Dr Jehan Medical clinic Kohat & Peshawar

  • Home
  • Dr Jehan Medical clinic Kohat & Peshawar

Dr Jehan Medical clinic Kohat & Peshawar شوگر جیسی خطرناک بیماری،بلڈ پریشر ،معدہ کی تکلیف،کالا یرقان، اور دمہ جیسے موذی مرض کا بہترین علاج

Dr jehanaalam health clinic is a hope for patients of Hepatitis B,and C,Diabetics,Chest and Hypertensive patients.Please start your treatment as early as possible

29/07/2025
انسولین لگانے سے ڈرنے والو کیا اس زخم سے  ڈر نہیں لگتا ؟
28/07/2025

انسولین لگانے سے ڈرنے والو کیا اس زخم سے ڈر نہیں لگتا ؟

11/07/2025

پاکستان میں ہر چوتھا فرد ذیابیطس کا مریض، ہر دو لاکھ میں سے چار بچے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا، مریض بچوں میں سے 90 فیصد بچے ٹائپ 1 ذیابیطس جبکہ 10 فیصد ٹائپ 2 ذیابیطس کا شکار ہیں۔لیکن اطمینان کی بات یہ ھے کہ ان کا بہترین علاج موجود ھے اس لیے دیر نہ کیجیے !

26/02/2025

ھیپاٹایٹس B اور C قابل علاج امراض ھیں ۔علاج نہ کرنے کی صورت میں شدید پیچیدگیاں جیسے خون کی الٹیاں بےھوشی اور موت بھی ھوسکتی ھے۔آج ھی اپنا علاج کراییں اور اپنے بچوں کیلیے سلامت رھیں ۔۔

01/11/2024

اللہ تعالی نے دنیا میں ھر بیماری کے علاج کے اسباب رکھے ھیں ۔۔۔ ادویات بشمول انسولین سے ڈرنے کی بجائے اپنا علاج ضرور کرواییں

14/09/2024

شوگر تمام بیماریوں کی جڑ ھے ۔اس کا علاج صرف اور صرف پرھیز اور ادویات ھیں۔علاج میں تاخیر گردوں دل انکھوں اور دماغ کیلیے شدید نقصان کا باعث بنتا ھے۔ کسی لوھاپاڑ حکیم کا معجون کام نہین آتا !

شوگر   کالا یرقان   معدے کی تکالیف  بدھضمی  بلند فشار خون یا دمہ جیسی   تکلیف کے بہترین علاج کیلیے کسی بھی اتور تشریف لا...
04/08/2024

شوگر کالا یرقان معدے کی تکالیف بدھضمی بلند فشار خون یا دمہ جیسی تکلیف کے بہترین علاج کیلیے کسی بھی اتور تشریف لاییں ۔
کلینک بروز اتوار حسین مارکیٹ بالمقابل فرنٹیر میڈیکل سنٹر تیراہ بازار کوھاٹ

شوگر والوں کی سب سے بڑی ٹینشن پتہ کیا ہے؟شوگر کی وجہ سے وزن تیزی سے کم ہو رہا ہےیاوزن کی زیادتی کی وجہ سے شوگر کنٹرول نہ...
16/04/2024

شوگر والوں کی سب سے بڑی ٹینشن پتہ کیا ہے؟
شوگر کی وجہ سے وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے
یا
وزن کی زیادتی کی وجہ سے شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی
جن کا وزن گر رہا ہے وہ وزن بڑھانے کے لیے زیادہ کھاتے ہیں تو شوگر آسمانوں پر پہنچ جاتی ہے
شوگر ہائی ہوتی ہے جسم میں قدرتی انسولین کا جذب مزید کم ہو جاتا ہے
مریض کو مزید بھوک لگتی ہے
مریض مزید کھاتا ہے اور شوگر مزید ہائی ہوتی رہتی ہے
دوسری طرف زیادہ وزن والے افراد ہیں وہ شوگر کنٹرول کرنے کے لیے کم کھاتے ہیں تو شوگر کم رہنے لگتی ہے۔ بہت شدید بھوک لگتی ہے چکر آتے ہیں نظر دھندلاتی ہے
جس کو بہتر کرنے کے لیے وہ میٹھے محلول اور زیادہ خوراک کھاتے ہیں
نتیجے کے طور پر شوگر ہائی اور لو ہوتی رہتی ہے اور اس چکر میں وزن میں کمی کا خواب ادھورا رہ جاتا ہے
ایسے تمام افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی رینڈم فاسٹنگ شوگر نارمل ہو جائے ان کا HbA1C کا رزلٹ 7 سے کم ہو جائے
لیکن ان کی شوگر اور وزن میں کمی زیادتی ان کو کچھ کرنے نہیں دیتی
کبھی ادویات زیادہ لیتے ہیں کبھی کم لیتے ہیں جس سے رینڈم فاسٹنگ کے ساتھ ساتھ HBA1C کا رزلٹ بھی انتہائی خراب آتا ہے
ان تمام مسائل کا۔ایک ھی حل ھے کہ اج ھی معائنے کیلیے اپویینٹمنٹ حاصل کریں تاکہ اپ کے مسئلے کو حل کیا جاسکے ۔

15/04/2024

وسیم اکرم پچھلی کئی دھایئوں سے شوگر کا مقابلہ کررھے ھیں اپ بھی ھمت کریں !

05/04/2024

شوگر جیسی خطرناک بیماری ھو یا کالے یرقان کی اذیت ،معدے کی تکلیف ھو یا دمہ کی تکلیف ۔۔حل صرف ڈاکٹر جہان میڈیکل کلینک ۔۔۔✍️

Address


Telephone

+923238710852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jehan Medical clinic Kohat & Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram