No Need for Surgery- آپریشن سے نجات

No Need for Surgery-  آپریشن سے نجات Tahir Homeopathic Clinic and Research Center
https://www.facebook.com/FamilyHealthCareCentre/

✨ غیر ضروری آپریشن سے بچاؤ ✨اکثر مریضوں کو ایسے آپریشن تجویز کیے جاتے ہیں جو دراصل ان کے بغیر بھی ممکن ہیں۔🌿 طاہر ہولسٹک...
22/08/2025

✨ غیر ضروری آپریشن سے بچاؤ ✨

اکثر مریضوں کو ایسے آپریشن تجویز کیے جاتے ہیں جو دراصل ان کے بغیر بھی ممکن ہیں۔
🌿 طاہر ہولسٹک ہیلنگ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ہم جدید سائنسی تحقیق اور قدرتی علاج کے امتزاج سے ایسے کیسز کو کامیابی سے ہولسٹک طریقے سے مینج کرتے ہیں۔

💠 ہمارا مقصد:
“قدرتی اور محفوظ علاج سے مریض کو آپریشن سے بچاناہے “

#ڈاکٹرطاہرحفیظ
#ہولسٹک علاج
#طاہر ہولسٹک ہیلنگ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ TahirHolisticHealingandResearchInstitute #
#قدرتی علاج
#درد کا قدرتی علاج Pain Management #
#سیلیک ڈیزیز کا علاج TreatmentofCeliacDisesese #
#آنلائن علاج OnlineTreatment #
#فالج کا علاج Paralysis Treatment #
#صحت کےراز
#غذااورصحت
#ذیابطس کاعلاج #
#بے اولادی کاعلاج Fertility Specialist #
#ایزوسپرمیا #
#ہومیوپیتھی علاج
#ایکیوپنکچر
#حجامہ تھراپی
#ذہنی صحت
#پریشانی سےنجات
#خوشحال زندگی
#متوازن خوراک
#قدرتی شفا
#ذہنی اور جسمانی صحت
#مکمل صحت کی دیکھ_بھال
#ریسرچ انسٹٹیوٹ

نیکی،صحت اور شیطان کا باریک وار :-جیسے جسمانی بیماری اکثر براہِ راست حملہ نہیں کرتی بلکہ آہستہ آہستہ قوتِ مدافعت کو کمزو...
19/08/2025

نیکی،صحت اور شیطان کا باریک وار :-

جیسے جسمانی بیماری اکثر براہِ راست حملہ نہیں کرتی بلکہ آہستہ آہستہ قوتِ مدافعت کو کمزور کرتی ہے، بالکل ایسے ہی شیطان بھی براہِ راست نیکی سے نہیں روکتا بلکہ انسان کو غیرضروری سوچ اور کامل بننے کے دباؤ میں ڈال دیتا ہے۔

یہ کیفیت بالکل اُس مریض کی طرح ہے جو علاج شروع کرنے سے پہلے ہی یہ سوچ کر پریشان ہو جائے کہ “دوائی تب ہی فائدہ دے گی جب ہر پرہیز سو فیصد ہوگا” یا “ورزش کا فائدہ تب ہی ہوگا جب روزانہ گھنٹوں کی پابندی کروں۔” نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مریض آغاز ہی نہیں کرتا اور بیماری بڑھتی جاتی ہے۔

اسی طرح:
• فجر کی نماز رہ جاتی ہے اس سوچ میں کہ “جماعت نہ ملی تو کیا فائدہ؟”
• قرآن کی تلاوت چھوڑ دی جاتی ہے کہ “ترجمہ و تجوید سب ساتھ ہو تب ہی فائدہ ہوگا۔”
• دعا ترک ہو جاتی ہے کہ “آنسو نہ نکلیں تو دعا بے اثر ہے۔”
• پردہ چھوڑ دیا جاتا ہے کہ “جب تک مکمل نہ ہو، ادھورا کیا فائدہ۔”
• علم دین سے دوری ہو جاتی ہے کہ “اچھا استاد اور مکمل وقت ملے تبھی پڑھنا ہے۔”

سبق برائے مریض

جیسے طب میں “آغاز” سب سے اہم ہے، چاہے چھوٹے قدم سے ہی ہو، بالکل ویسے ہی نیکی میں بھی پہلا قدم سب سے زیادہ قیمتی ہے۔
• آدھی دوا بھی علاج شروع کر دیتی ہے۔
• چند منٹ کی ورزش بھی فائدہ دیتی ہے۔
• تھوڑی سی پرہیز بھی بیماری کا زور توڑ دیتی ہے۔

اسی طرح تھوڑی سی نیکی بھی روحانی صحت کو زندہ رکھتی ہے۔

معذوری زندگی کا اختتام نہیں، بلکہ ایک مختلف انداز میں جینے کا نام ہے۔“معذوری ایک آزمائش ہے، لیکن یہ زندگی کو جینے سے نہی...
07/08/2025

معذوری زندگی کا اختتام نہیں، بلکہ ایک مختلف انداز میں جینے کا نام ہے۔

“معذوری ایک آزمائش ہے، لیکن یہ زندگی کو جینے سے نہیں روکتی — حوصلہ، ہمت اور ایمان انسان کو ہر حالت میں کامیاب بنا سکتے ہیں۔”

دنیا میں لاکھوں لوگ معذوری کے باوجود:
• کامیاب بزنس چلاتے ہیں
• بڑے بڑے انعامات جیتتے ہیں
• تعلیمی میدان میں مثال بنتے ہیں
• دوسروں کے لیے امید اور حوصلے کی علامت ہوتے ہیں-

🏥 ہمارا مشن: صحت مند پاکستان 🇵🇰
♿ CP (Cerebral Palsy) بچوں کے لیے ماہانہ فری میڈیکل کیمپ
✅ مفت معائنہ
✅ مفت ادویات
✅ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم
✅ غذائی مشورے
✅ فزیو تھراپی اور ذہنی بحالی کی رہنمائی
✅ والدین کے لیے مشاورتی سیشن

📍 مقام:-
[Tahir Holistic Healing & Research Institute Dinga ( Kharian) Gujrat]
📆 ہر مہینےکے پہلے سوموار
⏰ وقت: صبح 10 بجے تا 2 بجے
📞 رابطہ نمبر:-
0345-6940692 / 0332-8033140
🌐 tahirholistichealing.com

“خصوصی بچے صرف خصوصی توجہ چاہتے ہیں — آئیں، مل کر انہیں جینے کا حوصلہ دیں!”

موتیے کا بغیر آپریشن علاج: ایک انقلابی پیش رفتدنیا بھر میں نابینا پن کی سب سے بڑی وجہ موتیا ہے، جو 6 کروڑ 50 لاکھ سے زائ...
03/08/2025

موتیے کا بغیر آپریشن علاج: ایک انقلابی پیش رفت

دنیا بھر میں نابینا پن کی سب سے بڑی وجہ موتیا ہے، جو 6 کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کر رہا ہے۔ اب تک اس کا مؤثر علاج صرف سرجری تھا، جس میں آنکھ کا خراب لینز نکال کر مصنوعی لینز لگایا جاتا ہے۔ مگر اب ایک حیران کن سائنسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔

انگلینڈ کی اینگلیا رسکن یونیورسٹی کے محققین نے VP1-001 نامی کیمیکل پر مبنی آنکھوں کے قطرے تیار کیے ہیں جو موتیے کا سبب بننے والے خراب پروٹینز کو نشانہ بنا کر انہیں دوبارہ ترتیب دیتے ہیں۔ تجربات کے دوران چوہوں میں ان قطروں سے لینز کی شفافیت اور فوکسنگ میں واضح بہتری دیکھی گئی۔

یہ تحقیق موتیے کے بعض اقسام کے لیے دوا سے علاج کا پہلا سائنسی ثبوت فراہم کرتی ہے۔ اگرچہ دوا ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن اگر کامیاب ہو گئی تو خاص طور پر غریب اور دور دراز علاقوں کے لیے یہ ایک انقلابی حل بن سکتی ہے جہاں سرجری مہنگی یا نایاب ہے۔

تب تک احتیاط ضروری ہے: دھوپ کے چشمے، مناسب روشنی، اور درست نمبر کے چشمے استعمال کرتے رہیں۔
مستقبل قریب میں صرف چند قطروں سے بینائی کی بحالی ممکن ہو سکتی ہے—بغیر کسی آپریشن کے!

حوالہ:
PMID: 33724295
PMCID: PMC7980049

Dr•TAHIR HAFEEZ ( GOLD MEDALIST)
( RD.MD.PhD )
(Holistic Healing Practitioner )
CEO & Founder:
📍 Tahir Holistic Healing & Research institute
Mandi Baha Ud Din ( 0345-6940692 )

📍 Tahir Holistic Healing & Research institute
DINGA ( Kharian ) ( 0332-8033140 )

آکوپنکچر ایک قدیم چینی طریقہ علاج ہے جس میں جسم کے مخصوص پوائنٹس پر باریک سوئیاں لگا کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ...
12/07/2025

آکوپنکچر ایک قدیم چینی طریقہ علاج ہے جس میں جسم کے مخصوص پوائنٹس پر باریک سوئیاں لگا کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ یہ جسم کی توانائی (Qi) کے بہاؤ کو متوازن کرتا ہے اور قدرتی شفا یابی کے عمل کو تیز کرتا ہے۔

✅ اہم فوائد:

1. درد سے نجات
• پٹھوں، جوڑوں، گردن، اور کمر کے درد
• مائیگرین اور سر درد
• عرق النساء (sciatica)
• گھٹنے، کندھے یا کمر کے دائمی درد

2. تناؤ اور ذہنی دباؤ میں کمی
• آکوپنکچر دماغ میں endorphins پیدا کرتا ہے جو خوشی اور سکون پیدا کرتے ہیں
• بے چینی (Anxiety) اور ڈپریشن کے لیے مؤثر

3. نیند کے مسائل کا حل
• بے خوابی (Insomnia) کا قدرتی علاج
• گہری اور پرسکون نیند لاتا ہے

4. ہاضمہ کی بہتری
• معدے کے مسائل جیسے گیس، قبض، تیزابیت، بدہضمی
• IBS (Irritable Bowel Syndrome)

5. خواتین کی صحت میں بہتری
• حیض کی بے ترتیبی (Irregular Periods)
• بانجھ پن (Infertility)
• حمل کے دوران متلی اور کمزوری

6. قوت مدافعت (Immunity) میں اضافہ
• جسمانی طاقت اور دفاعی نظام کو مضبوط کرتا ہے
• نزلہ، زکام، فلو سے تحفظ

7. بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول
• بلڈ پریشر کو متوازن رکھتا ہے
• ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر لیول کو بہتر کرتا ہے

8. وزن میں کمی
• بھوک کو قابو میں رکھتا ہے
• میٹابولزم بہتر کرتا ہے

‎ ڈاکٹر طاہر حفیظ (گولڈ میڈلسٹ)
(RD، MD، PhD) – ماہر ہولیسٹک ہیلتھ پریکٹیشنر
‎📍 طاہر ہولیسٹک ہیلتھ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ
‎📍 منڈی بہاؤالدین | ڈنگہ
📞 0345-6940692
📧 tahirhafeez789@yahoo.com

https://tahirholistichealing.com/

عالمِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🇵🇰 ❤️
07/06/2025

عالمِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🇵🇰 ❤️

Tahir Holistic Healing & Research Institute⸻‎🌿 آکو پنکچر کے فوائدTahir Holistic Healing & Research Institute‎آکو پنکچر (...
01/06/2025

Tahir Holistic Healing & Research Institute



‎🌿 آکو پنکچر کے فوائد
Tahir Holistic Healing & Research Institute

‎آکو پنکچر (Acupuncture) ایک قدیم چینی طریقہ علاج ہے جو باریک سوئیوں کے ذریعے جسم کے مخصوص مقامات پر اثر انداز ہو کر قدرتی شفایابی کے عمل کو متحرک کرتا ہے۔ یہ طریقہ علاج نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔

‎✅ اہم فوائد:
‎ 1. درد میں کمی
‎آکو پنکچر پٹھوں، جوڑوں، گردن، کمر، اور مہروں کے درد کو کم کرنے میں مؤثر ہے۔
‎ 2. ذہنی دباؤ اور بے چینی میں کمی
‎آکو پنکچر نیوروٹرانسمیٹرز کو متوازن کرتا ہے، جس سے ذہنی سکون اور ریلیکسیشن حاصل ہوتی ہے۔
‎ 3. نیند کے مسائل کا علاج
‎بے خوابی اور نیند کی خرابی کے مسائل میں آکو پنکچر مؤثر ثابت ہوتا ہے۔
‎ 4. نظامِ ہضم کی بہتری
‎معدے کی تیزابیت، قبض اور دیگر ہاضمے کی خرابیوں میں فائدہ دیتا ہے۔
‎ 5. ہارمونی توازن
‎خواتین کی ہارمونی تبدیلیوں، حیض کی بے ترتیبی، اور بانجھ پن میں آکو پنکچر معاون ہے۔
‎ 6. قوتِ مدافعت میں اضافہ
‎یہ طریقہ علاج جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔
‎ 7. سائنس اور تحقیق سے ثابت شدہ
‎جدید سائنسی تحقیق نے بھی آکو پنکچر کے کئی فوائد کو تسلیم کیا ہے۔
‎ 8. ادویات کے بغیر علاج
‎یہ ایک قدرتی اور بغیر دوا کے طریقہ علاج ہے، جس کے مضر اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔



🌿 آکو پنکچر کے لیے Tahir Holistic Healing & Research Institute کا انتخاب کیوں؟

✅ تجربہ کار اور ماہر معالجین

ہمارے ادارے میں بین الاقوامی معیار کے تربیت یافتہ معالجین موجود ہیں جنہیں آکو پنکچر، اور ہولسٹک تھراپی کا گہرا علم حاصل ہے۔

✅ تصدیق شدہ اور محفوظ طریقہ علاج

تمام علاج WHO (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کے اصولوں کے مطابق کیے جاتے ہیں تاکہ مریض کو مکمل تحفظ حاصل ہو۔

✅ ذاتی نوعیت کا علاج

ہر مریض کی جسمانی، ذہنی اور روحانی کیفیت کو مدنظر رکھتے ہوئے انفرادی علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

✅ جامع ہولسٹک اپروچ

آکو پنکچر کے ساتھ ساتھ غذا، ورزش، نیند، ذہنی سکون اور روحانیت پر بھی توجہ دی جاتی ہے — مکمل شفا کے لیے۔

✅ جدید تحقیق اور مسلسل تربیت

ہم تحقیق پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا ادارہ ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ بھی ہے، جہاں معالجین مسلسل سیکھتے اور بہتر ہوتے ہیں۔

✅ سستی اور مؤثر سہولیات

ہماری فیس مناسب اور خدمات اعلیٰ معیار کی ہوتی ہیں، تاکہ ہر فرد صحت کی سہولت حاصل کر سکے۔

✅ مطمئن مریضوں کی بڑی تعداد

ہمارے ساتھ علاج کروانے والے ہزاروں مریض مطمئن اور شفا یافتہ ہیں — ان کی رائے ہماری کامیابی کا ثبوت ہے۔



🌱 آپ کی صحت، ہماری ترجیح!
آج ہی اپائنٹمنٹ لیں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

📍 Tahir Holistic Healing & Research Institute
📧 Email: Tahirhafeez789@yahoo.com
📞 WhatsApp: [+923456940692][+92332803314]

Healthy aging is not a dream — it’s a choice ❤️بوڑھے لوگوں (معمر افراد) کو صحت مند، خوشحال اور باوقار زندگی گزارنے کے لی...
21/05/2025

Healthy aging is not a dream — it’s a choice ❤️

بوڑھے لوگوں (معمر افراد) کو صحت مند، خوشحال اور باوقار زندگی گزارنے کے لیے درج ذیل نکات پر عمل کرنا چاہیے:

1. متوازن غذا
• ہلکی پھلکی، زود ہضم اور غذائیت سے بھرپور خوراک لیں۔
• کیلشیم، وٹامن ڈی، آئرن، اور فائبر کا خاص خیال رکھیں۔
• زیادہ نمک، چینی اور چکنائی سے پرہیز کریں۔

2. باقاعدہ جسمانی سرگرمی
• روزانہ ہلکی ورزش، چہل قدمی یا یوگا کریں۔
• جوڑوں کی لچک اور پٹھوں کی طاقت کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔

3. ذہنی صحت کا خیال
• مثبت سوچ اپنائیں، تنہائی سے بچیں۔
• دوستوں، خاندان یا کمیونٹی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔
• ذہن کو سرگرم رکھنے کے لیے مطالعہ، یا ذکر و عبادت کریں۔

4. طبی معائنہ اور ادویات
• باقاعدگی سے ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں۔
• بلڈ پریشر، شوگر، کولیسٹرول وغیرہ کی نگرانی رکھیں۔
• دوا وقت پر اور صحیح مقدار میں لیں۔

5. نیند اور آرام
• کم از کم 6 سے 8 گھنٹے کی نیند ضرور لیں۔
• سونے کا وقت مقرر کریں اور پرسکون ماحول میں آرام کریں۔

6. روحانی سکون
• نماز، تلاوت، دعا اور مراقبہ سے دل کو سکون دیں۔
• اللہ تعالیٰ سے قربت بڑھانے کی کوشش کریں۔

7. معاشرتی روابط
• گھر والوں سے محبت و احترام کا رشتہ قائم رکھیں۔
• دوسروں کی خدمت اور خیر خواہی کا جذبہ اپنائیں۔

8. محفوظ زندگی گزاریں
• گرنے سے بچاؤ کے لیے گھر کو محفوظ بنائیں (فرش، باتھ روم، سیڑھیاں وغیرہ)۔
• چشمہ، چھڑی یا دیگر ضروری معاون آلات استعمال کریں۔

انتہائی معذرت کے ساتھ آج کل ہسپتال سپئیر پارٹس کی دکانیں بنی ہوئی ہیں پتے میں پتھری ہے تو پتہ نکال دو گردہ میں پتھری ہے ...
01/05/2025

انتہائی معذرت کے ساتھ
آج کل ہسپتال سپئیر پارٹس کی دکانیں بنی ہوئی ہیں
پتے میں پتھری ہے تو پتہ نکال دو
گردہ میں پتھری ہے تو گردہ نکال دو
رحم میں رسولی ہے تو اسے نکال دو
ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ ہے تو ہڈی تبدیل کر دو
گھٹنے میں پرابلم ہے تو گھٹنہ چینج کر دو
ذرا خیال کریں کہ کیا کیا نکلوائیں گے آپ

https://tahirholistichealing.com/

https://tahirholistichealing.com/‎ ۔ زیڑ گُلے۔ککروندا(Dandelion) ایک معجزاتی پودا ہے،جو پاکستان بھرمیں خودرو اگتا ہے اور...
19/02/2025

https://tahirholistichealing.com/
‎ ۔ زیڑ گُلے۔ککروندا(Dandelion) ایک معجزاتی پودا ہے،جو پاکستان بھرمیں
خودرو اگتا ہے اور جس کو ہم بیکار جڑئی بوٹی سمجھ کر کاٹ پھینکتے ہیں۔ لیکن ترقی یافتہ ممالک میں اسے فائیو سٹار ہوٹلوں میں سلاد کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ یہ خوش ذائقہ پودا اپنے اندر کینسر کے مرض کے خلاف معجزاتی فوائد رکھتا ہے۔یہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے، جگر کو مضبوط کرتا ہے۔

‎ککروندا میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: طاقتور اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیوں سے بھرپور ککروندا وٹامنز، منرلز اور کھانے والی فائبر کا خزانہ ہے۔اس میں وٹامن کے، وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی کے علاوہ فولیٹ پائی جاتی ہے۔ اس پودے کی جڑیں حل پزیر ڈائٹری فائبر سے بھر پور ہوتی ہیں۔

https://tahirholistichealing.com/

‎ککروندا کے طبی فوائد:

‎ککروندا کی جڑ میں کینسر کا علاج: اس پودے کی جڑیں کینسر کے خلیوں کو ختم کر دیتی ہیں اور دوسرے خلیوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ کینیڈا کی ونڈسر یونیورسٹی کے کیمسٹری اور بائیو کیمسٹری کے ڈیپارٹمنٹ کے محققین کے تجرباتی مطالعہ سے معلوم ہوا کہ اس پودے کی جڑیں ٹیومر کے خلیوں کو نکال دیتی ہیں اور جن خلیوں کو بچانا ہے ان کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق کیمو تھراپی سے زیادہ اچھی دوا اس ککروندا(Dandelion)کی جڑیں ہیں اس پودے کی جڑ خشک کرکے انگریز اس کا قہوہ پیتے ہیں مغربی ٹھنڈے ملکوں میں عام پایا جاتا ہے۔ یہ خود رو پودا ہے اور گھاس پھونس میں خود ہی اگ جاتا ہے ۔۔

https://tahirholistichealing.com/

امرود! پھل یا طاقت کا بے بہا خزانہ امرود دو قسم کا ہوتا ہے ایک اندر سے سفید اور دوسرا سرخ ہوتا ہے۔ کچے امرود کا رنگ سبز ...
05/12/2024

امرود!
پھل یا طاقت کا بے بہا خزانہ

امرود دو قسم کا ہوتا ہے ایک اندر سے سفید اور دوسرا سرخ ہوتا ہے۔ کچے امرود کا رنگ سبز اور پختہ امرود زرد سفیدی مائل اور خوشبودار ہوتا ہے۔

امرود کے فوائد
٭ امرود قوت ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے۔
٭ اس کا کھانا مفرح ہوتا ہے۔
٭ کچا امرود قابض ہوتا ہے جبکہ پکا ہوا کھانے کے بعد ملین ہوتا ہے۔
٭ دل کو طاقت دیتا ہے۔
٭ مالیخولیا اور ذہنی پریشانی کو دور کرتا ہے۔
٭ امرود بھوک بڑھاتا ہے۔
٭ زکام اور بواسیر میں بے حد مفید ہے۔
٭ اس کے بیج پیٹ کے کیڑوں کے قاتل ہیں۔
٭ امرود کے پتے رگڑ کر پلانے سے دست کی بیماری ٹھیک ہوجاتی ہے۔
٭ اس کے پھولوں کا لیپ آنکھوں کے ورم کیلئےبے حد مفید ہوتا ہے۔
٭ امرود میں وٹامن اے اور سی کے علاوہ کیلشیم‘ لوہا اور فاسفورس ہوتے ہیں جو انسانی صحت میں بڑا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
٭ امرود کی چھال کا جوشاندہ بنا کر غرارے کرنے سے مسوڑھوں کی جملہ امراض ٹھیک ہوتی ہیں۔
٭ امروددماغ کو تر رکھتا ہے۔
٭ اگر پھٹکڑی کے ہمراہ امرود کے پتوں کو رگڑکر جوشاندہ تیار کرکے کلیاں کی جائیں تو دانتوں کے درد کو فوراً فائدہ ہوتا ہے۔
٭ امرود کے پتے رگڑ کر جلی ہوئی جگہ پر لگانے سے جلن ختم ہوتی ہے اور چھالے نہیں بنتے۔ متواتر استعمال سے جلد آرام آجاتا ہے۔ امرود طبیعت کو نرم کرتا ہے اور خون کو صاف کرتا ہے۔
٭ اس کے پھول رگڑ کر پینے سے (چھان کر) پتے کی پتھری ٹھیک ہوتی ہے بشرطیکہ مرض بڑھا ہوا نہ ہو۔
٭امرود کے خشک پتوں کا سفوف زخموں کو خشک کرتا ہے۔
٭ضعف معدہ کیلئے اگر ایک سیر کچے امرود میں ڈیڑھ سیر پانی ملا کر اتنا پکایا جائے کہ وہ گل جائیں بعد میں کپڑے میں ڈال کر اچھی طرح سے پانی نچوڑیں پھر اس پانی میں تین پاؤ چینی ملا کر شربت تیار کریں۔ دو چمچے بڑے ایک گلاس پانی میں ملا کر پینا ضعف معدہ کو بے حد مفید ہے۔
٭اگر سرچکراتا رہتا ہو تو امرود کے تازہ پتے ایک تولہ لے کر انہیں ایک سیرپانی میں جوش دے کر چھان لیں اور اس میں آدھا تولہ نمک ملا کر خالی پیٹ دن میں ایک یا دو دفعہ استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔
٭ کھانسی اور نزلہ کو دور کرنے کے لیے آدھا کچا امرود جسے گدرا بھی کہتے ہیں گرم راکھ میں دبا کر تھوڑی دیر کے بعد نکال کر صاف کرکے تھوڑا نمک ملا کر کھانے سے کھانسی اور نزلہ سے یقیناً آرام ہوجاتا ہے۔
٭ امرود خون کی حدت کو دور کرتا ہے۔
٭ مثانہ کی سوزش کو دور کرتا ہے۔
٭ نزلے کو روکنے کے لیے امرود کی نرم کونپلیں آٹے کے چھان کے ساتھ جوشاندہ بنا کر تھوڑی چینی ملا کر پینے سے فوراً فائدہ ہوتا ہے۔
معدے کی تیزابیت کا دشمن:
٭ بلغم کو روکنے کے لیے امرود کے ساتھ اجوائن دیسی ملا کر کھانا مفید ہوتا ہے۔
٭ امرود اور اجوائن دیسی ملا کر کھانے سے آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا‘ سرکا گھومنا بھی ٹھیک ہوجاتا ہے۔
٭ امرود کا زیادہ کھانا پیٹ میں ہوا پیدا کرتا ہے۔
٭امرود پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے۔
٭امرود معدے کی تیزابیت کا دشمن ہوتا ہے۔ ۔
٭پیٹ کی بے شمار بیماریوں میں امرود کا استعمال مفید ہوتا ہے۔
٭ امرود خود ہاضم ہوتا ہے اور دوسری غذاؤں کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ۔
٭امرود کے استعمال سے آنتیں صاف ہوجاتی ہیں۔
٭جگر کا فعل امرود کھانے سے درست ہوجاتا ہے۔
٭رات کو منہ میں پانی آنے کی شکایت بھی امرود کے مسلسل استعمال سے ٹھیک ہوجاتی ہے۔ ۔
٭امرود کو کھانے کے بعد کھانا زیادہ بہتر ہضم ہوتا ہے مگر امرود کھانے کے بعد پانی کم از کم ایک گھنٹے بعد پیا جائے تو بہتر ہے۔ ۔
٭پیٹ کا اپھارہ دور ہوتا ہے بشرطیکہ مقدار کے مطابق کھایا جائے۔ ۔
٭بواسیری قبض کو دور کرتا ہے۔ ۔
٭ دائمی قبض دور کرنے کیلئے صبح ناشتے میں آدھ پاؤ سے تین پاؤ تک امرود کالی مرچ اور نمک چھڑک کر کھانا مفید ہے۔
٭ امرود کے بیج آنتوں میں رکے ہوئے زہریلے اجزاء کو خارج کرتے ہیں۔ ۔۔
٭امرود کو صرف سونگھنا ہی متلی کو دور کرتا ہے۔
٭منہ کی سوجن دور کرنے کے لیے امرود کے پتوںکو ایک سیر پانی میں جوش دے کر غرارے کرنا مفید ہے۔ ۔
٭ہیضے والے کو امرود کے پتوں کا جوشاندہ پلانے سے قے اور دست بند ہوجاتے ہیں۔ ۔
٭ گردے کی پتھری کو توڑتا ہے۔۔

03/12/2024

🌟 Good Morning! 🌟

"Your dreams define the magnitude of your focus. Believe in the power of your mind, for it holds the ability to turn the impossible into possible."

Address

Sohawa Bolani
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00

Telephone

+923456940692

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when No Need for Surgery- آپریشن سے نجات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to No Need for Surgery- آپریشن سے نجات:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram