بواسیر
بواسیر میڈیکل میں کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ قبض کا سائیڈ ایفیکٹ ہے۔ مطلب اگر قبض ختم ہو جائے تو بواسیر بھی ختم ہوجاتی ہے۔
قبض
قبض ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ
☆آنتوں کی سوزش
☆آنتوں میں انفیکشن
☆آئی بی ایسIBS یعنی آنتوں کی حرکت میں بگاڑ ☆پانی کی کمی اور ناقص غذا
☆ہارمونک مسئلہ یا کوئی اور دماغی ایشو
☆لیکن زیادہ تر لوگوں میں قبض ناقص کھانوں اور پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
احتیاط
دوران قبض 3 چ سے بچنا چاہیے۔
یعنی چاول، چکنائی اور چینی یہ مضر صحت اور قبض کا سبب ہیں
خوراک
انسان کا جسم مٹی سے بنا ہے۔ اور اس کی تمام خوراک بھی مٹی سے آتی ہے۔ جیسا کہ اناج پھل اور سبزیاں وغیرہ انسان کے جسم کو ان تمام چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم موسم کے تمام پھل اور اناج کھائیں تاکہ ہماری خوراک متوازن رہے۔ متوازن غذائیں ہمیں تندرست اور ہماری قوت مدافیت کو بحال رکھتی ہیں۔
اس کے علاوہ ہمیں ہمیشہ سادہ ہلکی اور قدرتی غذائیں کھانی چاہیں۔
ذہنی تناؤ یا پریشانی
دماغ اور معدے کا بہت گہرا تعلق ہوتا ہے۔ اگر ان میں سے کسی ایک کو بھی کوئی مسئلہ ہو تو دونوں پر اثر پڑتا ہے۔ پریشانی کی وجہ سے بھی معدہ خراب ہوسکتا ہے۔ معدے کی خرابی سے قبض ہوتی ہے جو کہ بواسیر کا سبب بن سکتی ہے۔ مطلب جتنا ممکن ہو خوش رہو۔ یعنی جیو اور جینے دو
بادی اور خونی بواسیر
ابتدا میں بواسیر بادی ہوتی ہے جو کہ احتیاط سے بھی ٹھیک ہو سکتی ہے۔ اگر اسکا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ خونی بواسیر بن جاتی ہے۔بواسیر میں مقعد کے اردگرد انگور کی شکل کے مقع نکل آتے ہیں۔ اگر ان کا سائز چنے کے دانے کے برابر یا اس سے چھوٹا ہو تو یہ دوا سے بھی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ وگر نہ آپ کو نزدیکی ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے اور ان کی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔
ادویات
کلکیریافلور 200X
مگ فاس 200X
فیرم فاس 200X
نیٹرم فاس 200X
ملٹی وٹامن
یہ ادویات کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے مل جائیں گی۔
صبح و شام پانچ پانچ قطرے دودھ یا پانی کے ساتھ تین ماہ تک مسلسل استعمال کرنے ہیں۔
یہ بواسیر کا مستقل علاج ہے اور ان ادویات کا سائیڈ ایفیکٹ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
بواسیر میں درد
دوران درد آپ کو جو بھی دوا دستیاب ہوں آپ درد کو دور کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ پیناڈول وغیرہ۔
Be the first to know and let us send you an email when بواسیر کا شرطیہ علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.