01/11/2025
سچل تھانے کی حدود میں اسد پپا اور طاہرو برفت کا خطرناک نیٹ ورک سرگرم
گٹکا ماوا اور کھلا پٹرول سچل تھانے میں غیر قانونی کاروبار عروج پر
ایس ایچ او سچل کا قریبی ساتھی اسد پپا روزانہ لاکھوں روپے کمانے لگا
سعدی ٹاؤن کے مکین خوف میں مبتلا، پٹرول اور گٹکا ماوا کی فروخت بے لگام
قانون خاموش، خطرناک کاروبار سرگرم—سچل تھانہ بدنامی کی نئی علامت