MIAN CHANU PLUS Pharmacy

MIAN CHANU PLUS Pharmacy Pharmacy/medical store for quality medicines at discounted price

😳
30/10/2024

😳

12/10/2024

بہت افسوس ناک ، M& P( muller and Phipps) میڈیسن کمپنی کی گاڑی میاں چنوں سے ادویات سمیت چوری ہو گئ 🤐

AJ Jumma Tul Mubarak KY din taman Medicine pe 10% Flat Discount hasil Karen..
04/10/2024

AJ Jumma Tul Mubarak KY din taman Medicine pe 10% Flat Discount hasil Karen..

27/08/2024
11/08/2024

MIAN CHANU PLUS Pharmacy proudly announces free medicines for legend Arshad Nadeem Olympian for life time 🤩

29/06/2024

بجلی بلوں میں ہوشربا اضافے اور بے بنیاد ٹیکسز کے خلاف یکم جولائی بروز سوموار صبح 7 بجے سے 10بجے دن تک تمام فارمیسی/میڈیکل سٹور مکمل بند رہیں گے۔ اور تمام کیمسٹ اپنے ورکرز کے ساتھ صبح 8 بجے چوک امام بارگاہ میں اکٹھے ہونگے۔ اور انجمن تاجران کے احتجاجی دھرنا میں شرکت کریں گے۔ اس مشترکہ مسئلہ پر تمام میمبران بھرپور شرکت کریں۔ منجانب کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن میانچنوں

22/05/2024

کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن تحصیل میانچنوں کے عہدیداران کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں تحصیل میانچنوں میں امن وامان پر غور کیا گیا۔ میڈیکل سٹورز پر آئے روز ڈکیتی کا وارداتوں اور ڈسٹری بیوٹر کی گاڑیوں پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ میانچنوں کی انتظامیہ امن قائم کرنے پر مکمل ناکام ہو گئی ہے۔ جس پر 27 مئی بروز سوموار کو مکمل ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا۔ میانچنوں ۔تلمبہ محسن وال۔ وجیانوالا۔ جنڈیالی بنگلہ میں تمام فارمیسی اور میڈیکل سٹور بند رہیں گے۔ اور ٹی چوک میانچنوں میں صبح 8 بجے سے 10 بجے تک احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا ۔

کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن میانچنوں کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چوہدری ممتاز احمد صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن میانچ...
20/05/2024

کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن میانچنوں کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چوہدری ممتاز احمد صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن میانچنوں و افتخار الحسن چودھری چیئرمین کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن میانچنوں منعقد ہوا ۔ شرکاء اجلاس میں فارمیسی پر ہونے والی ڈکیتی پر شدید غصہ واضطراب پایا گیا۔ اجلاس سے عہدیداران نے خطاب کرتے ہوے۔ کہا کہ میانچنوں میں بالعموم اور میڈیکل سٹور مالکان بالخصوص عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ آج میانچنوں انتظامیہ کی نااہلی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ ہر روز ڈکیتی اور بدامنی اس شہر کی پہچان بن چکی ہے۔ اور آج تک کوئی بھی مجرم گرفتار نہیں ہوا۔ کل رات بھرے بازار میں مکہ فارمیسی پر ڈکیتی ہوئی۔ لیکن انتظامیہ کی طرف سے تاحال ابھی تک کوئی پیش رفت نہ ہوئی۔
جس پر انتظامیہ کی نااہلی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ اس پر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن 7 دن کی مہلت دیتی ہے۔ مورخہ 21 مئی کو تحصیل میانچنوں کے کیمسٹ عہدیداران کا اجلاس ہوگا۔ 23 مئی کو پورے ضلع خانیوال کے کیمسٹ عہدیداران کا اجلاس ہوگا۔ اور ڈی پی او خانیوال کو میانچنوں انتظامیہ کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کی جائے گی۔
جبکہ 27 مئی کو مہلت ختم ہونے پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی ۔اور ٹی چوک پر دھرنا ہوگا۔
اس دن مکمل شٹر ڈاؤن سے میڈیسن مارکیٹ مکمل بند ہوگی۔ اور اس حالات کی تمام ذمہ دار انتظامیہ ہر ہوگی۔

08/04/2024

Send a message to learn more

08/04/2024

Mian Channu Plus Pharmacy
We deal with all types of Medicine
Availability is our first priority
Visit us at Mian Channu plus pharmacy Jamal Chock mian Channu

Danish Zafar 0324 6331097
Dr Ghaznfar Ali 0301 5487491

https://g.co/kgs/Q5tX8gG

Send a message to learn more

Address

Mian Channun

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 13:00
14:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923015487491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN CHANU PLUS Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MIAN CHANU PLUS Pharmacy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram