Al Abbas Medical Complex

Al Abbas Medical Complex To provide quality healthcare in far flung areas

01/11/2025
الحمدللہ آج ایک اور نارمل ڈیلیوری کے ذریعے بچے کی پیدائش العباس میڈیکل کمپلیکس جوآنہ بنگلہ کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ عوا...
01/11/2025

الحمدللہ آج ایک اور نارمل ڈیلیوری کے ذریعے بچے کی پیدائش
العباس میڈیکل کمپلیکس جوآنہ بنگلہ کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ عوام کو معیاری اور دیانتدارانہ سروسز مہیا کرے اور مریض کی حالت کے مطابق معیاری علاج فراہم کرے جس سے علاقہ بھر میں نارمل ڈیلیوری کا رحجان بڑھ رہا ہے اور غیر ضروری آپریشن کا سلسلہ جلد کم ہو جائے گا۔ مزید نوزائیدہ بچے کی مکمل سیفٹی کے لئے 24/7 ماہر امراض نوزائیدگان کی کنسلٹیشن دستیاب ہے۔

25/10/2025

العباس انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ ٹیکنالوجی
جوانہ بنگلہ رنگ پور ضلع مظفرگڑھ
FSC Technology Program
(Matric with Sciences)​

دو سالہ ایف ایس سی کورس
​آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن
​لیب ٹیکنیشن
​ڈسپنسر ٹیکنیشن
​ایکسرے ٹیکنیشن
​میٹرک اور ایف ایس سی پاس کے طلباء کیلئے
سنہری اور آخری موقع
اپنا قیمتی ایک سال بچائیں۔
​پنجاب میڈیکل فیکلٹی سیشن 2024-2026 میں داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر 2025 ہے۔
غریب اور یتیم بچوں کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ!
​رابطہ نمبر:
شجر عباس میرانی: 0300331241

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923334436836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Abbas Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram