بذریعہ ڈاک / کورئیر منگوانے کی سہولت موجود ھے
مدت مکمل کورس =3ماہ
قیمت علاوہ ڈاک خرچ =ایک ماہ کی میڈیس. 2000 روپیہ
مکمل کورس 3ماہ کی میڈیسن6000 روپیہ علاوہ ڈاک خرچ

عورتوں میں بار بار یا بہت زیادہ ایام آنا۔🔹 حیض 7 دن سے زائد آتا ہو🔹 مہینے میں 2 یا اس سے زیادہ بار حیض آتا ہو🔹 ہر گھنٹے ...
16/07/2025

عورتوں میں بار بار یا بہت زیادہ ایام آنا۔

🔹 حیض 7 دن سے زائد آتا ہو
🔹 مہینے میں 2 یا اس سے زیادہ بار حیض آتا ہو
🔹 ہر گھنٹے پیڈ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہو
🔹 حیض کے ساتھ شدید کمزوری، چکر، یا سانس پھولنے لگے
تو یہ ایک عام بات نہیں بلکہ Menorrhagia کہلاتی ہے، جو ایک قابلِ تشخیص اور قابلِ علاج بیماری ہے۔

🔬 ممکنہ وجوہات:
🧬 ہارمونی نظام کی خرابی
🧫 رحم کی رسولیاں (Fibroids یا Cysts)
🧠 تھائیرائیڈ گلینڈ کا عدم توازن
💊 خون پتلا کرنے والی دوائیں
😥 شدید ذہنی دباؤ یا غذائی قلت
🧪 بعض کیسز میں رحم یا بچہ دانی کی جھلی کے کینسر کی ابتدا

📉 ممکنہ نقصانات:
🔻 شدید خون کی کمی (Anemia)
🔻 تھکن، کمزوری اور چکر آنا
🔻 ازدواجی اور تولیدی مسائل
🔻 زندگی کے معیار میں کمی

🥣 غذائی علاج:
✅ روزانہ صابودانہ کی کھیر،
جو کا دلیہ
اسبغول کے چھلکے کی دودھ والی کھیر استعمال کریں۔
(یہ خون کو گاڑھا کرتا ہے، جسمانی توانائی بحال کرتا ہے اور اندرونی حرارت کو معتدل رکھتا ہے۔)

☕ دیسی قہوہ:
✅ دن میں 5 سے 6 بار ایک ہلکا قہوہ تیار کر کے پئیں، جس میں شامل ہو:
▪️ زیرہ سفید
▪️ تخمِ کاسنی
▪️ چھوٹی الائچی
(یہ رحم کی صفائی، سوزش میں کمی، اور خون کا بہاؤ قابو میں لاتا ہے۔)

📢 توجہ دیں:
اگر علامات برقرار رہیں یا بڑھتی جائیں، تو فوری کسی مستند
لمعالج سے رجوع کریں۔
عورتوں میں بار بار یا بہت زیادہ ایام آنا۔

🔹 حیض 7 دن سے زائد آتا ہو
🔹 مہینے میں 2 یا اس سے زیادہ بار حیض آتا ہو
🔹 ہر گھنٹے پیڈ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہو
🔹 حیض کے ساتھ شدید کمزوری، چکر، یا سانس پھولنے لگے
تو یہ ایک عام بات نہیں بلکہ Menorrhagia کہلاتی ہے، جو ایک قابلِ تشخیص اور قابلِ علاج بیماری ہے۔

🔬 ممکنہ وجوہات:
🧬 ہارمونی نظام کی خرابی
🧫 رحم کی رسولیاں (Fibroids یا Cysts)
🧠 تھائیرائیڈ گلینڈ کا عدم توازن
💊 خون پتلا کرنے والی دوائیں
😥 شدید ذہنی دباؤ یا غذائی قلت
🧪 بعض کیسز میں رحم یا بچہ دانی کی جھلی کے کینسر کی ابتدا

📉 ممکنہ نقصانات:
🔻 شدید خون کی کمی (Anemia)
🔻 تھکن، کمزوری اور چکر آنا
🔻 ازدواجی اور تولیدی مسائل
🔻 زندگی کے معیار میں کمی

🥣 غذائی علاج:
✅ روزانہ صابودانہ کی کھیر،
جو کا دلیہ
اسبغول کے چھلکے کی دودھ والی کھیر استعمال کریں۔
(یہ خون کو گاڑھا کرتا ہے، جسمانی توانائی بحال کرتا ہے اور اندرونی حرارت کو معتدل رکھتا ہے۔)

☕ دیسی قہوہ:
✅ دن میں 5 سے 6 بار ایک ہلکا قہوہ تیار کر کے پئیں، جس میں شامل ہو:
▪️ زیرہ سفید
▪️ تخمِ کاسنی
▪️ چھوٹی الائچی
(یہ رحم کی صفائی، سوزش میں کمی، اور خون کا بہاؤ قابو میں لاتا ہے۔)

📢 توجہ دیں:
اگر علامات برقرار رہیں یا بڑھتی جائیں، تو فوری کسی مستند لمعالج سے رجوع کریں۔


2.

3.

4.

5.

6.

7.

8.

9.

10.
100% قدرتی جڑی بوٹیوں سے ادویات کی تیاری صیحت اور شفاء کے سفر کو آسان بنا دیتی ہےWe Cure your Health Problems With Natural Herbs اللہ پاک آپ کو صیحت کاملہ عطا فرمائے آمین
PROF HAKEEM Dr Mian Muhammad Khalil Herbalist & Homeopath 03009429584 Lahore

2.

3.

4.

5.

6.

7.

8.

9.

10.
پروفیسر حکیم ڈاکٹر میاں محمد خلیل

11/07/2025

ایک بیٹا اپنی ماں کو کمرے میں بند کر کے بیوی کے ساتھ چلا گیا 10 دن بعد بیٹی ماں کو دیکھنے آئی تو ماں اندر بند تھی تالا توڑا تو دیکھا بھوک پیاس سے نڈھال پڑی تھی جسے دیکھ کر بیٹی برداشت نہ کر سکی اور بلبلا کر رونے لگی یہ ویڈیو تو پرانی ھے لیکن موجودہ دور کی لا پروا اولاد کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے اپلوڈ کی جا رہی ھے جسے اتنا زیادہ شیئر کریں کہ پتھر دل اولاد کے دل موم ھو سکیں
فرمان الہی ہے کہ اور جب تمہارے ماں باپ بڑھاپے میں پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو جزاک اللہ خیرا

17/04/2025

100% قدرتی جڑی بوٹیوں سے ادویات کی تیاری صیحت اور شفاء کے سفر کو آسان بنا دیتی ہےWe Cure your Health Problems With Natural Herbs اللہ پاک آپ کو صیحت کاملہ عطا فرمائے آمین
Dr Mian Muhammad Khalil Herbalist $Homeopath 03009429584 Lahore

17/04/2025

100% قدرتی جڑی بوٹیوں سے ادویات کی تیاری صیحت اور شفاء کے سفر کو آسان بنا دیتی ہےWe Cure your All Health Problems With 100% Natural Herbs اللہ پاک آپ کو صیحت کاملہ عطا فرمائے آمین
Dr Mian Muhammad Khalil Herbalist $Homeopath 03009429584 Lahore

Address

Chief Herbal & Homeopathic Mughal Pura Lahore

Opening Hours

Monday 19:00 - 22:00
Tuesday 19:00 - 22:00
Wednesday 19:00 - 22:00
Thursday 19:00 - 22:00
Friday 19:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00

Telephone

+923009429584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mian Khalil Herbalist & Homeopath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Mian Khalil Herbalist & Homeopath:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram