Dr Tahira arif

  • Home
  • Dr Tahira arif

Dr Tahira arif health wellness and fitness gynecologist

lady doctor Tharia Arif

Don't text me without permission kindly

لیڈی ڈاکٹر طاہرہ عارف

ڈبل کلک کریں اور پھر  تماشا   دیکھیں ۔۔۔۔۔😱
06/03/2026

ڈبل کلک کریں اور پھر تماشا دیکھیں ۔۔۔۔۔😱

 Follow my new page
06/03/2026



Follow my new page

لیجنڈری پلیئر محمد یوسف کا اپنے تازہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ سعید انور بھائی بہت عرصے سے میرے پیچھے پڑے تھے روزانہ صبح کا میسج شام کو میسج کرنے رہتے تھے لیکن مجھے یہ بالکل بھی معلوم نہیں تھا کہ سعید انور مجھ سے لگتار رابطے میں کیوں رہتے ہے ایک موقع پر میں نے سعید انور کو کرسمس کے دن اپنے گھر میں دعوت دی جس کو سعید انور نے قبول کیا اور ہمارے گھر وہ تشریف لائے کافی گپ شپ کے بعد میں نے گھر کے ملازم کو کہا کہ آپ جاکر ریسٹورنٹ سے کھانا لیکر آنا جس پر سعید بھائی نے مجھے کہا کیا آپ کے گھر کھانا نہیں پکاہے آپ کی عید ہے تو میں نے کہا پکا تو بہت ہے لیکن آپ مسلمان ہے اور گھر میں کھانے میری اہلیہ خود بناتی ہے میں نےسنا ہے کہ مسلمان غیر مسلم کے ہاتھ کا بنایا کھانا نہیں کھاتے جس پر سعید انور نے تعجب کا اظہار کیا اور مجھے کہا کہ یہ آپ کو کس نے کہا ہے اسلام میں ایسی کوئی بات نہیں ہےگھر کا کھانا لے آو میں نے گھر کا کھانا لایا اور ہم نے اکھٹے بیٹھ کر کھانا کھالیا اور سعید انور چلے گئے اس کے بعد میں نے اسلام کے بارے میں مطالعہ شروع کردیا ایک دن میں نے سعید بھائی سے ترجمہ والا قرآن مانگ لیا جس پر سعید انور بہت خوش ہوئے اور پھر خود ترجمہ والا قرآن لیکر آیا اور میں نے مطالعہ شروع کردیا اس دوران چھ ماہ کا ٹائم گزار گیا لیکن قرآن کا مطالعہ کرنے کے بعد میرا یقین ہوگیا تھا یہ کوئی عام کتاب نہیں ہے میری اہلیہ بھی میرے ساتھ مطالعہ میں شریک ہوتی تھی اور پھر ہم نے مشورہ کیا سعید انور کیساتھ رابطہ کیااور اسلام میں داخل ہوئے یہ فیصلہ بہت مشکل تھا کیونکہ ہمیں یہ معلوم تھا کہ اس کےبعد ہمارے خاندان والے ہمیں چھوڑ دیں گے اور جب ہم نے کلمہ پڑھا ہمیں پورے خاندان نے چھوڑ دیا ہمارے ساتھ ہرقسم کے تعلقات ختم کردیئے لیکن سعید بھائی نے مجھے کہا تھا کہ ایک دن آپ کے خاندان والے اسلام لائیں گے آپ ثابت قدم رہو اور پھر وقت کیساتھ ساتھ میرے بھائی اور دیگر قریبی رشتہ دار بھی مسلمان ہوگئے

الله أكبر الله أكبر

05/03/2026

جتنے بھی ہماری بہن بھائی ہیں سب کو چاہیے کہ درزیوں کا پیسہ پورا اور ٹایم پر ادا کریں ۔۔
ایک درزی کا فریاد ۔۔۔

میں نے درزی کا پیشہ چھوڑ دیا
سالوں تک میں نے دوسروں کے لیے خوبصورت کپڑے سلے، ان کی خوشیوں میں حصہ لیا، مگر اپنی زندگی کی سلائی کبھی سیدھی نہ کر سکا۔ دن رات محنت کی، وقت پر کام دیا، لیکن ادھار اور وعدوں نے کمر توڑ دی۔
گاہک کپڑے لے جاتے تھے، پیسے بعد میں دینے کا کہہ کر۔ گھر کے خرچے، دکان کا کرایہ اور سامان کی ادائیگیاں بڑھتی رہیں۔ میں دوسروں کے عید کے کپڑے سیتا رہا، مگر اپنے بچوں کی خواہشیں ادھوری رہ گئیں۔
آج دل بھاری ہے، مگر فیصلہ کر لیا ہے۔ کبھی کبھی عزت اور سکون کے لیے انسان کو اپنا ہنر بھی چھوڑنا پڑتا ہے۔
دعا کریں، آگے کا سفر بہتر ہو

05/03/2026

یہ ہمارے ہاسٹل کے میس میں کام کرنے والا قیصر علی ہے۔ اس کا تعلق لنڈی کوتل سے ہے۔ سحری کے وقت جب طلبہ کو کھانا دیا جائے تب یہ آخر میں کھاتا ہے لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے شاید یہ پیٹ بھر کر نہیں کھا سکے۔ اسی طرح افطاری کے وقت بھی یہ صرف ایک پکوڑے سے روزہ کھولتا ہے اور پھر خالی پیٹ طلبہ کو کھانا دیتاہے۔ آخر میں جاکر یہ خود کھاتا ہے۔ ابھی اس کی مونچھیں بھی نہیں آئے ہیں اور یہ اپنے گھر کی کفالت کے لیے گھر سے دور رزق کی تلاش میں نکل پڑا ہے۔ یہ صرف ایک قیصر علی نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ بچپن میں رزق کی تلاش میں نکل جاتے ہیں اور بوڑھے ہونے یہاں تک کے مرنے تک ہر سخت کام کرتے ہیں۔ یہ قیصر علی جیسے لوگ ہی ہیں جو اپنی زندگی کی قربانی دےکر خاندانوں اور معاشروں کو جوڑتے ہیں۔ مردوں کی قربانی کو ہم نظر انداز نہیں کرسکتے ورنہ یہ بہت بڑی ظلم ہوگی۔ اگر کوئی قیصر علی سے تعاون کرنا چاہتا ہے تو وہ مجھے سے رابطہ کرسکتا ہے اور میں اس کا قیصر علی سے رابطہ کروا سکتا ہوں۔
We can't ignore the struggle and hard work of men in our society.

04/03/2026

کیسی کو بھی اتنا مجبور نہیں کرو کہ اللّہ کے سامنے وہ آپکی شکایت کریں رمضان کی مقدس مہینے کی حاطر ۔۔۔
04/03/2026

کیسی کو بھی اتنا مجبور نہیں کرو کہ اللّہ کے سامنے وہ آپکی شکایت کریں رمضان کی مقدس مہینے کی حاطر ۔۔۔

زندگی کے دو رخ ہیں کسی کہ لیئے حسین ہے یہ کسی کہ لیئے روگ ہے یہ لیکن مکمل نہیں ہے کسی کہ لیئے بھی زندگی میں کہیں نہ کہیں...
03/03/2026

زندگی کے دو رخ ہیں کسی کہ لیئے حسین ہے یہ کسی کہ لیئے روگ ہے یہ لیکن مکمل نہیں ہے کسی کہ لیئے بھی زندگی میں کہیں نہ کہیں کمی رہ ہی جاتی ہے ۔۔میری ایک کزن ہے اس کہ پاس دنیا کی ہر خوشی ہے محبت کرنے والا شوہر پیار کرنا والے ابو بھائی پیسہ بھی ہے لیکن اس کی زندگی کی کمی ہے کہ اولاد نہیں اس کی شادی کہ دس سال بعد بھی اسی طرح ایک اور کزن ہے میری انہوں نے والدین کہ بغیر بہت سخت ٹائم دیکھا سخت سے مراد وسائل نہیں تھے خواب خواہشات پورے نہیں ہو سکتے تھے پھر شادی ہوئی اللّٰہ پاک نے محبت کرنے والا شوہر تو دیا لیکن سسرال والے سخت وقت دینے لگے پھر شادی کہ۔ ایک سال کہ اندر بھائی کو فالج ہو گیا ان کہ دماغ کی رگیں بلوک ہو گئی اب وہ بول نہیں پاتے چل نہیں پاتے مختصر یہ کہ زندگی کبھی مکمل نہیں ملتی ۔۔پھر بات ہے اللّٰہ کی طرف سے کسی میں برداشت کی طاقت ہوتی ہے کوئی نہیں برداشت کر سکتا آج کا وقت ایسا ہے کہ اگر کسی سے کچھ شئیر کیا جائے تو گنہگاروں کے لیے اب مولوی ہیں اور مولویوں کے لیے سب گنہگار لوگ کہتے ہیں کہ اپنے آپ سے ساری خوشیاں وابستہ کر لو ۔۔لیکن ایک سوال ہے میرا کہ اگر انسان کے لیے انسان ضروری نہیں ہوتا تو اللّٰہ پاک دلوں میں رحم کیوں ڈالتا ہے؟ کیا اتنا آسان ہے فیملی فرینڈز میں رہ کر صرف اپنی ذات تک محدود رہنا ؟
Written by dark life 🖤

03/03/2026

ٹک ٹاک ویڈیوز نے ایک اور معصوم انسان کی جان لے لی مذاق مذاق میں پستول نکال کر گولی چلا دی گولی چلانے والے کا تعلق پولیس سے ہیں اور قتل ہونے والے کا نام جاوید مانڈری ہیں ہزارے کا رہنے والا تھا ۔۔۔

مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ڈلیوری ڈرائیور رانا جہانگیر نے ایک خاتون کے گھر کھانا پہنچانے کے بعد اس پر اس کے دروا...
02/03/2026

مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ڈلیوری ڈرائیور رانا جہانگیر نے ایک خاتون کے گھر کھانا پہنچانے کے بعد اس پر اس کے دروازے پر ہی جنسی حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق اس نے خاتون کو پیچھے سے پکڑ کر ایک منٹ سے زیادہ وقت تک زبردستی گلے لگایا اور بوسے دیے، جبکہ خاتون بار بار اسے سٹاپ سٹاپ رکنے کا کہتی رہی مگر جناب نے شاید گندی فلمی زیادہ دیکھ۔رکھ تھیں اس لیئے بےقابو ہو کر گوری پر بھوکے شیر کی طرح حملہ آور ہو گئے اور حملہ کرتے وقت یہ بھول گئے کہ گورے اپنے مین دروازے کے اوپر کیمرا لگاتے ہیں۔ خیر جب بات نہ بنی تو جناب وہاں سے بھاگ گئے

خاتون نے پہلے صرف ڈلیوری کمپنی کو شکایت کی تھی اور پولیس کو اطلاع نہیں دی تھی، لیکن بعد میں دوستوں سے بات کرنے کے بعد اس نے پولیس سے رابطہ کیا۔ جہانگیر کو گرفتار کیا گیا، اور اس نے دعویٰ کیا کہ سب کچھ باہمی رضامندی سے ہوا تھا، مگر واقعہ گھر کے کیمرے میں ریکارڈ ہو چکا تھا۔

چیسٹر کراؤن کورٹ میں مقدمے کے بعد اسے جنسی حملے کا مجرم قرار دے کر دو سال چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ اسے 10 سال کے لیے سیکس آفینڈرز رجسٹر میں بھی شامل کیا گیا ہے اور متاثرہ خاتون سے رابطہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ایسے واقعات سے ہم پاکستانیوں کو یہ سبق لینا چاہیئے کہ اگر کوئی خاتون اگر مسکرا کر بات کرے یا فری ہو کر بات کرے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ بدکردار ہو گئی اور اگر ہے بھی تو آپ کو اپنے آپکو ایسے حالات سے دور رکھیں اور خاص کر دوسرے ممالک میں جہاں آپ روزی کماتے ہیں
اور معاشرے میں تو خواتین کو چاہیئے کہ گھر کے دروازے پر اجنبیوں سے فاصلہ رکھیں۔
ڈلیوری لینے کے وقت دروازہ مکمل کھولنے کے بجائے چین لاک یا حفاظتی گرل کا استعمال بہتر ہے۔
⚖️ اور اگر کوئی شخص ہراسانی یا زیادتی کا نشانہ بنے تو خاموش رہنا مسئلہ بڑھاتا ہے فوری طور پر شکایت کرنا اور قانونی مدد لینا ضروری ہے۔

Source: Manchester Evening News

کوئی فیس بک ایکسپرٹ ہیں یہاں کیا ؟میری پیچ موناٹایز ہوسکتی ہیں کہ نہیں ؟ Monotization
02/03/2026

کوئی فیس بک ایکسپرٹ ہیں یہاں کیا ؟
میری پیچ موناٹایز ہوسکتی ہیں کہ نہیں ؟


Monotization

02/03/2026

ہماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے کروایا جائے گا

Address

Mussfha Abu Dhabi

Telephone

+923319854473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tahira arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram