15/08/2025
ڈاکٹر محمد احمد
☑️ڈی پی ٹی (یو او ایس )
☑️ایم ایس - سی پی ٹی ٹی (آر یو آئی)
☑️ممبر آف پی پی ٹی اے
☑️ایکس کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ سیمز لاہور
☑️سرٹیفائیڈ ان مینول تھراپی
☑️سرٹیفائیڈ ان چیسٹ فزیو تھراپسٹ
☑️سر ٹیفائیڈ ان کے ٹی - ٹیپنگ
☑️کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ ڈی ایچ کیو ڈیرہ غازی خان
⏰اوقات کار : دوپہر 10 بجے سے 3 بجے تک..فزیوتھراپی کی سہولیات اب آپ کے قریب!
کیا آپ جسمانی درد، پٹھوں کی کھچاؤ یا جوڑوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں؟
ہماری ماہر فزیوتھراپسٹ ٹیم جدید طریقہ علاج کے ذریعے آپ کو مکمل صحت مند زندگی کی طرف واپس لانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
ہماری خدمات:
•کمر اور گردن کے درد کا علاج
•فالج کے مریضوں کی بحالی
•کھیلوں کی چوٹوں کا علاج
•گھٹنوں اور کندھوں کی فزیوتھراپی
•بچوں کی فزیوتھراپی
ہماری جدید مشینری اور ذاتی توجہ سے پائیں فوری ریلیف اور دیرپا نتائج!
اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں!
برائے رابطہ : 2463636-064 / 7743636-0336 📞
ایڈریس : ہسپتال چوک ، بینک الفلاح روڈ بالمقابل غازی لاء کالج والی گلی ڈیرہ غازی خان
Medical Frequency & Rehabilitation Centre