Shifa Blood Bank is a welfare trust working towards the wellness of human being.
15/04/2021
15/04/2021
خون کا عطیہ دینے کے فوائد....
جسمانی بھی اورروحانی بھی اور ثواب الگ.....
08/12/2020
صحت سہولت پروگرام کا آغاز
شفاء سرجیکل سنٹر میں شروع کر دیا گیا ہے
07/12/2020
مانسہرہ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری
صحت کے مفت سہولیات کے دائرے کو پورے صوبے تک توسیع کردیا گیا ہے
مانسہرہ کے تمام شہریوں کو صحت کارڈ پلس کے ذریعے صحت کے مفت سہولیات کا آغاز (شفاء سرجیکل سنٹر) میں شروع کر دیا گیا ہے
ترجیحی علاج جو صحت سہولت پروگرام میں شامل ہیں
1. ماہرامراض نسواں
2.آرتھوپیڈک اور ٹراماٹولوجی
3.جنرل اور لیپروسکوپک
4.یورولوجی اور اینڈوسکوپک سرجری
5.امراض قلب
6.پیڈیاٹرک سرجری
7.امراض کان، ناک، گلہ
8.نیوروسرجری
ان تمام بیماریوں کا علاج مفت اور تسلی بخش کیا جاتا ہے
ان تمام سہولیات سے فائدہ اٹھانے کے لیے مریض کو چاہیے کہ وہ اپنا اور اپنے گھر کے سربراہ کااصل قومی شناختی کارڈ ساتھ لے کر آہیں
Be the first to know and let us send you an email when Shifa Blood Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.