
05/08/2025
🚨 DRAP Introduces Priority Review for Quality Dossiers!
🚨 ڈریپ نے معیاری درخواستوں کے لیے ترجیحی جانچ کا آغاز کر دیا!
To encourage local manufacturers, DRAP will now prioritize drug registration applications that meet the following quality standards:
✅ Full CTD (Form 5F) submission without exemptions
✅ Robust drug stability and impurity data
✅ Acceptable bioequivalence studies
یہ سہولت ان مینوفیکچررز کے لیے ہے جو:
✅ مکمل فارم 5F (CTD) ڈوزیئر بغیر کسی چھوٹ کے جمع کروائیں
✅ مکمل اسٹبیلٹی اور امپیورٹی ڈیٹا شامل کریں
✅ منظور شدہ بایو ایکویولینس اسٹڈیز پیش کریں
This is a positive step toward strengthening scientific excellence and faster approvals in Pakistan's pharma sector.
یہ اقدام پاکستان کی فارما انڈسٹری میں معیار اور رفتار کو بہتر بنانے کے لیے خوش آئند ہے۔ 💊🇵🇰