27/02/2026
✨ Herbal Ubtan by ABS collection & Organics✨
قدرتی حسن کا راز اب آپ کے ہاتھوں میں 💛
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی اسکن رہے صاف، نرم اور نیچرل گلو کے ساتھ چمکتی ہوئی، تو Herbal Ubtan by ABS collection & Organics
ہے آپ کے لیے بہترین انتخاب 🌿
🌸 Benefits (فوائد):
✔ جلد کی گہرائی سے صفائی
✔ ڈیڈ اسکن ریموو کر کے فوری فریشنس
✔ نیچرل گلو اور برائٹنس
✔ داغ دھبوں میں کمی
✔ آئل کنٹرول اور ایکنی میں مددگار
✔ اسکن کو بنائے نرم، ملائم اور ٹائٹ
🌿 100% ہربل اور نیچرل اجزاء سے تیار
💛 کیمیکل فری – ہر اسکن ٹائپ کے لیے موزوں
✨ Usage (طریقہ استعمال)
1️⃣ تھوڑا سا اُبٹن لیں۔
2️⃣ اس میں عرقِ گلاب یا سادہ پانی شامل کر کے پیسٹ بنا لیں۔
3️⃣ چہرے اور گردن پر لگائیں۔
4️⃣ 10-15 منٹ بعد نیم گرم پانی سے ہلکے ہاتھوں سے مساج کرتے ہوئے واش کر لیں۔
ہفتے میں 2–3 بار استعمال کریں بہترین رزلٹس کے لیے۔
قدرتی خوبصورتی کو اپنائیں اور اپنی اسکن کو دیں وہ کیئر جس کی وہ حقدار ہے 💫
📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی انباکس کریں
ABS collection & Organics – Handcrafted with Love 💚