
28/03/2025
اعلان برائے عید الفطر کی چھٹیاں
خوشبو میڈیکل سینٹر، لوئی سم، باجوڑ
تمام معزز مریضوں اور عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الفطر کی خوشیوں کے پیش نظر خوشبو میڈیکل سینٹر 30 مارچ سے 1 اپریل 2025 تک بند رہے گا۔
ہم اپنی قیمتی عوام کی صحت اور سہولت کو ہمیشہ اولین ترجیح دیتے ہیں، تاہم ہمارے عملے کو بھی عید کی خوشیاں منانے کے لیے کچھ وقت درکار ہے۔
2 اپریل 2025 صبح سے میڈیکل سینٹر اپنے معمول کے اوقات میں دوبارہ خدمات فراہم کرے گا۔
آپ کی محبت اور تعاون کے لیے شکریہ۔
خوشبو میڈیکل سینٹر
لوئی سم، باجوڑ۔۔