جامع مسجد قبا۶ Jama masjid quba

  • Home
  • جامع مسجد قبا۶ Jama masjid quba

جامع مسجد قبا۶ Jama masjid quba bayanat

02/10/2024

جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آمد پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے غیر ملکی طلباء کا خیر مقدم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

👍 `Like` , `Watch` , `Share`...! 🌷
*🕋 آو سب اللّٰهﷻ کی طرف 🕋*
💚●▬▬▬๑۩🇵🇰۩๑▬▬▬●💚

01/05/2024

رپورٹر:
اگر امریکہ امارت اسلامیہ کو بطور حکومت تسلیم کر لے تو کیا بگرام ان کے حوالے کر دیا جائے گا؟

عامر خان متقی:
اگر امریکہ امارت اسلامیہ کو تسلیم کرتا ہے اور شروع سے ہی افغانستان کی تعمیر نو کا بیڑا اٹھاتا ہے تو بگرام اس سے بہت دور ہے۔ ایک انچ مٹی بھی ان کے حوالے نہیں کی جائے گی۔

اور طالبان کے ہر رکن کی یہی پالیسی ہے۔

24/04/2024

ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے زبردست بنائی ہے غریبوں کی ترجمانی کی گئی ہے اور پاکستانی قوم کو غیرت دلائی گئی ہے کہ أپ کا تعلق کسی سیاسی ، مذہبی ، یا علاقائی جماعت سے ہو یا کسی بھی ذات ، برادری یا علاقے سے ہو خدا را پاکستانی بن کر سوچیں اور ڈوبتے ہوئے پاکستان کو بچانے کا سوچیں !

19/10/2023

مظلوم مسلمان

12/10/2023

میدان محشر کا مختصر سا خاکہ اور جنت کی نعمتیں

07/10/2023

سود کے نقصانات

20/09/2023

احوال یوم القیمہ واھوالہ

05/09/2023

العلم فریضہ علی کل مسلم ومسلمہ

04/09/2023

دجنت دہ داخلیدو عملونہ

*ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیل...
28/08/2023

*ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔*

*ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔*

*وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔*

*۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝*

26/08/2023

میں فرق واضح نظر آرہا ہے اس ویڈیو میں😢 بیشک پڑھائی کی اختتام پر خوشی کا موقع ہوتا ہے چاہے وہ مدرسہ ہو یا کالج یونیورسٹی لیکن خوشی کا انداز دیکھو ایک ناچ ناچ کر اللہ کے نافرمانی کررہا ہے جب کہ دوسرا رو رو کر اللہ کو منا رہا ہے یہی نافرمان کل کے دن ملک کیلئے ناسور بن جائے گا اللہ تعالٰی ہر مسلمان کو اپنے فرمانبرداری کی توفیق عطاء فرمائیں آمین✅

Address


Telephone

+923138533317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد قبا۶ Jama masjid quba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share