Sweet Home Clinic Rehab

  • Home
  • Sweet Home Clinic Rehab

Sweet Home Clinic Rehab sweet Home Rehab is the second home for Addiction and Psychlogical illness patients.

Addiction Rehabilitation center03004201734
23/07/2023

Addiction Rehabilitation center
03004201734

21/07/2023
SAY NO TO DRUGSSAY YES TO LIFEA public service message by       SWEET HOME CLINIC           REHAB MIRPUR contact Number ...
15/07/2023

SAY NO TO DRUGS
SAY YES TO LIFE
A public service message by
SWEET HOME CLINIC
REHAB MIRPUR
contact Number #
# # # # # #03004201734 # # # # #

نشے کے علاج میں بڑی بڑی رکاوٹیں کیا ہیں؟اہل خانہ اپنے پیارے کی زندگی کیسے بچا سکتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ وہ اپنے پیارے کی م...
13/07/2023

نشے کے علاج میں بڑی بڑی رکاوٹیں کیا ہیں؟اہل خانہ اپنے پیارے کی زندگی کیسے بچا سکتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ وہ اپنے پیارے کی مدد نہیں کر پاتے؟ کیا مریض علاج کے لیے راضی نہیں ہو رہا؟کیا شیم سے نکلنا مشکل ہے؟ بہترین علاج گاہ کی نشانیاں کیا ہیں؟ ان رکاوٹوں کو کیسے دور کریں؟
سویٹ ھوم کلینک رھیب کے دروازے نشے کے مریضوں کے لیے کھلے، ان گنت تباہ حال زندگیاں سنبھل گئیں اور گھر ٹوٹنے سے بچ گئے۔ اپنے پیارے کی زندگی کے ٹوٹتے دھاگوں کو جوڑ دیجئیے۔آخر نشہ آپ کے پیارے کا مقدر کیوں رہے؟
ٖFor Treatment Call Now:
03004201734

13/07/2023

کرسٹل میتھ انتہائی نشہ آور ہوتا ہے۔ عام طور پر ’آئس‘ کہلانے والا یہ نشہ امیر طلبا اور نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ اس نشے کا علاج پیچیدہ ہے اور بہت سے خاندان اس مسئلے کو خفیہ رکھتے ہیں۔
پاکستان میں اس کا استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نشے کی جانب زیادہ تر طلبا، تعلیم یافتہ اور اعلی طبقے کے افراد راغب ہو رہے ہیں۔

پاکستان کی انسداد منشیات فورس کے مطابق ملک میں تقریبا 27 ملین افراد کسی نہ کسی طریقے سے منشیات کے مسئلے سے نبردآزما ہیں۔

ماہرین کے مطابق تعلیم یافتہ طبقے میں اس نشے کی لت میں اضافہ تشویشناک ہے جبکہ اس کے علاج میں مدد فراہم کرنے کے حوالے سے ڈیٹا کی بھی کمی ہے۔ پاکستان میں بہت سے خاندان اس مسئلے کو خفیہ رکھتے ہیں لیکن کچھ لوگ اپنے تجربات بتانے کے لیے تیار
ہیں۔..contacts number for help 03004201734

نشہ موت اور علاج زندگی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ نشے کو چھوڑنا ایک مشکل کام ہے، اسی لئے ہمارے پیشہ ور ڈاکٹر آپ کے لیے ہمہ وقت ...
13/07/2023

نشہ موت اور علاج زندگی ہے۔
ہم جانتے ہیں کہ نشے کو چھوڑنا ایک مشکل کام ہے،
اسی لئے ہمارے پیشہ ور ڈاکٹر آپ کے لیے ہمہ وقت حاضر ہیں۔
ہمارے یہ تجربہ کار ڈاکٹر اس سے پہلے سینکڑوں لوگوں کو نشے سے نجات دلا چکے ہیں جوکہ اب ایک صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔

آپ بھی دیر بالکل مت کریں، ابھی فون اٹھائیں اور ایک صحت مندانہ زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

نشے کا علاج، کل نہیں آج!

ابھی فون ملائیں:
علاج کو آسان بنائیں03004201734

13/07/2023

‏آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟

آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر

آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے

اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔

جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔

آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔

اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک‏جاگتا رہتا ہے۔

پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی

محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔

اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ

وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔

کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس

ایک خطرناک‏چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو

پکڑ لیتی ہے۔

آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔

آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت

کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔

پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں‏

اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ

اس ناسور کے خلاف اواز اٹھایں

No health with out mental health
11/07/2023

No health with out mental health

Sweet Home Rehab  An Addiction Center Mirpur Azad Kashmir
11/07/2023

Sweet Home Rehab An Addiction Center
Mirpur Azad Kashmir

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sweet Home Clinic Rehab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sweet Home Clinic Rehab:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram