Bannu Homeopathic

  • Home
  • Bannu Homeopathic

Bannu Homeopathic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu Homeopathic, Medical and health, محلہ قاضیان بنوں, .

26/12/2023

بیماریاں دو قسم کی ہوتی ہیں ایک وہ جو جراثیم کے حملے کی وجہ سے آتی ہیں جو اچانک آتی ہیں اور جلدی ٹھیک ہوجاتی ہیں یا پھر انسان مر جاتا ہے جبکہ دوسری قسم کی بیماریاں وہ ہوتی ہیں جو مختلف جسمانی اعضاء مثلا دل دماغ جگر گردے معدہ پھیپھڑے آنتوں وغیرہ کے افعال کمزور اور سست ہونے کی وجہ سے آتی ہیں یہ دوسری قسم والی بیماریاں آہستہ آہستہ آتی ہیں اور انکے ٹھیک ہونے میں بھی وقت لگتا ہے یہ دوسری قسم والی بیماریوں کے لئے اگر کوئی مریض باقاعدگی سے کسی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے علاج کرے تو ہومیوپیتھک میں ایسی دوائیں موجود ہیں جن سے ان اعضاء کی سستی اور کمزوریاں دور ہوکر انسان دوبارہ ایک صحت مند زندگی گزار سکتا ہے رابطہ نمبر 03319565142

13/12/2023

میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں نام وپتہ ہے ڈاکٹر حافظ عبدالودودشاہ برکی کلینک محلہ قاضیان چائے بازار بنوں سٹی رابطہ نمبر واٹس اپ نمبر ہے 03319565142 میرے اس فیس بک پیج کا مقصد ہے کہ بنوں کے عام لوگ جو زیادہ پڑھے لکھے نہ ہوں ان کو انتہائی سادہ انداز میں صحت مند رہنے کے بارے ہدایات اور مختلف بیماریوں سے بچاو کی تدابیر بتانا اور اگر کسی بیماری کا ہومیوپیتھک میں کامیاب علاج موجود ہو اور دوسرے طریقہ علاج یعنی یونانی اور ایلوپیتھک یعنی انگریزی علاج میں اس بیماری کا تسلی بخش علاج نہ ہو اور ان کے مقابلے میں ہومیوپیتھک میں کامیاب علاج موجود ہو تو ہومیوپیتھک علاج کے بارے میں بھی وقتا فوقتا معلومات دیتے رہیں گے جس سے ایک معمولی پڑھا لکھا آدمی بہت مفید رہنمائی حاصل کرکے بہت سے صحت دولت اور وقت کے نقصانات سے بچ سکتا ہے اس لئے اپنے فائدے کے لئے میرے اس پیج کو خود بھی فالو کریں اور دوسروں کو بھی اسے فالو کرنے کی دعوت دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے

Address

محلہ قاضیان بنوں

Telephone

+923319565142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Homeopathic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share