
15/08/2025
کنسلٹنٹ گیسٹروانٹالوجسٹ، ڈاکٹر محی الدین دهوار (MBBS – یو ۔ایچ ا يس لاہور ، FCPS (گیسٹرو )– جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی )
Dr MOHIUDDIN DEHWAR Gastroenterologist
ا ب روزانہ
شفاء میڈیکل سینٹر کو ئٹہ، نزد بخا ر ی بیکری زرغون روڈ کو ئٹہ میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
👨⚕️ ڈاکٹر محی الدین دہوار معدے، آنتوں، جگر، لبلبہ، اور دیگر نظامِ انہضام سے متعلق بیماریوں کے ماہر ہیں، جیسے:
🔹 یرقان (Hepatitis A, B, C)
🔹 تیزابیت / ایسڈ ریفلکس
🔹 آنتوں کی سوزش (IBD، کروہن، السریٹیو کولائٹس)
🔹 قبض
🔹 گیس یا پیٹ پھولنا
🔹 جگر کی بیماریاں (فیٹی لیور سمیت)
🔹 دست یا پیچش
🔹 معدے کا السر
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں اور وقت پر معائنہ کروائیں!
شفا میڈیکل سینٹر کو ئٹہ
⏰ روزانہ :- شام 6 بجے سے9 بجے تک
ڈاکٹر محی الدین دهوار جدید تشخیص اور قابلِ بھروسہ علاج کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔
0812869555