محکمہ صحت ضلع مردان کے سنیٹری انسپکٹر محمد عارف خان بمع سٹاف نے تحت بھائ بازار میں قصاب ،ہوٹل ،نانبائ؛ اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش
فروخت کرنے کی تلقین کی گئی،۔
06/08/2025
محکمہ صحت ضلع ۔ دیر لوئر کے سنیٹری انسپکٹر شاہد حسین بمع سٹاف شہید چوک تیمرگرہ میں قصاب ،سبزی فروش،ہوٹل ،نانبائ؛ کباب فروش اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش
فروخت کرنے کی تلقین کی گئی،۔
06/08/2025
محکمہ صحت ضلع ملاکنڈ کے سنیٹری انسپکٹر
محمد فیاض خان، عاطف الله وزیر اور ایوب شاہ ہمراہ محکمہ لائو سٹاک کے ڈاکٹر حمید الله اور محمد انعام نے خار اور ڈھیری بازار میں قصاب ،سبزی فروش،نانبائ؛ مچھلی فروش اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش
فروخت کرنے کی تلقین کی گئی،۔
04/08/2025
محکمہ صحت ضلع ملاکنڈ کے سنیٹری انسپکٹر محمد فیاض خان اور عاطف الله بٹحیلہ بازار میں قصاب ،سبزی فروش،نانبائ؛ کباب فروش اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش
فروخت کرنے کی تلقین کی گئی،۔
31/07/2025
محکمہ صحت ضلع ملاکنڈ کے سنیٹری انسپکٹر محمد فیاض خان اور ایوب شاہ ہمراہ محکمہ لائو سٹاک کے ڈاکٹر حمید الله اور محمد انعام نے تھا نہ بازار میں قصاب ،سبزی فروش،نانبائ؛ مچھلی فروش اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش
فروخت کرنے کی تلقین کی گئی،۔
24/07/2025
محکمہ صحت ضلع ملاکنڈ کے سنیٹری انسپکٹر محمد فیاض خان ہمراہ محکمہ لائو سٹاک کے ڈاکٹر حمید الله اور محمد انعام نے پل چوکی اور جلاوانان میں قصاب ،سبزی فروش،نانبائ؛ مچھلی فروش اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش
فروخت کرنے کی تلقین کی گئی،۔
17/07/2025
محکمہ صحت ضلع ملاکنڈ کے سنیٹری انسپکٹر محمد فیاض خان ، ایوب شاہ ہمراہ محکمہ لائو سٹاک کے ڈاکٹر حمید الله اور محمد انعام نے بٹحیلہ بازارمیں قصاب ،سبزی فروش،نانبائ اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش
فروخت کرنے کی تلقین کی گئی،۔
15/07/2025
محکمہ صحت ضلع ملاکنڈ کے سنیٹری انسپکٹر محمد فیاض خان اور ایوب شاہ بمع سٹاف نے ڈھیری اور طوطہ کان بازار
قصاب سبزی، فروش اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش فروخت کرنے کی تلقین کررہے ہیں،۔
08/07/2025
محکمہ صحت ضلع ملاکنڈ کے سنیٹری انسپکٹر محمد فیاض خان ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹحیلہ نور شیر مہمند نے برف خانہ کا معاینہ کیا۔
04/07/2025
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شانگلہ ڈاکٹر نظر محمد خان کی ہدایت پر ڈاکٹر شاہی ملک (کوآرڈینیٹر پبلک ہیلتھ) اور نورالوہاب (سینیٹری انسپکٹر) نے بیلے بابا بازار میں دکانوں، ہوٹلز، حجاموں، تندور اور کباب کی دکانوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے VBD بیماریوں کے حوالے سے گفتگو کی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات و معیاری اشیاء کی دستیابی کا جائزہ لیا۔
بازار میں موجود ہوٹلوں کے مالکان کو ہدایت جاری کی گئی کہ وہ اپنے باورچیوں کا HIV اور HCV ٹیسٹ کروانا لازمی بنائیں تاکہ اس قسم کی بیماریوں سے دوسروں کو نقصان نہ پہنچے۔
علاوہ ازیں، چند دکانداروں کو موقع پر ہی صفائی کے ناقص انتظامات پر جرمانہ بھی کیا گیا۔
04/07/2025
محکمہ صحت ضلع دیر لو ئر کے سنیٹری انسپکٹر محمد خیات اور شاہد حسین بمع سٹاف منڈا بازار میں ہوٹل ،نانبائ، قصاب،جنرل سٹور،بیکرز ہیر ڈریسر اور ڈرائ فروٹ کا معاینہ اور صفائی ستھرائی کا معیار چیک کر رہے ہیں ۔صفائی اور حفظان صحت کے بارے میں ہدایات دیں۔ تاکہ متعدی بیماریوں سے روکا جا سکیں۔
19/06/2025
محکمہ صحت ضلع بٹگرام کے سنیٹری انسپکٹر ڈاکٹر شاہد اقبال اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام سے بہترین کارکردگی پر توصیفی سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Health and Sanitary Inspector KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.