Piles Treatment Centre

  • Home
  • Piles Treatment Centre

Piles Treatment Centre بواسیر جیسی موذی بیماری کا سو فیصد یقینی خاتمہ صرف ایک مکمل کورس میں ۔ تمام دوائیوں کی قیمت کسی صورت میں بھی واپس نہیں ہو گی۔ Non refundable policy's

01/01/2025

دراصل بواسیر آنتوں کی خشکی ھوتی ھے،،،سفید زیرہ اور سبز الائچی کا قہوہ اور کبھی کبھی ادرک کالی مرچ اور پودینہ کا قہوہ،،چھوٹے گوشت کی یخنی،،گندم کی بجائے جو کا دلہہ اور دودھ، دھی سے مکمل پرھیز کریں، چائے پانی والی اور وہ بھی کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد،،،کوشش کریں دن میں 3،4 بار سبز قہوہ استعمال کریں اور دیسی گھی انجیر کھجور، اور میتھی سبزی میں استعمال کرین، میتھی ھر سالن میں ھو سکے تو استعمال کریں اللہ پاک اپکو شفاء دے،، ٹھنڈی اشیاء لیموں مالٹا انر وغیرہ سے پرھیز،،،،اور واک روزانہ

07/08/2024

ایک بات ھمیشہ یاد رکھیں بواسیری زھر بدن سے ختم کرنااتنا آسان کام نہیں ھے بہت ھی ڈھیٹ مادہ ھوتا ھے جاتے جاتے بھی عرصہ لگا دیتا ھے یہ جتنے چیلنج ھوتے ھین کہ تین خوراک سے بواسیر ختم ایک ھی ٹیکہ سے بواسیر ختم یہ سب باتین ھزار فیصد غلط ھوتی ھین وقتی طور پہ مرض کو دبا دینے سے مرض جاتا نہین ھے بلکہ زیادہ اذیت ناک ھوا کرتا ھے ایک انجیکشن لگا کر مسے جھاڑ دینا کینسر مین مبتلا کرنے والی بات ھے۔

15/07/2024

ٹھنڈے مشروبات کی کثرت سے معدہ اور انتڑیاں سرد ہو جاتی ہیں، جسکی وجہ سے ریاح کا اخراج رک جاتا ہے. ،خشکی اور شدید قبض ہوتی ہے۔ ❣️
بعض اوقات بائیں گردے میں درد بھی ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اس لیے کھانا کھانے کے 2 گھنٹے بعد گوگھرو کا قہوہ کبھی کبھار ضرور استعمال کریں۔❣️
درجہ بالا شکایت دور کرنے کے علاوہ اعصاب کو مضبوط کرے گا❣️

دردوں اور تھاوٹ کیلیئے پین کلر کیپسولآج کے دور میں ہر کوئی  ایلو پیتھک کا نام لیتا ہے، غور کیا تو یہ سمجھا کہ ان کے پاس ...
26/06/2024

دردوں اور تھاوٹ کیلیئے پین کلر کیپسول
آج کے دور میں ہر کوئی ایلو پیتھک کا نام لیتا ہے، غور کیا تو یہ سمجھا کہ ان کے پاس پین کلر ہے جس سے ہر کوئی فائدہ اٹھا رہا ہے اور ساتھ میں نقصانات بھی حاصل کر رہا ہے۔
اب حاضر خدمت ہے۔
500 سے1000 ایم جی نیم گرم دودھ سے دیں۔

فوائد..جسم میں کہیں بھی ..ہڈیوں...پٹھوں میں درد ہو، دیں اور خاص کر جسمانی مشقت والوں کو دیں سارا دن کام کریں گے تو تھکاؤٹ تک نہ ہو گی۔ان شاءاللہ۔۔03335905356
Piles Treatment Centre

بواسیر خونی و بادی  بواسیر اور قبض کا معتدل ترین گارنٹی شدہ  بے ضرر نسخہ جو تریاق اور اکسیرات سے بدرجہ بہتر اور مستقل عل...
26/06/2024

بواسیر خونی و بادی
بواسیر اور قبض کا معتدل ترین گارنٹی شدہ بے ضرر نسخہ جو تریاق اور اکسیرات سے بدرجہ بہتر اور مستقل علاج ہے ۔۔۔۔خود بھی ہم سے منگوائیں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔۔۔۔
{۔۔۔۔۔۔۔۔} •••••• {۔۔۔۔۔۔۔۔}

بیماری کی شدت کے حساب سے 500 ملی گرام یا 1 گرام کے کیپسول منگوائیں۔

بواسیر اور قبض دونوں ہوں تو کیپسول 1 گرام جبکہ صرف بواسیر ہو تو کیپسول 500 ملی گرام دن میں 3 مرتبہ پانی سے کھائیں ۔
Piles Treatment Centre

10/06/2024

دوسرے لفظوں میں جس کا بواسیر کا علاج غلط ہوا اسے دل کے مساٸل لازمی ہوں گے““بواسیر کو دبانے کی بجاٸے اس کو خون سے خارج کریں تاکہ آنے والے وقت میں شدید مساٸل سے بچا جاسکے

10/06/2024

تجربہ..
بواسیر کا غلط علاج اور فوری خون روک دینا یہ ٹھنڈی ادویات دیکر مسے، درد جلن کو جان بوجھ کر فوری ختم کردینا ،،خون میں کلاٹنگ کا سبب بنتا ہے یہی کلاٹنگ ہارٹ اٹیک کا بہت بڑا سبب بنتی ہے

08/06/2024

شیاٹیکا ( عرق النسا ) کا سو فیصد ہربل علاج موجود ہے۔ صرف سات دنوں میں مرض کا خاتمہ انشا ءا للہ ۔03335905356

ایسے مریض جو بواسیر کی دوائیاں کھا کھا کے تھک چکے ہیں اور ان کو دوائی کھانے سے اگر صرف وقتی فرق پڑتا ہے اور وہ مکمل علاج...
06/06/2024

ایسے مریض جو بواسیر کی دوائیاں کھا کھا کے تھک چکے ہیں اور ان کو دوائی کھانے سے اگر صرف وقتی فرق پڑتا ہے اور وہ مکمل علاج کرنا چاہیتے ہیں تو ایک دفعہ ہم سے ضرور رابطہ کریں
انشااللہ ایک دفعہ رابطہ کرنے اور میڈسن استعمال کرنے سے آپ کو ہمیشہ کے لئے بواسیر سے چھٹکارہ حاصل ہو گا.03335905356

06/06/2024

ایسے مریض جو بواسیر کی دوائیاں کھا کھا کے تھک چکے ہیں اور ان کو دوائی کھانے سے اگر صرف وقتی فرق پڑتا ہے اور وہ مکمل علاج کرنا چاہیتے ہیں تو ایک دفعہ ہم سے ضرور رابطہ کریں
انشااللہ ایک دفعہ رابطہ کرنے اور میڈسن استعمال کرنے آپ کو ہمیشہ کے لئے بواسیر سے چھٹکارہ حاصل ہو گا.03335905356

01/06/2024

دردوں اور تھاوٹ کیلیئے پین کلر کیپسول.

فوائد..جسم میں کہیں بھی ..ہڈیوں...پٹھوں میں درد ہو، دیں اور خاص کر جسمانی مشقت والوں کو دیں سارا دن کام کریں گے تو تھکاؤٹ تک نہ ہو گی۔ان شاءاللہ۔۔03335905356

31/05/2024

دردوں اور تھاوٹ کیلیئے پین کلر کیپسول.

آج کے دور میں ہر کوئی ایلو پیتھک کا نام لیتا ہے، غور کیا تو یہ سمجھا کہ ان کے پاس پین کلر ہے جس سے ہر کوئی فائدہ اٹھا رہا ہے اور ساتھ میں نقصانات بھی حاصل کر رہا ہے۔
اب حاضر خدمت ہے.ہربل پین کلر کیپسول جو سو فیصد کام کرتا پے۔بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے۔
اسے آپ دیسی ڈیکلوران کہ سکتے ہیں۔
500 سے1000 ایم جی خوراک نیم گرم دودھ سے لیں۔
فوائد..جسم میں کہیں بھی ..ہڈیوں...پٹھوں میں درد ہو دیں اور خاص کر جسمانی مشقت والوں کو دیں سارا دن کام کریں گے تو تھکاؤٹ تک نہ ہو گی۔ان شاءاللہ۔۔03335905356

Address


Telephone

+923335905356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Piles Treatment Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share