05/01/2025
الرٹ
اجکل ذیادہ تر اموات فالج، ہرٹ اٹیک، گردہ فیل کے باعث ہو رہی ہیں۔
وجوہات: خون کا گاڑھا ہونا، خون میں فاسد مادوں کی زیادتی اور ان کے اسباب ہیں پانی کم پینا، ورزش یا واک نہ کرنا، مرغن اور تلی غذاوں کا ذیادہ استمعال، ڈرائی فروٹ حد سے زیادہ کھانا خاص کر سالٹڈ
علاج: پانی اور رس دار پھل ذیادہ استمعال کریں، واک کریں، شوربہ والے سالن کھائیں، انار روزانہ لازمی کھائیں۔
-پرویز احمد