
21/06/2025
🧠👶 Craniosynostosis کیا ہے؟ 👶🧠
Craniosynostosis ایک ایسا مرض ہے جس میں بچے کی کھوپڑی کی ہڈیاں وقت سے پہلے جُڑ جاتی ہیں، جس کی وجہ سے دماغ کی نشوونما متاثر ہو سکتی ہے۔
🔍 عام علامات:
✅ سر کی غیر معمولی یا ٹیڑھی شکل
✅ نرم جگہ (fontanelle) کا نہ ہونا یا جلد بند ہو جانا
✅ سر کا سائز بڑھنا بند ہو جانا
✅ آنکھوں کا باہر کی طرف اُبھرا ہونا یا چہرے کی عدم توازن
🩺 علاج:
اس کا مؤثر علاج سرجری کے ذریعے ممکن ہے، جس سے کھوپڑی کو درست شکل دی جاتی ہے تاکہ دماغ کی مناسب نشوونما ہو سکے۔ جتنی جلدی علاج کیا جائے، اتنے ہی بہتر نتائج ملتے ہیں۔
👨⚕️ ڈاکٹر مدثر عباس صدیق
ماہر نیورو سرجن برائے بچوں، اب سرگودھا میں 24 گھنٹے دستیاب!
📍 فوری معائنہ کے لیے رابطہ کریں
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
📲 مزید معلومات اور صحت سے متعلق اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں