Farhat Iqbal Hospital

  • Home
  • Farhat Iqbal Hospital

Farhat Iqbal Hospital A Trusted and Excellence driven healthcare service to serve the Humanity, accessible for all 24/7.

فرحت اقبال ہسپتال پھالیہ ایمبولینس ڈرائیور کی ضرورت ہے!ڈریونگ لائسنس، کم از کم 2 سال کا تجربہ، مقامی راستوں سے واقفیت او...
13/08/2025

فرحت اقبال ہسپتال پھالیہ ایمبولینس ڈرائیور کی ضرورت ہے!
ڈریونگ لائسنس، کم از کم 2 سال کا تجربہ، مقامی راستوں سے واقفیت اور صاف ڈرائیونگ ریکارڈ لازمی۔
مزید معلومات اور درخواست کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0307-5383732

Happy Independence Day! 🇵🇰May our beloved Pakistan continue to shine with peace, unity, and prosperity.
13/08/2025

Happy Independence Day! 🇵🇰

May our beloved Pakistan continue to shine with peace, unity, and prosperity.

فرحت اقبال ہسپتال، پھالیہناک ۔ کان ۔ گلا ڈیپارٹمنٹضرورت نرسنگ اسٹافتجربہ: کم از کم ایک سال دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپن...
12/08/2025

فرحت اقبال ہسپتال، پھالیہ
ناک ۔ کان ۔ گلا ڈیپارٹمنٹ

ضرورت نرسنگ اسٹاف

تجربہ: کم از کم ایک سال

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی/ریزیومے
WhatsApp پر بھیجیں: 0307-5383732

مقام: نزد گورمے بیکری، ہیلاں روڈ، پھالیہ

فرحت اقبال ہسپتالملازمت کا موقعنائٹ شفٹ میڈیکل آفیسر کی ضرورت ہے۔اہلیت:MBBSتجربہ:کم از کم 1 سالتنخواہ اور مراعات:منتخب ا...
12/08/2025

فرحت اقبال ہسپتال

ملازمت کا موقع

نائٹ شفٹ میڈیکل آفیسر کی ضرورت ہے۔

اہلیت:
MBBS

تجربہ:
کم از کم 1 سال

تنخواہ اور مراعات:
منتخب امیدوار کو پرکشش تنخواہ اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

رابطہ برائے درخواست:
اپنا سی وی/ریزیومے واٹس ایپ پر ارسال کریں:
📱 0307-5383732

📍 پتہ: نزد گورمے بیکری، ہیلا ں روڈ، پھالیہ
☎️ 0307-5383732

فرحت اقبال اسپتال پھالیہ میں نائٹ نرسنگ سٹاف کی ضرورت ہے۔🔸 کم از کم 2 سال کا تجربہآج ہی رابطہ کریں اور ہماری ٹیم کا حصہ ...
10/08/2025

فرحت اقبال اسپتال پھالیہ میں نائٹ نرسنگ سٹاف کی ضرورت ہے۔

🔸 کم از کم 2 سال کا تجربہ
آج ہی رابطہ کریں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں-

📍 مقام: نزد گورمے بیکری، ہیلاں روڈ، پھالیہ
📞 رابطہ: 0308-6863156 | 0307-5383732

ماشا اللّٰہ ، الحمدللہ سٹیٹ-آف-دی-آرٹ نرسری NICUنئے  پیدا ہونے والے بچوں کے لیے مصنوعی سانس کی مشین (Ventilator) کی سہول...
08/08/2025

ماشا اللّٰہ ، الحمدللہ
سٹیٹ-آف-دی-آرٹ نرسری NICU
نئے پیدا ہونے والے بچوں کے لیے مصنوعی سانس کی مشین (Ventilator) کی سہولت کا آغاز!

ہمارا عہد تھا کہ اپنے علاقے میں بچوں کے لیے وہ سہولت لائیں گے جو بڑے شہروں میں میسر ہے —
آج وینٹی لیٹر کی سہولت کے ساتھ یہ عہد پورا ہوا!

اب لاہور یا بڑے شہروں کا سفر نہیں!
🕐 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس

ماہر امراضِ بچگان و نوزائیدہ گان ڈاکٹر شہریار حسن

📍 مقام: نزد گورمے بیکری، ہیلاں روڈ، پھالیہ
📞 رابطہ کریں:
0326-6587000
0546-587000







04/08/2025

ماشا اللّٰہ ، الحمدللہ
سٹیٹ-آف-دی-آرٹ نرسری NICU
نئے پیدا ہونے والے بچوں کے لیے مصنوعی سانس کی مشین (Ventilator) کی سہولت کا آغاز!

ہمارا عہد تھا کہ اپنے علاقے میں بچوں کے لیے وہ سہولت لائیں گے جو بڑے شہروں میں میسر ہے —
آج وینٹی لیٹر کی سہولت کے ساتھ یہ عہد پورا ہوا!

اب لاہور یا بڑے شہروں کا سفر نہیں!
🕐 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس

ماہر امراضِ بچگان و نوزائیدہ گان ڈاکٹر شہریار حسن

📍 مقام: نزد گورمے بیکری، ہیلاں روڈ، پھالیہ
📞 رابطہ کریں:
0326-6587000
0546-587000







04/08/2025
31/07/2025

اب پہلی بار پھالیہ شہر میں

� فرحت اقبال ہسپتال کی
آکسیجن، فرسٹ ایڈ اور تربیت یافتہ عملہ سے لیس جدید ایمبولینس سروس
📞 اب صرف ایک کال پر آپ کے دروازے پر

ہیلپ لائین 6587000-0326
لوکیشن : فرحت اقبال ہسپتال، نزد گورمے بیکری ، ہیلاں روڈ ، پھالیہ

ڈاکٹر شہریار کے طبی تجربے اور ماہرین کی رائے کے مطابق، نئے پیدا ہونے والے بچے پیدائش کے فوراََ بعد ، آکسیجن کی کمی کے باعث اور بروقت چیک اپ نا ہونے کی صورت میں،مستقل معذوری یا دماغی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں۔
مگر اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

24 گھنٹے ایمرجنسی

A Trusted and Excellence driven healthcare service to serve the Humanity, accessible for all 24/7.

خواتین کے لیے بہترین موقع!فرحت اقبال اسپتال پھالیہ میں “ہاسپٹل مینیجر (Indoor Management)” کی ضرورت ہے۔🔸 صرف خواتین کے ل...
04/07/2025

خواتین کے لیے بہترین موقع!
فرحت اقبال اسپتال پھالیہ میں “ہاسپٹل مینیجر (Indoor Management)” کی ضرورت ہے۔

🔸 صرف خواتین کے لیے
🔸 کم از کم 1 سال کا تجربہ
🔸16 سال ایجوکیشنل بیک گراونڈ
🔸 تنخواہ: 40,000 روپے سے شروع

اگر آپ منظم مزاج، پرعزم اور ہسپتال کے ماحول میں کام کا شوق رکھتے ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

آج ہی رابطہ کریں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں-

📍 مقام: نزد گورمے بیکری، ہیلاں روڈ، پھالیہ
📞 رابطہ: 0308-6863156 | 0307-5383732

فرحت اقبال اسپتال، پھالیہ میں آسامیاں خالی ہیں!لیب اسسٹنٹ کی فوری ضرورت ہے۔📌 تجربہ: کم از کم 2 سال💰 تنخواہ: 30 ہزار سے 5...
16/05/2025

فرحت اقبال اسپتال، پھالیہ میں آسامیاں خالی ہیں!

لیب اسسٹنٹ کی فوری ضرورت ہے۔

📌 تجربہ: کم از کم 2 سال
💰 تنخواہ: 30 ہزار سے 50 ہزار (پرفارمنس کے مطابق)

📍 مقام: نزد گورمے بیکری، ہیلاں روڈ، پھالیہ

📞 رابطہ نمبر: 03086863156 / 03075383732

اپنا سی وی آج ہی واٹس ایپ بھیجیں یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

Address


Telephone

+923266587000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhat Iqbal Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Farhat Iqbal Hospital:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram