Zahra Medics

Zahra Medics Zahra Medics strive to provide it's patients with best treatment and quality care at Jaranwala.

آپ روزمرہ کے درد سے پریشان ہیں؟جوڑوں کا درد ہو، کمر کا مسئلہ ہو یا ٹخنوں کی تکلیف، اب پریشانی ختمجسمانی دردوں، اور جوڑوں...
02/11/2025

آپ روزمرہ کے درد سے پریشان ہیں؟
جوڑوں کا درد ہو، کمر کا مسئلہ ہو یا ٹخنوں کی تکلیف، اب پریشانی ختم

جسمانی دردوں، اور جوڑوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر سے جڑانوالہ میں اپنا معائینہ کروائیں۔

ایسوسی ایٹ پروفیسر
ڈاکٹر ذیشان اسلم کھچی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
(میڈیسن)
ایف سی پی ایس (روماٹالوجی)

مزید معلومات اور اپوائینٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
0307-7260042
041-4310042

کلینک لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QaXiQiv3xGv3yk379

زہرہ میڈیکس سکن کیئر کلینک (جڑانوالہ) آپ سکن سے متعلقہ مسائل جیسا کہ چہرے کے داغ، چہرے کی جھریاں، جلد کی الرجی، کیل مہاس...
31/10/2025

زہرہ میڈیکس سکن کیئر کلینک (جڑانوالہ)

آپ سکن سے متعلقہ مسائل جیسا کہ چہرے کے داغ، چہرے کی جھریاں، جلد کی الرجی، کیل مہاسے، چہرے کے غیر ضروری بال، ناخنوں کے امراض، بالوں کا کمزور یا بالوں کا گرنا، خارش وغیرہ کے مسائل کا شکار ہیں تو آج ہی زہرہ میڈیکس کی ماہر ڈرماٹالوجسٹ سے مشورہ کریں۔

کنسلٹنٹ ڈرماٹالوجسٹ و سکن سپیشلسٹ

ڈاکٹر ظل ہما خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (ڈرماٹالوجسٹ )

کلینک ٹائم:
بروز منگل: دوپہر 12 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

آپ شوگر اور اس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پریشان ہیں؟ تو آج ہی شوگر کے علاج کیلئے ماہر اینڈوکرانالوجسٹ و ڈائیبٹالوجسٹ سے اپن...
29/10/2025

آپ شوگر اور اس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پریشان ہیں؟
تو آج ہی شوگر کے علاج کیلئے ماہر اینڈوکرانالوجسٹ و ڈائیبٹالوجسٹ سے اپنا معائینہ کروائیں تاکہ شوگر کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکے۔

جڑانوالہ میں واحد اینڈوکرانالوجسٹ و ڈائیبٹالوجسٹ

ڈاکٹر کامران علی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)
ایف سی پی ایس (اینڈوکرانالوجی و ڈائیبٹالوجی)

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے


کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

جڑانوالہ میں معدے اور جگر کے ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔کنسلٹنٹ انٹروینشنل گیسٹرو انٹرالوجسٹ و ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر عفان شاہد...
22/10/2025

جڑانوالہ میں معدے اور جگر کے ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
کنسلٹنٹ انٹروینشنل گیسٹرو انٹرالوجسٹ و ہیپاٹالوجسٹ

ڈاکٹر عفان شاہد
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس گیسٹرو انٹرالوجی و ہیپاٹالوجی)

معدے، جگر اور انتڑیوں کے تمام پچیدہ امراض کا علاج اب زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں

کلینک ٹائم:
بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے


کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA


آپ کے جسمانی صحت کی طرح، آپ کی ذہنی صحت بھی اہمیت رکھتی ہے۔ ذہنی دباؤ اور پریشانیوں سے خود کو آزاد کریں۔ آج ہی اپنے ذہنی...
09/10/2025

آپ کے جسمانی صحت کی طرح، آپ کی ذہنی صحت بھی اہمیت رکھتی ہے۔ ذہنی دباؤ اور پریشانیوں سے خود کو آزاد کریں۔ آج ہی اپنے ذہنی صحت کی دیکھ بھال کو اپنائیں۔

مزید رہنمائی اور مشاورت کے لیے آپ زہرہ میڈیکس کے ماہر سائیکاٹرسٹ اور کلینیکل سائیکالوجسٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ڈاکٹر ذیشان اسلم کھچی صاحب، وسیع تجربے کے ساتھ روماٹالوجسٹ اور پین مینجمنٹ اسپیشلسٹ ہیں۔ ڈاکٹر ...
07/10/2025

زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ڈاکٹر ذیشان اسلم کھچی صاحب، وسیع تجربے کے ساتھ روماٹالوجسٹ اور پین مینجمنٹ اسپیشلسٹ ہیں۔

ڈاکٹر ذیشان اسلم کھچی جدید طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے مریضوں کے درد کا مؤثر اور دیرپا علاج فراہم کرتے ہیں۔ چاہے آپ کو آپریشن کے بعد کی تکلیف ہو، کسی بیماری کی وجہ سے مستقل درد ہو یا جسم کے کسی حصے میں خاص درد ہو، مریض کی ضرورت کے مطابق بہترین علاج فراہم کیا جاتا ہے.

آپ کسی بھی طرح کی جسمانی درد میں مبتلا ہیں تو آج ہی زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ڈاکٹر ذیشان اسلم کھچی صاحب سے اپنا معائینہ کروائیں۔

ایسوسی ایٹ پروفیسر
ڈاکٹر ذیشان اسلم کھچی
،(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن
ایف سی پی ایس (روماٹالوجی)

مزید معلومات اور اپوائینٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0307-7260042
041-4310042

کلینک لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QaXiQiv3xGv3yk379

زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ڈاکٹر ماریہ طیب اپنے وسیع تجربے کے ساتھ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ہیں۔ ڈاکٹر ماریہ طیب خواتین کے پیچ...
06/10/2025

زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ڈاکٹر ماریہ طیب اپنے وسیع تجربے کے ساتھ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ہیں۔
ڈاکٹر ماریہ طیب خواتین کے پیچیدہ سے پیچیدہ نوعیت کے مسائل کی ماہر ڈاکٹر ہیں۔ خواتین میں پائے جانے والے عمومی مسائل، حمل کی پچیدگیاں، دوران حمل شوگر یا بلڈپریشر ہو جانا، حمل کا بار بار ضائع ہو جانا، اولاد کا نہ ہونا، خواتین میں لیکوریا جیسے مرض کا ہونا، ماہواری کے مسائل ہونا،بچہ دانی میں رسولیاں ہونے، جیسے مسائل کا سامنا ہے تو آج ہی زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ڈاکٹر ماریہ طیب سے معائینہ کروائیں۔

کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
ڈاکٹر ماریہ طیب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گائناکالوجی)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ شفا انٹرنیشنل ہسپتال فیصل آباد

جڑانوالہ میں کلینک ٹائم:
بروز بدھ صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

زہرہ میڈیکس آرتھو اینڈ ٹراما کلینک (جڑانوالہ)کنسلٹنسٹ آرتھو پیڈک سرجنڈاکٹر اسامہ جعفرایم بی بی ایس، رایف سی پی ایس (آرتھ...
02/10/2025

زہرہ میڈیکس آرتھو اینڈ ٹراما کلینک (جڑانوالہ)

کنسلٹنسٹ آرتھو پیڈک سرجن
ڈاکٹر اسامہ جعفر
ایم بی بی ایس، ر
ایف سی پی ایس (آرتھو)

ماہر امراض ہڈی و پٹھہ جوڑ
نئے اور پرانے فریکچر، جوڑوں کی تبدیلی، جوڑوں کا درد،
سپورٹس انجری، کمر درد، کندھے کا جام ہونا، پٹھوں کا درد ،
ڈسک پرابلم ، گھٹنوں میں شدید تکلیف محسوس کرنا
ہڈیوں کا ٹیڑھاپن، گردن کا اکڑاؤ ہونا، بار بار موچ آنا،
پاؤں کی ایڑی کا درد ہونا، بچوں کے پیدائشی ٹیڑھے پاؤں کا ہونا۔

آپ ہڈیوں یا پٹھوں کے مسائل کا شکار ہیں تو آج ہی زہرہ میڈیکس کے آرتھو پیڈک سرجن سے اپنا معائینہ کروائیں۔

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

کیا آپ ذیابیطس (شوگر)، تھائیرائیڈ یا ہارمونز کے مسائل سے پریشان ہیں؟ان تمام مسائل کے لیے آج ہی ماہر اینڈوکرانالوجسٹ سے ر...
30/09/2025

کیا آپ ذیابیطس (شوگر)، تھائیرائیڈ یا ہارمونز کے مسائل سے پریشان ہیں؟

ان تمام مسائل کے لیے آج ہی ماہر اینڈوکرانالوجسٹ سے رابطہ کریں تاکہ ان مسائل کی درست تشخیص ہو اور مکمل علاج فراہم کیا جا سکے۔

کنسلٹنٹ میڈیسن سپیشلسٹ و اینڈوکرانالوجسٹ
ڈاکٹر کامران علی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)
ایف سی پی ایس (اینڈوکرانالوجی و ڈائیبٹالوجی)

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے


کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

بارشوں کا موسم ملیریا کا خطرہ بھی ساتھ لاتا ہے۔ اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے احتی...
14/09/2025

بارشوں کا موسم ملیریا کا خطرہ بھی ساتھ لاتا ہے۔ اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں
اگر آپ کو بخار محسوس ہو تو فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ صحت کا خیال رکھیں، کیونکہ صحت ہے تو زندگی ہے۔

Address

Zahra Medics, Jhumra Road, Near Nadra Office, Ghulam Rasool Colony, Faisalabad, Punjab

37250

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+92414310042

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahra Medics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zahra Medics:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share