گیمبر کا واحد ہسپتال جہاں آپکو دستیاب ہیں تمام جدید ترین سہولیات مدَر اینڈ چائیلڈ ہیلتھ کیئر کے حوالے سے۔۔۔
صرف اور صرف ہمارے ہاں بیک وقت بے ہوشی کے جدید ترین آلات ANASTHESIA MACHINES اور CARDIAC MONITERING اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم جس میں ماہر بے ہوشی ڈاکٹرز ANAESTHESIOLOGIST کے ساتھ اوکاڑا کے ماہر سرجنز Consultant Surgeon’s اور گائناکالوجسٹ Consultant Gynecologist سے ہر طرح کی سرجری کی سہولت کے ساتھ ساتھ نوزائیدہ بچوں کے لئے نرسری انکوبیٹرز یعنی شیشے والی مشین ، پلس آکسیمیٹری مانیٹرنگ ، آکسیجن تھراپی اور اسکے علاوہ پیدائشی یرقان کے علاج کے لئے فوٹو تھراپی سمیت جدید ترین سہولیات ایک چھت تلے دستیاب ہیں جو آپکو گیمبر میں کہیں اور نہیں ملیں گی۔
صرف نیو دارالشفاء ہسپتال ہی گیمبر میں CMH کے بعد صرف اور صرف آپکو یہ سہولیات آفر کرتا ہے
Be the first to know and let us send you an email when dr.shakeel_anjum_ramay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.