21/03/2026
*فزیوورس ریہیبلیٹیشن سنٹر کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد*🌙✨
*اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے، اور یہ مبارک دن آپ کے لیے سکون، محبت اور برکتوں کا باعث بنے۔*
*اس خوشی کے موقع پر اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے۔*