Dar ul shifa Eye care centre

  • Home
  • Dar ul shifa Eye care centre

Dar ul shifa Eye care centre ہمارا مشن اندھا پن کا خاتمہ

*سفید موتیا سے کیا مراد ہے؟🔸️آنکھ کا قدرتی عدسہ جو کہ تصویر کو پردہءِ بصارت پر مرتکز کرتا ہے۔ یہ تصویری نظام کا ایک اہم ...
24/05/2023

*سفید موتیا سے کیا مراد ہے؟
🔸️آنکھ کا قدرتی عدسہ جو کہ تصویر کو پردہءِ بصارت پر مرتکز کرتا ہے۔ یہ تصویری نظام کا ایک اہم حصہ ہے ۔ اس میں عمر گزرنے کے ساتھ پیدا ہونے والی دھندلاہٹ کوسفید موتیاکہا جاتا ہے.

#سفید موتیا بننے کی وجوہات کیا ہیں؟
🔸️سفید موتیا بڑھتی عمر کے ساتھ آہستہ آہستہ بڑھتا رہتا ہے۔ اور یہی اس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اس کے علاوہ آنکھ کو لگنے والی چوٹ، کچھ جسمانی امراض مثلاً شوگر(Diabetes) اور کچھ ادویات سٹیرائیڈ (Steroid) کی وجہ سے سفید موتیا زیادہ تیزی سے بڑھتا ہے۔ باز اوقات سفید موتیا پیدائشی بھی ہوتاہے۔

#سفید موتیا کی علامات کونسی ہیں؟
🔸️نظر کا دھندلا جانا، چیزوں کے ساتھ سایہ (Shade) نظر آنا اہم علامات ہیں۔ بعض اوقات ایک چیز کے دو عکس نظر آنے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔ زیادہ بڑھ جانے کی صورت میں نظر میں کافی کمی ہو جاتی ہے۔ بہت زیادہ پک جانے اور علاج نہ کرنے کی صورت میں کالے موتیے کا حملہ ہو سکتا ہے۔

*سفید موتیا کا علاج کیا ہے؟
🔸️سفید موتیے کا واحد علاج صرف آپریشن ہی ہے۔ عوام الناس میں مشہور لیزر شعاعوں کی بجائے صوتی لہروں کے ذریعے موتیے کو گھلا کر نکالا جاتا ہے۔اور آپریشن کے دوران مصنوعی عدسہ کی تنصیب بھی کر دی جاتی ہے۔

*سفید موتیا کا علاج کب کروا لینا چاہیے؟
#️لوگوں میں ایک تصور پایا جاتا ہے کہ موتیا اچھی طرح پک جائے تب آپریشن کروانا چاہیے۔جبکہ یہ سراسر غلط ہے۔ زیادہ پک جانے کی صورت میں علاج مشکل ہو جاتا ہے اور کالے موتیے کا حملہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپریشن کب ہونا چاہے اس کا فیصلہ ڈاکٹر اور مریض کی باہمی مشاورت سے ہوتا ہے ۔اس کا انحصار مریض کی نظر میں آنے والی کمی اور اُس کے روزمرہ معاملات میں پیش آنے والی دشواری پر ہوتا ہے۔

سفید موتیا کا جدید طریقہ علاج کیا ہے؟
️فیکو(Phaco) نامی جدید طریقہ عوام میں لیزر کے نام سے مشہور ہے ۔اس میں ایک خصوصی مشین کے ذریعے آواز کی لہروں (Ultrasound) سے موتیا ایک بہت چھوٹے سوراخ سے نکال لیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت موثر اور مفید ہے۔ لیکن ہر مریض کے لیے قابل ِعمل ہونے کا تعیّن متعلقہ معالج ہی کر سکتا ہے۔ اس طریقہ علاج میں ایک خاص مادے سے بنا ہواعدسہ یا لینز( IOL )تہہ کر کے چھوٹے سوراخ میں سے آنکھ کے اندر ڈالا جا سکتا ہے۔ اس لئے ٹانکے لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی اور زخم جلد بھر جاتا ہے

20/02/2023

Free Cateract Surgeries
Add. Dar ul shifa eye center Near Menar masjid bara Bazar .Jan plaza
Contact.03330337372

💕💕فَبِاَیّ آلَا ِٕ رَبِکُمَا تُکَذِبَانُ💕💕پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔The human eye can differentiate ...
02/01/2023

💕💕فَبِاَیّ آلَا ِٕ رَبِکُمَا تُکَذِبَانُ💕💕
پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔

The human eye can differentiate between around 10 million colour hues. There’s a reason why ‘purple’ and ‘violet’ are not considered to be the same.

05/12/2022

لوي مزهب انسانیت دۍ⁦✌️⁩
محبت لویه سجده ده🌹

Sharif Eye Centers

اسلام علیکم ۔قل بروزہ جمع زیب ہسپتال نزد اجمل کلینک میں ڈاکٹر شیر شاہ آفریدی کے زیرنگرانی میں فری آئی سرجری کیمپ کا انعق...
17/11/2022

اسلام علیکم ۔
قل بروزہ جمع زیب ہسپتال نزد اجمل کلینک میں
ڈاکٹر شیر شاہ آفریدی کے زیرنگرانی میں فری آئی سرجری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس مریض کو دیکھا گیا ہے اس کا آپریشن فری ہو گا۔
انشاللہ قل ہی ہوگا ۔صحت کارڈ لانے کی کوی ضرورت نہیں۔
آنکھوں کی مریضوں کو خاص طور پر ( cateract) یعنی پردہ کی مریض لینز وغیرہ کو پیغام ہے کہ یہاں تشریف لائے۔
ایڈرس۔ زیب ہسپتال نزد اجمل کلینک توتکی ڈھنڈ برقمبرخیل کجورے
رابطہ۔03330337373

الحمدللہ جس طرح کہ بروزہ جمع بتاریخ 4 نومبر 2022کو دارلشفاء آئی ھیلتھ کئیر سنٹر کی طرف سے ڈاکٹر کےڈاکٹر شیر شاہ آفریدی ک...
16/11/2022

الحمدللہ جس طرح کہ بروزہ جمع بتاریخ 4 نومبر 2022
کو دارلشفاء آئی ھیلتھ کئیر سنٹر کی طرف سے ڈاکٹر کے
ڈاکٹر شیر شاہ آفریدی کے زیرنگرانی میں فری سرجیکل کیمپ ہوچکا۔
جس میں فری میڈیسن چیک آپ تیست اور آپریشن ریلیٹڈ
سب کچھ فری دیا گیا۔
انشاء اللہ اس طرح اب بھی بروزہ جمع 18 نومبر 2022 کو
پھر بھی یہ موقع ہے آپ کے پاس اس نایاب موقع سے فایدہ اٹھا کر یہاں تشریف لائیں ۔
For contacting
For Watts app
03330337372
03110280945

اسلامُ علیکم بروزی جمع 22 18/11/0 ڈاکٹر شیر شاہ کے زیر نگرانی میں مکمل فری آئ سرجیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سف...
15/11/2022

اسلامُ علیکم
بروزی جمع 22 18/11/0 ڈاکٹر شیر شاہ کے زیر نگرانی میں مکمل فری آئ سرجیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سفید موتیا کا آپریشن بلکل مفت ہوگا اور ساتھ میں جوضروری ٹیسٹ اور بعداز آپریشن دوائ بھی بلکل مفت ہوگی۔ صحت کارڈ لانے کی بھی کوئ ضرورت نہیں۔
اور اس نایاب موقع سے فایدہ اٹھا کر یہاں تشریف لائیں
پتہ: علم زیب ہسپتال نزد ڈاکٹر اجمل کلینک توتکی ڈھنڈ برقمبرخیل کجورے
۔تاریخ: 18 اکتوبر 2022
اوقاتِ کار: صبح 8- دوپہر 7بجے
For contacting 03330337372
03120280945

آنکھوں کی خوبصورت (contact lenses)کیلے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ 03330337372contct.wattsapp
08/11/2022

آنکھوں کی خوبصورت (contact lenses)
کیلے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔
03330337372contct.wattsapp

Address


Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923330337372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul shifa Eye care centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram