Inpatient Block
Patient Name Hav Habib ur rehman
Medical ward 4-A
Blood Group B+ 2 Unit urgent
Bay - D
Bed no 43
Attend Haseeb Ur Rehman
03437370749
03108770749
I&U Blood Donor Group & Welfare Trust
Nearby clinics
Princess Street, Kingston
Chinook Gate Park SW, Airdrie
Weston Road, Vaughan
Toronto M4J4L8
25 Street, Cold Lake
Preston Avenue South, Saskatoon
Young Street, Capreol
Wawota S0G5A0
Warman
Avenue Béthany, Lachute
118 Avenue, Edmonton
Impasse de la Bleuetière, Granby
Saint Catharines
Jean Talon Street E, Montreal
Whitby L1R2Z5
Comments
انسانی جسم کا ایک لازمی جزو خون ہے جو دل اورشریانوں کے ذریعے جسم کے اعضاء میں گردش کرتا رہتا ہے۔ کسی بھی انسان کو شدید بیماری، سرجری اور حادثاتی صورتحال میں خون، پلازما، سفید خلیات (وائٹ سیلز) کی ضرورت ضرورت پیش آسکتی ہے۔ قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کےلیے خون کے عطیات انتہائی اہم اور ضروری ہیں۔
کسی بھی ضرورت مند مریض کو خون عطیہ کرنا صدقہ جاریہ میں شمار ہوتا ہے، جبکہ کسی دوسرے انسان کی مدد سے قدرت الٰہی کی جانب سے قلبی سکون و راحت حاصل ہوتی ہے اور انسان ہر قسم کی آفات اور محرومیوں سے نجات پاتا ہے۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ خون عطیہ کرنے سے انسان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ یہ بات بالکل درست نہیں۔ ہر تندرست انسان کے بدن میں تقریباً ایک لیٹر (یعنی دو سے تین بوتلیں) اضافی خون ہوتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہر تندرست انسان کو سال میں کم از کم دو مرتبہ خون کا عطیہ ضرور د ینا چاہیے۔ اس سے صحت پر کسی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے بلکہ خون کا عطیہ دینے والے افراد زیادہ صحت مند رہتے ہیں۔ خون عطیہ کرنے میں جتنا خون لیا جاتا ہے، اس کی کمی انسانی جسم تین دن میں پوری کرلیتا ہے، جبکہ خون کے خلیات 56 دن میں مکمل طور پر دوبارہ بن جاتے ہیں۔ خون کے یہ نئے خلیات، پرانے خلیوں سے زیادہ صحت مند اور طاقتور ہوتے ہیں جو انسان کو کئی امراض سے بچاتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ رضاکارانہ بنیادوں پر خون کا عطیہ کرتے ہیں، ان میں مختلف امراض سے موت کا خطرہ کم ہوتا ہے اور اوسط عمر میں چار سال تک کا اضافہ ہوجاتا ہے۔
A- Blood Required
2 Units
CMH Rawalakoat
Bullet Injury case
Contact:03127333228
Contact Name: Zameer
رابطہ نمبر
03165000100
03455647880
03457089840
03431152250
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی ?
Operating as usual
میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا مریضوں کے لیےO+, +A اور بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03465195104
آغا خان ہسپتال کراچی میں ایک مریض کو A+بلڈ کی اشد ضرورت ہے انسانی جان بچانے میں اپنا کرادر ادہ کریں۔ رابطہ نمبر منصور علی 03021174088

میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے+O+، A اور B+ بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03465195104

اسلام علیکم تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔

میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا مریض کے لیے,بلڈ 0- کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03165000100

میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے+O+، A اور B+ بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03465195104

میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا مریضہ کے لیےO+ بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03465195104

ہجیرہ کے زیر اہتمام رواں سال کا ہفتہ وار فری بلڈ گروپینگ کیمپ آج 14 جون یعنی ورلڈ بلڈ ڈونرز ڈے "عطیہ کرنے والو کاعالمی دن"
کے موقع پہ رم #دوارندی کے مقام پر لگایا گیا۔ دوارندی بازار اور ملحقہ علاقوں سے کثیر تعداد میں نوجوان بلخصوص طلباء نے کیمپ میں شرکت کی اور اپنے خون کا معائنہ کروایا. اس کیمپ کی خاص بات یہ رہی کہ آج کے کیمپ میں خواتین نے بھی شرکت کی اور 50 کے قریب نوجوانوں نے اس بات کا بھی عزم کیا کہ وہ آئی اینڈ یو بلڈ ڈونر گروپ کی کال پہ ہمہ وقت عطیہ خون کرنے کو تیار ہیں۔
کامیاب کیمپ کے انعقاد پر ٹیم دوارندی بازار کے تمام ممبران مبارک باد کے مستحق ہیں۔ دوارندی کی تاجر برادری، سول سوسائٹی اور دیگر ساتھیوں نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور مستقبل میں آئی اینڈ یو کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا بھی عزم کیا.
ساتھ ہی سول سوسائٹی نے اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی کہ وہ لوگوں کو عطیہ خون کے حوالے سے اگاہی بھی فراہم کریں گے اور ہر ممکن تعاون بھی کریں گے.
اللہ پاک تمام نوجوانوں کے جذبے سلامت رکھے اور اس کار خیر کا بدلہ دنیا اور آخرت میں عطا کرئے۔ #آمین
#چیئرمین
*
#ہجیرہ

14 جون ہر سال دنیا بھر م میں کے طور پہ بنایا جاتا ھے۔ اس دن ہم عطیہ خون کرنے والے لوگوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جو بنا کسی مزہبی،قومی، علاقائی اور نسلی تعصب کے بلامعاوضہ اپنی جان کا صدقہ عطیہ خون کی شکل میں ادا کرتے ہیں اور تھلیسیمیا، ہیموفلیا، ڈلیوری، کیسنر اور کسی بھی حادثے کی صورت میں رضاکارانہ عطیہ خون کرتے ہیں ان ہی Heroes کی بدولتدنیا بھر میں سالانہ لاکھوں قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جاتا ھے۔ حقیقت میں یہ ہی لوگ ملک اور قوم کے ہیروز ہیں اور اللہ کی نظر میں بھی عظیم رتبے پر فائز ہوتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں ہم سب کی جان ھے لیکن میرا اللہ خود اپنی سچی کتاب قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ھے کہ "جس نے ایک انسان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا" اس آیت سے ہمیں عطیہ خون کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ھے کہ یہ کتنے بڑے ثواب کا کام ھے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرہ میں ایسے لوگوں کی تعداد انتہائی کم ھے جو بنا کسی ذاتی تعلق کے عطیہ خون کرتے ہیں۔ جو کہ ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ھے۔
ٹیم کی محنت سے الحمدللہ ہم اس چھوٹے سے شہر ہجیرہ میں ہر طرح کے مریضوں کو خون فراہم کرتے اور اپنے اس مشن میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں۔ ہمارا قیمتی اثاثہ ہمارے ڈونرر ہیں جن کی بدولت یہ سب ممکن ہوا ھے۔
میں اپنی طرف سے اور اپنی پوری ٹیم کی طرف سے آج اس دن کہ موقع پر اپنے تمام ڈونرز کو 7 بار سلام پیش کرتا ہوں جو رضاکارانہ عطیہ خون کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعاگو ہوں کہ اللہ پاک آپ تمام دوستوں کی زندگی اور صحت میں خیر و برکت عطا کرئے۔ آمین
انشاءاللہ جلد ہی ہم اس دن کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کریں گے اور خون عطیہ کرنے والے تمام دوستوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تعریفی اسناد تقسیم کریں گے۔ آخر میں ایک بار پھر میری تمام صحتمند اور تندرست جوانوں سے دردمندانہ ایپل ھے کہ خدا راہ خود بھی عطیہ خون کریں اور دوسروں کو بھی ترغیب کریں۔ وسلام
#چئیرمین*
*
*
#ہجیرہ*

*تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال* ہجیرہ میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا معصوم بچیوں کے لیے دو بلڈ بیگ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
*A+*
*O+*
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03465195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

I&U Blood Donor Group & Welfare Trust updated their address.
I&U Blood Donor Group & Welfare Trust updated their address.

کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے اللّٰہ تبادک تعالٰی کی پاک زات سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے کہ تھیلسیمیا مرض میں مبتلاء بچوں کو صحت کاملہ نصیب کرے۔ اور خوشیوں کے اس پر مسرت موقع پر تمام بلڈ ڈونرز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ کی حالت میں بلڈ ڈونیٹ کیا۔ وسلام۔

ایک مریضہ سی ایم ایچ مظفرآباد میں زیر علاج ہیں جو زندگی اور موت کشکمش میں ہیں ،مریضہ کو 6 بوتل بی پازیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے ، دردمندانہ اپیل کی جاتی ہے انسانیت کو بچانے کے لیے اپنا فرض ادا کریں ۔ اپنی جان اور ماہ رمضان کے صدقے مریضہ کے ساتھ مدد کریں ۔
برائے رابطہ
0355 7045098

کی جانب سے مین بازار ہجیرہ میں لگایا گیا ھے۔ جہاں مسافر، دکاندار، راہگیر، طلباء، مزدور اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو افطار کی دعوت دی جاتی ھے۔
اجتماعی افطاری میں یہ فلسفہ پنہاں ہے کہ اس سے شخصی و طبقاتی امتیاز ختم ہو جاتا ہے آپس میں پیار، محبت اور ایثار و قربانی کی فضا پیدا ہوتی ہے اور روزہ دار کی افطاری کروانے سے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا و خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔
رمضان ایسا مہینہ ھے جس میں اللہ پاک رزق کو بڑھا دیتا ھے اور جو شخص اس مہینے میں خرچ کرتا ھے اس کے رزق میں اللہ پاک مزید اضافہ کرتا ھے گناہ معاف کرتا ھے اور افطار کروانے والے کو بھی اتنا ہی اجر و ثواب ملتا ھے جتنا روزہ دار کو ملتا ھے۔
آپ تمام حضرات سے التماس کے کہ دل کھول کر اس دسترخوان میں حصہ ڈالیں اور اپنے دوستوں عزیزوں کو بھی عوامی افطار کیمپ میں دعوت دیں #تاکہ ہم سب مل بیٹھ کر افطار کریں۔ شکریہ
#چئیرمین*
*
*
#ہجیرہ*
*03465195104*

کی جانب سے مین بازار ہجیرہ میں لگایا گیا ھے۔ جہاں مسافر، دکاندار، راہگیر، طلباء، مزدور اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو افطار کی دعوت دی جاتی ھے۔
اجتماعی افطاری میں یہ فلسفہ پنہاں ہے کہ اس سے شخصی و طبقاتی امتیاز ختم ہو جاتا ہے آپس میں پیار، محبت اور ایثار و قربانی کی فضا پیدا ہوتی ہے اور روزہ دار کی افطاری کروانے سے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا و خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔
رمضان ایسا مہینہ ھے جس میں اللہ پاک رزق کو بڑھا دیتا ھے اور جو شخص اس مہینے میں خرچ کرتا ھے اس کے رزق میں اللہ پاک مزید اضافہ کرتا ھے گناہ معاف کرتا ھے اور افطار کروانے والے کو بھی اتنا ہی اجر و ثواب ملتا ھے جتنا روزہ دار کو ملتا ھے۔
آپ تمام حضرات سے التماس کے کہ دل کھول کر اس دسترخوان میں حصہ ڈالیں اور اپنے دوستوں عزیزوں کو بھی عوامی افطار کیمپ میں دعوت دیں #تاکہ ہم سب مل بیٹھ کر افطار کریں۔ شکریہ
#چئیرمین*
*
*
#ہجیرہ*
*03465195104*
تمام اہلیان اسلام کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔

https://www.facebook.com/109658460489108/posts/669793221142293/
*جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نےساری انسانیت کو بچایا* (القرآن)
مطلوبہ بلڈ گروپ -A تاحال نہ مل سکا اور بچی کی حالت انتہائی تشویشناک حد تک خراب ہو گی۔ ایسی صورتحال میں-O بلڈ گروپ جو کہ ہر طرح کہ مریض کو لگایا جاسکتا ھے کا بروقت انتظام کیا گیا اور رات گئے ہمارے ڈونر نے ہسپتال پہچ کر خون عطیہ کیا۔
یہ ہیں ہمارے اصل ہیرو اور اصل جان بچانے والے۔ سلام ہے ایسے ہمدر مخلص اور خلق خدا سے محبت کرنے والے رضاکاروں کے لیے۔ ان کے اس عمل کا بدلہ اللہ پاک ہی عطا کر سکتا ھےکسی انسان کے بس کی بات نہیں۔
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*
*تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال* ہجیرہ میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا معصوم بچی کے لیے -A بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03465195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

*تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال* ہجیرہ میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا معصوم بچی کے لیے -A بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03465195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

*تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال* ہجیرہ میں گائنی پیشنٹ کے لیے +B بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ. 03465195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

کھیلوں کے میدان آباد کرو ہسپتال ویران کرو کھیل صحت مند زندگی کی علامت ہے

*تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال* ہجیرہ میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا معصوم بچی کے لیے +O ہاف بلڈ بیگ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ۔ 03465195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

*تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال* ہجیرہ میں ایک مریض کے لیے 1 بوتل +A خون کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ۔ 03465195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا معصوم بچی کے لیے 1 بوتل +A خون کی اشد ضرورت ھے۔
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ۔ 03465195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

* ہجیرہ کے زیر اہتمام آج کہ روز 3 تھلیسیمیا اور کینسر کے مریضوں کو کروائی گئی اور 5 رضاکاروں نے عطیہ خون بھی کیا۔ مزید 2 مریضوں کے لئے آئندہ دو دن میں 2 بوتل خون کی اشد ضرورت ھے۔
+ 1 unit*
+ 1 unit*
اپنی جان کا صدقہ عطیہ خون کی شکل میں ادا کریں اور تھلیسیمیا مرض میں مبتلا بچوں کی زندگی کو محفوظ بنائیں۔ شکریہ
*
*
#ہجیرہ*

*
خون انسانی زندگی کا اہم جز ھے اور خون عطیہ کرنا افضل ترین صدقہ جاریہ ہے جو
قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔
ہم ایک ایسی سوسائٹی پیدا ہوئے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ
خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا اس غلط فہمی کی بنا پر ہمارے مریض خون ک م ہونے کی وجہ سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ھے کہ ہماری معاشرے میں صرف 2 سے 3 فیصد لوگ ریگولر عطیہ خون کرتے ہیں۔
میں سلام پیش کرتا ہوں کی پوری ٹیم کو جنہوں نے دن رات محنت کر کے لوگوں کی اس غلط فہمی کو دور کیا آج ہمارے ادارے کے پاس اللہ کے فضل سے بہت سے ایسے ڈونرز موجود ہیں جو متعد بار عطیہ خون کر چکے ہیں ان ہی رضاکاروں میں ایک نام *سردار رضوان* کا ھے جنہوں نے آج. چوتھی (4) مرتبہ خون عطیہ کیا۔ اللہ پاک اسکو آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور آپ کو دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے مالامال کرئے اور صحتمند تندرست زندگی عطا کرے۔ آمین
*
*
#ہجیرہ*

* ہجیرہ میں آج ایک گائنی پیشنٹ کے لیے +AB بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت تھی۔ ہمارے ایک رضاکار بھائی نے بروقت خون عطیہ کر کہ مریضہ کو کروائی گی۔ خون عطیہ کرنے والے دوست کو اللہ پاک صحت و تندرستی عطا کرئے اور مریضہ کو صحتمند زندگی بخشے۔ آمین
*آئی اینڈ یو بلڈ ڈونر گروپ* کا ساتھ دیں آپ کا دیا گیا عطیہ خون محفوظ طریقہ سے بلا معاوضہ ضرورت مند مریضوں کو منتقل کیا جاتا ھے۔۔
احساس کریں کچھ خاص کریں
*
*
#ہجیرہ*
میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا معصوم بچوں کے لیے 3 بوتل خون کی اشد ضرورت ھے۔
O+ 1 unit
B+ 1 units
A+ 1 unit
مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ۔ 03335195104

ہم اپنے تمام مریضوں سے اور #تھلیسیمیا کے معصوم بچوں سے انتہائی معذرت کرتے ہیں کہ گزشتہ ایک ہفتے سے بلیڈ بیگ اور سکرینگ ڈوائس ختم ہونے کی وجہ سے بہت سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور بروقت خون مہیا نہ ہو سکا۔ الحمداللہ ایک بھائی نے مہینہ بھر کے سامان کے لیے رقم عطیہ کی۔ اللہ پاک قبول فرمائے۔ آمین*
#نوٹ: تمام مریضوں سے گزارش ھے کہ بلا معاوضہ حصول خون کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں۔
@03465195104
@03455647880
@03129561967
@03165000100
اپنی صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟
1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)۔ یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ بلڈ سیلز آور وائٹ بلڈ سیلز کی تمام اقسام اور پلیٹ لیٹس کی تعداد اور خون میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ خون میں ہیموگلوبن کی کمی مطلب اینمیا کا شکار ہیں (جسے عرف عام میں خون کی کمی کہا جاتا ہے) یا جسم میں کوئی انفیکشن یا الرجک پروسیس چل رہا ہے تو اس ٹیسٹ سے پتہ چل جاتا ہے۔
2۔ LFTs (لیور فنکشن ٹیسٹ)۔ یہ جگر کا ٹیسٹ ہے۔ جس میں جگر کے نارمل کام کرنے کی صلاحیت کو چیک کرنے کے لیے خون میں بلی ریوبن اور کچھ اینزائمز کو جانچا جاتا ہے۔ بلی ریوبن ایک مادہ ہے جو کہ ہمارے خون کے سرخ خلیات کی توڑ پھوڑ سے بنتا ہے اور جگر اس کو جسم سے صاف کرنے کے لیے دیگر کچھ مادوں کے ساتھ جوڑتا ہے اور پھر یہ جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ اگر جگر کے نارمل فنکشن میں کوئی خرابی ہو تو بلی ریوبن کی مقدار خون میں ایک مخصوص ویلیو سے بڑھ جاتی ہے۔
3۔ RFTs (رینل فنکشن ٹیسٹ)۔ یہ گردوں کی جانچ کا ٹیسٹ ہے۔ اس میں خون میں موجود یوریا اور کریٹینن کو جانچا جاتا ہے اور اگر ان کی مقدار ایک مخصوص حد سے زیادہ ہو تو یہ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے
4۔ Lipid profile Test. یہ جسم میں موجود مختلف طرح کے لپڈز کی جانچ کرتا ہے یعنی کولیسٹرول ، ہائی ڈینسٹی لائیپو پروٹینز اور لو ڈینسٹی لائیپو پروٹینز۔ جن افراد کی فیملی ہسٹری میں دل کے امراض ہوں ان کو (خاص طور پر مرد حضرات کو) یہ ٹیسٹ سال میں ایک بار ضرور کروانا چاہیے۔ لپڈز لیول میں اگر تھوڑی بہت گڑ بڑ ہو تو آپ ابتدائی لیول پر اس کی جانچ کر کے اپنی خوراک میں تبدیلی اور ورزش کو روٹین کا حصہ بنا کر دل کے خطرناک امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ مردوں میں دل کے امراض کا تناسب زیادہ ہے۔ لہذا سب مرد حضرات کو بیس سال کی عمر کے بعد یہ ٹیسٹ ضرور کروانا چاہیے اور جن کے ماں باپ میں سے کسی کو دل کا مرض ہے تو وہ سالانہ یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں۔
5۔ BSL. ( بلڈ شوگر لیول )۔ یہ ٹیسٹ خون میں موجود گلوکوز کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ کی فیملی ہسٹری میں ڈایا بٹیز (شوگر) کی بیماری ہے تو سالانہ اپنا یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں
6۔ Stool test . ترقی یافتہ ممالک میں ہر چھ ماہ بعد سکریننگ ٹیسٹ میں یہ بھی کیا جاتا ہے۔ کولون اور ریکٹم کے مختلف امراض خصوصا کینسر کو جلدی پکڑنے کے لیے یہ ٹیسٹ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ اس ٹیسٹ میں سٹول سیمپل کی مائیکروسکوپک جانچ کی جاتی ہے کہ اس میں خون ، پس یا کوئی اور ایبنارمل مادہ تو موجود نہیں ہے۔
7۔ Urine complete examinatiom۔ اس ٹیسٹ میں یورین کی مکمل مائیکروسکوپک جانچ کی جاتی ہے کہ اس میں بیکٹریا ، خون ، پس یا کرسٹلز وغیرہ تو موجود نہیں۔۔یہ ٹیسٹ یورینری ٹریکٹ کی بیماریوں کی جانچ کے لیے ضروری ہے
(ڈاکٹر فرخ فاطمہ)
مفاد عامہ کے لیے شایع کیا گیا.

*تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال* ہجیرہ میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا معصوم بچوں کے لیے 6 بوتل خون کی اشد ضرورت ھے۔
O+ 2 unit
B+ 2 units
AB+ 1 unit
A- 1 unit
م
طلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ۔ 03335195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

ہجیرہ تھلیسیمیا مرض میں مبتلا معصوم بچی کے لیے +AB بلڈ کی اشد ضرورت ھے۔ مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ: 0333 5195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*
سی ایم ایچ CMH راولاکوٹ میں ایک مریض کے لیے +B بلڈ کی اشد ضرورت ھے۔ مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
برائے رابطہ:03465333852
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*
*یکم محرم یومِ شہادت امیرالمومنین خلیفہ راشد صحابی رسول ﷺحضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ❤
عمر نے تن سے جدا کر دیا تھا سر جس کا❤
وہ اپنا ہے کہ پرایا حضور جانتے ہیں❤
نبی کا فیصلہ نہ مان کر وہ جان سے گیا ❤
مزاج عمر کا ہے کیسا حضور جانتے ہیں ❤
میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا ایک معصوم بچی کے لیے AB+ بلڈ کی اشد ضرورت ھے۔ مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
03465195104
03335195104

*تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال* ہجیرہ میں تھلیسیمیا مرض میں مبتلا ایک معصوم بچی کے لیے AB+ بلڈ کی اشد ضرورت ھے۔ مطلوبہ بلڈ گروپ والے دوست اپنے خون کا عطیہ کر کہ قیمتی انسانی جان کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
03465195104
*I&U Blood Donor Group*
*I&U Welfare Trust*
*Hajira*

کے چئیرمین راضوان خالد کے دادا ابو وفات پا گے ہیں. اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے. آمین.
آج کے دن 14 جون ہر سال دنیا بھر م میں کے طور پہ بنایا جاتا ھے۔ اس دن ہم عطیہ خون کرنے والے لوگوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جو بنا کسی مزہبی،قومی، علاقائی اور نسلی تعصب کے بلامعاوضہ اپنی جان کا صدقہ عطیہ خون کی شکل میں ادا کرتے ہیں اور تھلیسیمیا، ہیموفلیا، ڈلیوری، کیسنر اور کسی بھی حادثے کی صورت میں رضاکارانہ عطیہ خون کرتے ہیں ان ہی Heroes کی بدولتدنیا بھر میں سالانہ لاکھوں قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جاتا ھے۔ حقیقت میں یہ ہی لوگ ملک اور قوم کے ہیروز ہیں اور اللہ کی نظر میں بھی عظیم رتبے پر فائز ہوتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں ہم سب کی جان ھے لیکن میرا اللہ خود اپنی سچی کتاب قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ھے کہ "جس نے ایک انسان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا" اس آیت سے ہمیں عطیہ خون کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ھے کہ یہ کتنے بڑے ثواب کا کام ھے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرہ میں ایسے لوگوں کی تعداد انتہائی کم ھے جو بنا کسی ذاتی تعلق کے عطیہ خون کرتے ہیں۔ جو کہ ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ھے۔
ٹیم کی محنت سے الحمدللہ ہم اس چھوٹے سے شہر ہجیرہ میں ہر طرح کے مریضوں کو خون فراہم کرتے اور اپنے اس مشن میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں۔ ہمارا قیمتی اثاثہ ہمارے ڈونرر ہیں جن کی بدولت یہ سب ممکن ہوا ھے۔
میں اپنی طرف سے اور اپنی پوری ٹیم کی طرف سے آج اس دن کہ موقع پر اپنے تمام ڈونرز کو 7 بار سلام پیش کرتا ہوں جو رضاکارانہ عطیہ خون کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعاگو ہوں کہ اللہ پاک آپ تمام دوستوں کی زندگی اور صحت میں خیر و برکت عطا کرئے۔ آمین
انشاءاللہ اگلے سال اس دن کہ موقع پر ہم ایک تقریب کا انعقاد کریں گے اور خون عطیہ کرنے والے تمام دوستوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تعریفی اسناد بھی تقسیم کریں گے۔ آخر میں ایک بار پھر میری تمام صحتمند اور تندرست جوانوں سے دردمندانہ ایپل ھے کہ خدا راہ خود بھی عطیہ خون کریں اور دوسروں کو بھی ترغیب کریں۔ وسلام
#چئیرمین*
*
*
#ہجیرہ*

کے تمام عہدے داروں، ممبران اور رضاکارون کو اج مرحوم کہ نماز جنازہ کہ موقع پر مثالی نظم و ضبط برقرار رکھنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
میں اپنی طرف سے اور اپنی پوری ٹیم کی طرف سے سوگواروں سے اظہار تعزیت کرتا اور اللہ پاک سے دعاگو ہوں کہ
"یااللہ! پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کا واسطہ بھائی ضیاء سردار کے جملہ صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرم ۔اےاللہ!مرحوم کو غریقِ رحمت فرما۔ پروردگار!مرحوم کی قبر پر رحمت کے پھولوں کی بارش فرما۔اے اللہ!مرحوم کی قبر کو نورِ مصطفےٰ سے روشن فرما۔ مرحوم کی قبر جلوۂ مصطفےٰ سےآباد فرما۔ پروردگار!مرحوم کے جملہ اہلِ خاندان مع والد والدہ بھائی بہن بیٹے بیٹیوں کو صبرِ جمیل اور صبرِجمیل پر اجرِ عظیم عطا فرما۔ آمین
#چئیرمین*
*
*
#ہجیرہ*