AL-Majeed Dawa Khana

AL-Majeed Dawa Khana We Provide Tibb e Unani health services.

21/06/2025
21/06/2025
28/05/2025

سپرم کاؤنٹ کم ہو رہا ہے، مرد باپ بننے کی صلاحیت سے دور جا رہے ہیں۔

آپ اپنے اردگرد ایک آدھ ایسے دوست کو ضرور جانتے ہونگے جس کی شادی کو کافی سال ہو گئے ہیں مگر وہ باپ نہیں بن پا رہا ہے۔ ہو سکتا ہے آپ میں سے کچھ پڑھنے والے اس صورتحال کا شکار ہوں۔ اگر ایسا ہے تو آپ کے لئے یہ جاننا ضروری ہوگا کہ اس وقت دنیا میں مردوں کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ سپرم پروڈکشن کا کم ہونا ہے۔

آن ایوریج اس وقت پوری دنیا کے مرد اس مسئلے کا شکار ہو رہے ہیں۔ اگر ہم ریسرچ کے مرکز صرف امریکہ کی بات کریں تو وہاں پر مرد آن ایوریج ۵۰% کم سپرم کاؤنٹ رکھ رہے ہیں۔

ریسرچرز کی ایک بڑی تعداد ان نمبرز کو دیکھ کر پریشان ہے کیونکہ یہ مسئلہ فقط مردوں کے لئے مسئلہ نہیں ہوگا بلکہ یہ مسئلہ انسانی نسل کے تسلسل پر ایک سوالیہ نشان ہوگا۔ جس کو حل کرنا ضروری ہوگا۔

کچھ ریسرچز اس کی بڑی وجہ پلاسٹک میں موجود کیمیکلز کو مانتے ہیں۔ ہمارے اردگرد ہر چیز جو کہ ہم کھاتے ہیں وہ پلاسٹک میں آ رہی ہے۔ ایسے میں پلاسٹک میں موجود نینو پارٹیکلز خصوصا pathalates حاملہ ماؤں کے ہارمونل سسٹم میں گڑبڑ کرکے نئے پیدا ہونے والے بچوں میں اس کاؤنٹ کو کم کر رہی ہیں۔

سپرم کاؤنٹ کیوں اتنا اہم ہے؟

کسی بھی عورت کے حاملہ ہونے کے لئے اس کے شوہر کے سپرمز کی تعداد ایک مخصوص حد تک ہونی چاہیے وہ تعداد اگر اس سے کم ہو تو حمل نہیں ہو سکتا ہے۔ عموما یہ تعداد چالیس سے پچاس ملین سپرم فی ملی لٹر ہوتی ہے۔ اگر یہ تعداد پندرہ ملین سے کم ہو تو اس حالت کو ہم لو سپرم کاؤنٹ میں لیتے ہیں۔ اور اگر سپرمز کی تعداد ایوریج سے کم ہو تو حمل ہونے میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

اب ریسرچرز کے مطابق پلاسٹک میں موجود مضر صحت کیمیکل ماں کے ہارمونل سسٹم سے چھیڑ چھاڑ کرکے پیٹ میں موجود بچے کی جنس کی تفریق کو متاثر کر دیتے ہیں۔ اس تفریق کے متاثر ہونے کا سب سے اہم پیمانہ anogenital distance (AGD) یا پھر آپکی مقعد سے لیکر سکروٹم تک کا فاصلہ ہے۔ یہ فاصلہ اگر ۵ سینٹی میٹر یا اس سے کم ہو تو یہ کم سپرم کاؤنٹ کی بہت بڑی نشانی ہے اور ایسے لوگوں میں لو سپرم کاؤنٹ کے امکانات عام سے سات گنا زیادہ ہوتے ہیں۔

نارملی ایک مرد کی مقعد کا فاصلہ اس کے جنسی اعضاء سے عورت کے مقابلے میں دو گنا ہوتا ہے لیکن اگر حمل کے دوران بچہ اگر ٹیسٹوسٹیرون کا لیول کم رکھے تو اس کے نتیجے میں اس کی ڈیولپمنٹ مکمل نہیں ہو پاتی اور اس کے نتیجے میں اس کے عضو تناسل کا سائز بھی چھوٹا ہوتا ہے۔

کچھ ریسرچرز یہ بھی کہتے ہیں کہ لو سپرم کاؤنٹ کی بڑی وجہ حمل کے دوران پیراسیٹامول کا لینا بھی ہے جو کہ بچوں میں جنسی تفریق کے عمل کو مکمل نہیں ہونے دیتی۔ مگر اس بات پہ مزید تحقیق ہونا باقی ہے۔

وہیں پر کچھ سٹڈیز دماغ میں موجود سوزش کو اس کا ذمہ دار ٹھہرا رہی ہیں۔

اگر ہم پاکستان کی بات کریں تو کزن میرجز اس پرابلم کو دو سے تین گنا بڑھا رہی ہیں اور کزن میرجز سے پیدا ہونیوالے بچوں میں یہ مسائل حد سے زیادہ موجود ہیں۔

ٹیسٹوسٹیرون اور سپرم کاؤنٹ اتنا اہم کیوں ہے؟

کسی بھی مرد میں ٹیسٹوسٹیرون کا واحد کام جنسی عمل میں کام نہیں آنا ہے بلکہ اس کی وجہ سے اس کے جسم کی حفاظت کرنا بھی ہے۔ وہ مرد جو کہ کم ٹیسٹوسٹیرون رکھتے ہیں ان کی زندگی کا دورانیہ زیادہ ٹیسٹوسٹیرون رکھنے والوں سے کم ہوتا ہے اور یہ لوگ ذیابطیس، دل کی بیماریوں اور کینسر کا بھی زیادہ خطرہ رکھتے ہیں۔

اس وقت سپرم کاؤنٹ کو مینٹین رکھنے کے فطری طریقوں میں ریکمنڈ کئے گئے طریقے یہ ہیں کہ آپ زیادہ سے زیادہ جسمانی سرگرمی میں مشغول رہیں۔ تلی ہوئی اشیا خاص کر پراسسڈ فوڈ سے بچنے کی ممکن کوشش کریں اور تازہ سبزیاں اور پھل کھائیں۔

اسکے علاوہ پرفیومز اور ایسی تمام خوشبو والی چیزیں جیسا کہ صابن اور شیمپو کا استعمال کم کریں کیونکہ ان میں پتھالیٹ ہوتے ہیں۔ اور سب سے اہم کہ ٹائٹ انڈروئیر کو مت پہنیں کیونکہ آپ کے جسم کا فنکشن آپ کے ٹیسٹیکلز کی آزادانہ حرکت ہے اس کو مت روکیں۔

وہیں پر یہ ایک گلوبل مسئلہ بن چکا ہے جس کی اصل وجہ ایک یا دو نہیں ہیں بلکہ ڈھیروں مزید وجوہات سامنے آنا باقی ہیں۔ سو تب تک صحتمند لائف سٹائل اپنانا ضروری ھے۔
حکیم سیف الرحمان چشتی
المجید ھربل ھیلتھ کئیر اینڈ حجامہ سنٹر اوکاڑا ۔لاھور

19/03/2024
22/12/2023

آج گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیا
ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں تو سزا ملے گی
ایک غریب بچی جرابیں ناں خرید سکی شاپر پاؤں پر باندھ کر آگئی
ھم نہیں جانتے یہ بچی کس سکول کی ہے لیکن پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے اردگرد میں گورنمنٹ سکولوں میں پڑھنے والی بچیاں اور بچے آپکی ایک نظر کرم کے مستحق ہیں۔😔💔😭

01/12/2023
24/11/2023

🥀❤️



22/11/2023

[11/16, 3:15 PM] Saif: اگر پریشان ھیں جنسی امراض سے؟آپ عضوٸے تناسل کے انتشار سے،اپنے پارٹنر کے پاس جانے سے گھبراتے ھیں،اکثر رات کو سوتے ھوٸےاحتلام ھوجاتا ھے،یا ھر وقت جریان کی وجہ سے پریشان ھیں ،اک بار ھم سے لازمی رابطہ کریں ۔
المجید ھربل ھیلتھ کٸیر سنٹر
رابطہ نمبر 03217000156
[11/16, 3:32 PM] Saif: 📢معدے کے امراض والے افراد جو انگریزی ادویات کھا کر عاجز ھو چکے ھیں ، تیزابیت کی زیادتی ، ،نظام انہضام کی خرابی کے باعث گھبراہٹ ،کھٹے ڈکار ،متلی ،کھانے کے بعد پیٹ کا بھاری پن اور اپھارے کی وجہ سے زندگی گزارنا مشکل ھو گیا ھے تو ایک ھم سے لازمی کریں۔
المجید ھربل ھیلتھ کٸیر سنٹر
رابطہ نمبر :03217000156

Address

Okara

Telephone

+923339000645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Majeed Dawa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Majeed Dawa Khana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram