Pakistan Homeopathic Clinic

  • Home
  • Pakistan Homeopathic Clinic

Pakistan Homeopathic Clinic Since 1982

24/12/2023
28/07/2023

9 اور 10 محرم الحرام کو پاکستان ھومیوپیتھک کلینک معمول کے مطابق کھلا رھے گا
موبائل نیٹ ورک بند بھی ہوں تو نوٹ فرما لیں

شدید گرمی میں جب بوتل پینے کو دل کرے تو کرین بیری ساشے   یا   ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں مکس کریں اور مزے کریں، یہ ڈرنک آپک...
26/07/2023

شدید گرمی میں جب بوتل پینے کو دل کرے تو کرین بیری ساشے یا ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں مکس کریں اور مزے کریں، یہ ڈرنک آپکی صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہے پیشاب کی جلن، پیشاب بار بار آنا ہر قسم کے انفیکشن کیلئے بہترین ہے شوگر لیول کنٹرول رکھتا ہے وزن و کولیسٹرول کم کرنے میں کرین بیری جوس سے بہترین کوئی جوس نہیں، اسمیں موجود وٹامن C دماغ اور جلد کو فریش رکھتا ہے، ہاضمے کیلئے بہترین ہے
کرین بیری ترش پھل جسے اردو میں کروندا بھی کہتے ہیں اسکے ساشے اسی پھل کا ایکسٹریکٹ ہوتے ہیں، بس اچھی کمپنی کے خریدیں اور بوتلیں چھوڑیں کیونکہ یہ آپکی صحت کا معاملہ ہے
کسی بھی میڈیکل سٹور سے Cran-Max یا AboCran ساشے خرید لیں یہ اچھی کمپنیز کے ہی ہیں اور نیچرل ہی ہیں یہ کوئی ایلوپیتھک کیمیکل یا فارمولا نہیں ہے
زندگی نیچر سے ہے اور کرین بیری نیچرل ہے
اسکے پھل کا اچار اور چٹنی کی صورت میں استعمال بھی ہوتا ہے
کوئی شوگر والا مریض گھر مہمان آئے تو اسے بھی یہی پلائیں

#ہومیوپیتھک #ہومیوپیتھ

اسکول کالج یونیورسٹی پڑھنے والوں اور کام کرنے والوں کے لئے بہترین الحمدللہ 100 فیصد رزلٹس
23/07/2023

اسکول کالج یونیورسٹی پڑھنے والوں اور کام کرنے والوں کے لئے بہترین الحمدللہ 100 فیصد رزلٹس

16/07/2023

Sonehri Masjid Peshawar Saddar, 1962 (c).

Address

Opposite Peshawai Ice Cream, 100 Feet Road, Near Vicky Sweets Azam Basti

75460

Opening Hours

Monday 19:00 - 23:00
Tuesday 19:00 - 23:00
Wednesday 19:00 - 23:00
Thursday 19:00 - 23:00
Friday 19:00 - 23:00
Saturday 19:00 - 23:00
Sunday 19:00 - 23:00

Telephone

+923212424517

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Homeopathic Clinic:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram