06/05/2026
🧠 کیا آپ اپنے دماغ کو محفوظ رکھ رہے ہیں؟
دماغی صحت ہماری مجموعی صحت کا اہم حصہ ہے۔
اپنے دماغ کو صحت مند رکھنے کے لیے:
✅ اچھی نیند کو ترجیح دیں
✅ ذہنی دباؤ کو کم کریں
✅ متوازن غذا اپنائیں
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو یادداشت کی کمزوری، شدید سر درد، چکر آنا یا کسی بھی دماغی مسئلے کا سامنا ہے تو بروقت ماہر ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
👨⚕️ کنسلٹنٹ نیوروفزیشن
ڈاکٹر محمد اظہر ارشد چیمہ
(MBBS, FCPS Neurology)
📍 رحمت اللہ میموریل ہسپتال
📞 0333-6563319