Al azmat dawakhana pakistan

  • Home
  • Al azmat dawakhana pakistan

Al azmat dawakhana pakistan Halth is walth

02/06/2025

من لا ورد له لا وارد له
——
ذکر،اذکار اور، اوراد کو اپنے معمول میں رکھنا شرعا مستحن اور مطلوب امر ہے۔
—-
ذکر و اذکار پر علماء ،فقہاء اور محدثين کی سینکڑوں کتب ہیں جو بزرگان دین نے قرآن حکیم اور احاديث نبويہ کو مد نظر رکھ کر ترتیب دیں اسکے علاوہ اس میں عامة المسلمين (عوام) کی سہولت کو بھی مد نظر رکھا کیونکہ عام شخص کو جن اذکار و اوراد کی ضرورت ہے اسکے برعکس ایک عالم دین ،شیخ طريقت کی ضرورت اس سے الگ ہوتی ہے کہ مقتدا و رہنما شخصيت کا متقی زاہد عبادت گزار ہونا زیادہ ضروری ہوتا ہے، اسی وجہ سے اوراد کی کتب میں مشائخ کا طریقہ الگ رہا ہے۔

اسی طرح بعض اوراد بعض علاقوں میں معمول ہوتے ہیں جیسے الاذكار للنووي،عمل اليوم والليلة ، الحزب الاعظم ملا علی قاری ،حزب النووي،حزب القادريه،حزب النصر،حزب الدور الاعلي ،حزب البحر وغيره عرب شيوخ علما کے ساتھ عوام الناس میں رائج ہیں اگرچہ حزب البحر کا رواج ہمارے ملک میں بھی چل نکلا ہے مگر اسمیں ورد و ذکر سے زیادہ (بعض) کے ہاں تسخير جيوب و قلوب مقصود ہوتی ہے،بطور ذکر یا ورد اسکو عمل میں رکھنا خوش نصیب افراد کو حاصل ہوتا ہے۔

ہمارے کبار شيوخ طريقت کے اذکار و اوراد بھی قرآن و سنت سے ہی ماخوذ ہیں مگر اس میں عجمی عوام کی سہولت کی خاطر اوراد میں آسانی مد نظر رکھی گئی کیونکہ عجمی عوام طویل آیات یا ادعیہ کہاں یاد کرپائینگے؟ لہذا بعض حضرات کوتاہ نظری کی وجہ سے دھڑلے سے مشائخ کے اوراد پر اعتراض کر دیتے ہیں جو کہ روا نہیں۔
—-
مَنْ لا وِرد له لا واردَ له کے تحت ذکر و اذکار اوراد و احزاب کو عبادت کے پہلو سے پڑھنے میں ہی بھلائی ہے،تسخير جيوب کو مطمع نظر رکھنا اخلاقا بھی ممنوع ہے۔
—-
عاملین کی انڈسٹری ہمارے ہاں ترقی پذیر ہے انکے ہاں بھی یہی تجارتی وتسخير جیوبی پہلو رائج ہے لہذا اب تو نیک و صالح عالم شيخ طريقت پیر طریقت اور ایک عامل بنگالی بابا طرز کے پیشہ ور کے درمیان (عوام) میں فرق مٹتا جا رہا ہے۔
—-
میرے لیئے کون سا وظيفہ یا ورد بہتر ہے؟
اس پر فقير کا جواب یہی رہتا ہے کہ لازم ذکر و اذکار جو پنجگانہ نماز کے ساتھ نبی اکرم صلی علیہ وسلم نے سکھلائے ،ان پر عمل کے بعد جو وظيفہ سب سے زیادہ آپ کو فائدہ دے گا اسکی نشانی یہ ہے کہ:وہ ایک تو آپکی زبان پر سہولت سے ادا ہو۔
دوسرا اسکے پڑھنے سے انشراح صدر حاصل ہ یہ دو چیزیں جس ورد وظيفے میں حاصل ہوں وہ آپکے لیئے کیمیا ہے۔
—-
حزب الامام النووی ایک عجیب التاثير اور متبرک ورد ہے جو كثير اولياء علماء محدثين فقهاء کا وظيفہ ہے،اسے بھی متصل سند کے ساتھ علما روایت فرماتے ہیں سریع الاثر اور بابرکت وظيفہ ہے جسکی برکات وہی جان سکتا ہے جو پنجگانہ کے ساتھ اذکار نبویہ کے بعد اسکو بھی ورد میں رکھے۔

اللہ نہ کرے کہ اس ورد کی ہمارے وطن عزیز میں اشاعت و شہرت کے بعد مستقل کوئی چلہ کشی،منظر کشی،تسخير جيوب اور ایک سانس میں بیس بار پڑھنے جیسی شرائط پیشہ ور قسم کے بنگالی بابا عاملین نہ لگا دیں۔

ورد ذکر وظيفہ بطور ثناء و عبادت پڑھیےبندے کا کام بندگی ھے

رات کے دو بجے ہیں…جب سارا شہر خوابوں میں گم ہے،میں ایک خواب کو حقیقت بنانے میں مصروف ہوں۔ العظمت دواخانہ رجسٹرڈ کراچی کی...
18/05/2025

رات کے دو بجے ہیں…
جب سارا شہر خوابوں میں گم ہے،
میں ایک خواب کو حقیقت بنانے میں مصروف ہوں۔

العظمت دواخانہ رجسٹرڈ کراچی کی برینڈز کی پیکنگ کر رہا ہوں —
نہ وقت کی پرواہ، نہ تھکن کی فکر،
بس دل میں ایک ہی جذبہ ہے:
محنت رنگ لاتی ہے۔

یہ وہ لمحات ہیں جو شاید کسی کو نظر نہ آئیں،
لیکن یہی لمحے کل کی کامیابی کی بنیاد بنتے ہیں۔

اگر آپ بھی کسی خواب کی تکمیل کے سفر پر ہیں،
تو یاد رکھیں، راتوں کی نیند قربان کیے بغیر
صبح کی روشنی نہیں ملتی۔

دعاؤں میں یاد رکھیں —
یہ سفر تنہا ہے، مگر مقصد روشن ھے

ج**ع مباشرت میں حقیقی لطف نہ ہونا بے لذتی کیوں ؟  ‏ضعف باہجب ج**ع کیا جاتا ہے تو دوران مباشرت یا انزال کے بعد حقیقی لطف ...
17/05/2025

ج**ع مباشرت میں حقیقی لطف نہ ہونا بے لذتی کیوں ؟

ضعف باہ
جب ج**ع کیا جاتا ہے تو دوران مباشرت یا انزال کے بعد حقیقی لطف نہ حاصل ہو، طبیعت میں ہشاشت بشاشت نہ آئے تو اسے ضعف باہ کہتے ہیں ۔
ج**ع میں اور انزال میں حقیقی لطف حاصل ہو۔ حقیقی لطف حاصل ہونے سے مرد کی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی بلکہ جنسی قوت بڑھتی ہے اور عورت بھی مطمئین ہوتی ہے۔
اس کی ایک وجہ مادہ منویہ کی کمی بھی ہے ۔ خزانہ منی خالی ہونے سے انزال نہ ہونا یا صرف احساس ہوتا ہے کہ انزال ہوا ہے جبکہ ایسا نہیں ہوتا ۔

خاص نقاط ضعف باہ
1. دماغ کی کمزوری کے باعث ضعف باہ ہو تو ملاپ ج**ع کی لذت کم ہوتی ہے اور عضو تناسل میں ایریکشن ﺗﻨﺎﺅ کم
شہوت مجامعت دیر سے پیدا ہو تو ضعف دماغ و اعصاب

2. دل کی کمزوری کے باعث ضعف باہ کا عارضہ ہو تو خون کی روانی کم اور تناؤ ایستادگی پورا نہیں ہوتا۔ ایسا ہی رعشہ و خفقان کی حالت میں ہوتا ہے ۔

3. جگر کی کمزوری سے ضعف باہ ہو تو عضو مخصوص میں سکڑاؤ اور ڈھیلا پن ہوتا ہے ۔ مجامعت کے وقت عضوخاص ڈھیلا پڑ جاتا ہے۔

4. گردوں کی کمزوری سے ہو تو بلا ارادہ رطوبت منی نکل جاتی ہے ۔ شہوانی خیالات سے منی و مذی کے قطرے آتے ہیں۔
5۔ خصیوں کی کمزوری سے ہو تو تولید منی کی کمی پتلی اور ٹائمنگ کی کمی ۔ کرم منی کی کمی ۔
قدیمی نسخہ جات

ج**ع کا لطف اسی وقت آتا ہے سرور و کیف اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب انزال کے وقت لذت آۓ اور انزال کے حوالے سے لذت اس وقت آتی ہے جب منی کا قوام گاڑھا اور صحت مند ہو اور منی عضو سے نکلتے وقت اچھل کر نکلے اور میٹھی میٹھی گد گدی محسوس ہو تو لذت و سرور لطف و مراد پوری ہو جاتی ہے۔
اس وقت کسی دوسری طرف خیال نہیں جاتا ہر دو فریق کی آنکھیں نیم وا ہوتی ہیں سواۓ سانسوں کے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی اور آہستہ آہستہ نیند لوریاں دے کر سلا دیتی ہے صبح اٹھنے پر ایسے لگتا ہے کہ جسم بالکل ہلکا پھلکا اور طبیعت بشاش ہوتی ہے اور آدمی اپنے کام پر نکل جاتا ہے
اگر دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو طبیعت سارا دن بوجھل رہتی ہے جس کا طبی طور پر دل و دماغ پر اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ ج**ع سے بے رغبتی اور قوت باہ کمزور سے کمزور تر ہونے لگتی ہے آپس میں پیار و محبت ختم ہو جاتا ہے۔
مرد صرف اپنی جنسی خواہش تسکین پوری کرنے کے لیے ج**ع کرتا ہے اور عورت کی خوشی کیلۓ فعل ج**ع کرتا ہے، اگر وہ بیوی کو مطمئن ہی نہیں کر پاتا تو شرمندگی کے ساتھ ساتھ تعلقات میں خرابی پیدا ہوتی ہے ۔
منی کی کمی ، اور مردانہ تولیدی اعضاء جیسے خصیے
لہذا اس کا اثر تمام اعضاء رئیسہ و شریفہ دل دماغ جگر گردے خصیوں پر پڑتا ہے اور وہ کمزور ہو کر رہ جاتے ہیں مختلف امراض سر ابھار لیتے ہیں قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے کوئی چیز اچھی نہیں لگتی حتی کہ شور تک نفرت ہو جاتی ہے۔
مباشرت میں بے لذتی کا تعلق وسط دماغ کی قوت احساس سے ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں سے چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے
مقوی دماغ
مغز بادام ، خشخاش ، مغزتخم خربوزہ ، مغز تخم کدو شیریں ، نشاستہ بیس تولہ باقی ہر ایک دو دو تولہ ،دانہ الائچی خورد تین تولہ ، مغز بکرا چار عدد ، دیسی گھی آدھا کلو
مغز بکرا دیسی گھی میں بھون باقی ادویہ الگ پیس کر رکھ لیں نشاستہ بچے ہوۓ گھی میں بھون لیں 5 تولہ صبح و شام استعمال کریں

اس کے علاوہ سفوفِ منویہ
ثعلب مصری ، شقاقل مصری ، ستاور، مصطگی رومی ، سفید موصلی ، بہمن سرخ بہمن سفید ، تالمکھانہ ، گوند ڈھاک، صمغ عربی، موصلی سنبل، پھلی ببول اندرجو شیریں سب 5 ، 5 تولہ مصری برابر
سب ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک 6 ماشہ صبح اور 6 ماشہ شام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔

حب عنبر مومیائی اور حب خاص ولبوب کبیر، ضعف باہ کیلیے عمدہ ادویات ہیں

WhatsApp
03362464203

زندہ دلی کا نام زندگی ھے  #مآب
05/05/2025

زندہ دلی کا نام زندگی ھے
#مآب

انتہائی ضروری انفارمیشن شادی شدہ افراد کیلئے ۔۔۔۔۔۔ 1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چ...
04/05/2025

انتہائی ضروری انفارمیشن شادی شدہ افراد کیلئے ۔۔۔۔۔۔

1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ کس دن بیوی کا انڈه اوورى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ ہر مہینے صرف ایک انڈاه ہى مکمل ہو کر انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ جو کہ Gynaecologist Doctor سے Follicle Study Ultrasound Report کروانے سے معلوم ہوتا ہے.

2_ عورت کا انڈه پیریڈ کے سٹارٹ ہونے کے بعد آٹھویں (8) دن سے لے کر انیسویں (19) دن کے درمیان کسی بھی دن انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آسکتا ہے تو حاملہ ہوئے کے لیے اس مہینے پیریڈ کے بعد پہلا سیکس نویں (9) دن کریں پھر دوسرا سیکس بارویں (12) دن کریں پھر تیسرا سیکس پندرہویں (15) دن کریں اور چوتھا آخرى سیکس اٹھارویں (18) دن کریں اور پھر اس کے بعد سیکس سے پرھیز کریں.

3۔ جو میاں بیوی اولاد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بیسویں (20) دن کے بعد سیکس سے پرہیز کریں۔ اگر سیکس سے پرہیز نہیں کیا تو حمل کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے.

4_ پورے مہینے میں بیوى صرف اسى دن حاملہ ہوتی ہے جس دن بچہ دانى میں انڈه موجود ہوتا ہے. (ovulation day) اور انڈه بچہ دانى میں آنے کے بعد صرف 15 سے 20 گھنٹے تک بچہ دانى میں زندہ رہتا ہے۔ جبکہ مرد کا صحت مند سپرم 50 سے 72 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے.

5_ جس دن صحت مند انڈه اووری سے ٹوٹ کر بچہ دانى میں آتا ہے اسے (ovulation day) کہتے ہیں جو کہ الٹراساونڈ سے معلوم ہوتا ہے اور ovulation day اکثر تبدیل ہوتا رہتا ہے

6_ حاملہ ہونے کے لئے بیوی کا پہلے ڈسچارج ہونا ضروری نہیں۔ لیکن سیکس کے دوران بیوى پہلے ڈسچارج ہو تو بیوى کا پانى خاوند کے سپرم کو بچہ دانى کے اندر لے جانے میں مدد کرتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔

صحت کے حصول میں، اکثر توجہ جدید اور مہنگے سپر فوڈز پر مرکوز ہوتی ہے۔ تاہم، کھیتوں اور باغات میں ایک ایسا غذائی خزانہ موج...
01/03/2025

صحت کے حصول میں، اکثر توجہ جدید اور مہنگے سپر فوڈز پر مرکوز ہوتی ہے۔ تاہم، کھیتوں اور باغات میں ایک ایسا غذائی خزانہ موجود ہے جو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے: چلترہ، جسے جنگلی پالک بھی کہا جاتا ہے۔ اگرچہ اسے کیل یا اکائی بیری جیسی شہرت حاصل نہیں، مگر یہ عام سا پودا غذائیت کے لحاظ سے بےحد فائدہ مند ہے۔

چلترہ کیا ہے؟

چلترہ، جس کا سائنسی نام Chenopodium album ہے، ایک ہرے پتوں والی سبزی ہے جو دنیا کے کئی خطوں میں وافر مقدار میں اگتی ہے۔ اگرچہ زرعی لحاظ سے بعض لوگ اسے ایک غیر ضروری جڑی بوٹی سمجھتے ہیں، لیکن صدیوں سے یہ خوراک اور دواؤں کے طور پر استعمال ہوتی آ رہی ہے۔ اس کے پتے پالک سے مشابہت رکھتے ہیں، اسی وجہ سے اسے جنگلی پالک بھی کہا جاتا ہے۔

غذائیت سے بھرپور

چلترہ دیکھنے میں جتنا سادہ لگتا ہے، غذائیت کے لحاظ سے اتنا ہی قیمتی ہے۔ اس میں کئی ضروری وٹامنز، معدنیات، اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں۔

وٹامنز: چلترہ وٹامن A، C، اور K سے بھرپور ہے، جو بینائی، قوت مدافعت اور خون جمنے کے عمل کے لیے ضروری ہیں۔

معدنیات: اس میں کیلشیم، میگنیشیم، پوٹاشیم، اور آئرن کی وافر مقدار پائی جاتی ہے، جو ہڈیوں کی مضبوطی، پٹھوں کی کارکردگی، اور جسم میں آکسیجن کی ترسیل کے لیے نہایت اہم ہیں۔

اینٹی آکسیڈنٹس: چلترہ میں فلیوونائڈز اور کیروٹینائڈز جیسے طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں، جو جسم میں آکسیڈیٹیو اسٹریس کو کم کرنے اور دل کی بیماریوں اور کینسر جیسے دائمی امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

انجیر کا رس، انجیر کے درختوں سے نکالا جانے والا دودھ دار مادہ (Ficus spp.)، روایتی ادویات میں ایک بھرپور تاریخ کے ساتھ ا...
28/02/2025

انجیر کا رس، انجیر کے درختوں سے نکالا جانے والا دودھ دار مادہ (Ficus spp.)، روایتی ادویات میں ایک بھرپور تاریخ کے ساتھ ایک قدرتی علاج ہے۔ اکثر پھلوں کے زیر سایہ، انجیر کا رس اپنی اینٹی مائکروبیل، اینٹی سوزش اور اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات کی بدولت مختلف قسم کے صحت کے فوائد پیش کرتا ہے۔

اس کی صلاحیت کو دریافت کریں اور اس قدرتی علاج کو اپنی صحت کے معمولات میں استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

فگ سیپ کے 15 قابل ذکر صحت کے فوائد

1. antimicrobial خواص

انجیر کے سیپ میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو بیکٹیریا اور فنگس سے لڑتے ہیں، جو اسے جلد کے معمولی انفیکشن سے نمٹنے کے لیے مفید بناتے ہیں۔

2. مسے کو ہٹانا

مسے کو ہٹانے کے لیے انجیر کے رس کا روایتی استعمال اس کے پروٹولیٹک انزائمز کا فائدہ اٹھاتا ہے، جو مسے کے ٹشو کو قدرتی طور پر توڑ دیتے ہیں۔

3. ہاضمہ کی امداد

انجیر میں موجود انزائمز ہاضمے میں مدد کرتے ہیں اور پتلی شکل میں کھائے جانے پر اپھارہ جیسے مسائل کو دور کرتے ہیں

4. سوزش کے اثرات

انجیر کے سیپ کا بنیادی استعمال سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے، جو اسے گٹھیا یا زخم کے پٹھوں کے لیے موثر بناتا ہے۔

5. جلد کی صحت اور تخلیق نو

سیل ٹرن اوور کو فروغ دیتا ہے اور معمولی کٹوتیوں اور رگوں کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے، جس سے جلد صحت مند ہوتی ہے۔

6. اینٹی آکسیڈینٹ تحفظ

اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور، انجیر کا رس آکسیڈیٹیو تناؤ کا مقابلہ کرتا ہے، دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

7. مدافعتی نظام کو بڑھاتا ہے۔

انجیر کے رس کے مرکبات مدافعتی نظام کو متحرک کرتے ہیں، جسم کو انفیکشن کے خلاف مزاحمت کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

8. قدرتی درد سے نجات دینے والا

اس کی ینالجیسک خصوصیات کی وجہ سے درد کے پٹھوں اور سوجن جوڑوں سے راحت فراہم کرتا ہے۔

9. سانس کی صحت

پتلا انجیر کا رس روایتی طور پر کھانسی اور برونکائٹس جیسے سانس کے مسائل کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

10. جلد کے داغوں کو کم کرتا ہے۔

انجیر کے رس کے ساتھ سپاٹ ٹریٹمنٹ اس کی اینٹی مائکروبیل فطرت کی بدولت مہاسوں اور داغوں کو خشک کرنے میں مدد کرتا ہے۔

11. زبانی صحت کی حمایت کرتا ہے۔

قدرتی منہ دھونے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، انجیر کا رس بیکٹیریا کو کم کرتا ہے اور زبانی حفظان صحت کو بہتر بناتا ہے۔

12. جلد کے حالات کا علاج کرتا ہے۔

انجیر کے رس کے استعمال سے ایکزیما اور سوریاسس کی علامات کو دور کیا جا سکتا ہے۔

13. اینٹی وائرل پوٹینشل

ابھرتے ہوئے مطالعات وائرل انفیکشن کے انتظام میں انجیر کے سیپ کی صلاحیت کو اجاگر کرتے ہیں، حالانکہ مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

14. بالوں کی صحت میں ایڈز

بالوں کے پٹکوں کو مضبوط کرتا ہے، خشکی کو کم کرتا ہے، اور علاج کے طور پر استعمال ہونے پر کھوپڑی کی صحت کو فروغ دیتا ہے۔

15. بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔

ابتدائی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ انجیر کا رس خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے اور انسولین کی حساسیت کو سہارا دیتا ہے۔

فگ سیپ استعمال کرنے کے عملی طریقے

1. مسے اور جلد کا علاج

• تازہ انجیر کا رس براہ راست مسوں یا داغوں پر لگائیں۔

• صحت مند جلد کے ساتھ رابطے سے گریز کرتے ہوئے نتائج ظاہر ہونے تک روزانہ استعمال کریں۔

2. زبانی اور ہاضمہ کا حل

• انجیر کے رس کے چند قطرے پانی یا شہد میں ملا دیں۔

• منہ کی صفائی کے لیے گارگل کے طور پر استعمال کریں یا ہاضمے میں مدد کے لیے مشروب کریں۔

3. درد سے نجات کا بام

• ایک سکون بخش بام بنانے کے لیے انجیر کے رس کو ناریل کے تیل کے ساتھ ملا دیں۔

• آرام کے لیے درد کے پٹھوں یا جوڑوں میں مالش کریں۔

4. چہرے کے دھبوں کا علاج

• پتلا انجیر کا رس براہ راست مہاسوں یا داغوں پر لگائیں۔

• جلن سے بچنے کے لیے چند منٹ بعد دھولیں۔

5. بالوں اور کھوپڑی کا علاج

• کنڈیشنر یا بالوں کے تیل کے ساتھ پتلا انجیر کا رس ملا دیں۔

• اچھی طرح سے کلی کرنے سے پہلے 15-20 منٹ تک کھوپڑی پر لگائیں۔

محفوظ استعمال کے لیے نکات

1. پیچ ٹیسٹ: مکمل لگانے سے پہلے ہمیشہ جلد کے چھوٹے حصے پر انجیر کے رس کی جانچ کریں۔

2. پتلا: جلن سے بچنے کے لیے اندرونی استعمال کے لیے پتلا ہوا رس استعمال کریں۔

3. پیشہ ور افراد سے مشورہ کریں: انجیر کا رس استعمال کرنے سے پہلے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے سے بات کریں، خاص طور پر اگر حاملہ ہو، نرسنگ ہو، یا دائمی حالات کا انتظام کر رہے ہوں۔

فگ سیپ ایک طاقتور قدرتی علاج ہے جس میں اسکن کیئر سے لے کر مدافعتی مدد تک وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے خامروں، اینٹی آکسیڈنٹس، اور سوزش سے بچنے والے مرکبات کی بھرپور ترکیب اسے آپ کی تندرستی کے معمولات میں ایک قیمتی اضافہ بناتی ہے۔

جب صحیح طریقے سے استعمال کیا جائے تو، انجیر کا رس شفا یابی کو فروغ دے سکتا ہے، جلد کی صحت کو بڑھا سکتا ہے، اور مجموعی طور پر تندرستی میں مدد کر سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ فوائد کے لیے حفاظتی احتیاطی تدابیر کا مشاہدہ کرتے ہوئے اس قدرتی عجوبے کو اپنی زندگی میں شامل کریں۔

27/02/2025
لبوب کبیر خاص الخاص         طب یونانی اور طب اسلامی کا مشہور معجون ہے۔ جسے خاص طور پر مردانہ کمزوری کے لیے استعمال کیا ج...
24/02/2025

لبوب کبیر خاص الخاص

طب یونانی اور طب اسلامی کا مشہور معجون ہے۔ جسے خاص طور پر مردانہ کمزوری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لبوب کبیر میں تقریبا اڑتالیس سے پچاس اجزاء شامل ہیں، جن میں بعض بہت مہنگے بھی ہیں، چنانچہ آج کل کئی لوگ ان مہنگے اجزاء کو نکال کر باقی اجزاء سے بھی لبوب کبیر تیار کرتے ہیں۔ اگرچہ وہ بھی مفید ہی ہوتے ہیں لیکن اصل اجزاء مہنگے والے اجزاء ہی ہیں جن کو شامل کیے بغیر مکمل فائدہ حاصل نہیں کیا جاسکتا۔۔
لبوب کبیر حکیم کبیر الدین کی زندگی کا ایک مجموعی مرکب تھا جسطرح حکیم جالینوس کا جوارش جالینوس جو کہ ایک شہزادی کی خواہش پر بنایا گیا تھا
ہر دور میں بادشاہوں کی خواہش پہ کچھ نہ کچھ تیار ھوتا رہا اور پھر ایسی تاریخ رقم ھوئی کہ آج تک طب کے یہ نایاب مرکب ہر طبیب کے زبان زد عام ہیں۔
یہ مرکب مغل شاہی میں بہت مشہور ھوئے اور پھر نواب لوگوں اور حسن پرست لوگوں کا شوق بن گئے کیونکہ اس مرکب کی خاصیت ھے کہ انسان کو جلدی بڑھاپا نہیں آتا اور گئی گزری جوانی واپس آجاتی ھے المختصر مردانہ جاہ و جلال کا سمندر ھے اور اسکے اثرات تین نسلوں تک رہتے ہیں بشرطیکہ اجزاء خالص اور پورے وزن سے بنایا جائے اب تو ماشاءاللہ حکماء جند بیدستر اور ریگ ماہی کھلا رہے ہیں جو کہ قطعی حرام ھے اور مضر صحت( گردہ پھیپھڑہ ) ہیں
ایک بات اور واضح کرتا چلوں کہ لبوب کبیر یا معجون کستوری بیش قیمت ھے آٹھ دس ہزار میں نہیں ملتا سب دھوکہ ھے محتاط رہیں ۔
نوٹ:: یہ نسخہ چونکہ بیش قیمت ہے لہذا بادشاہوں، امراء اور صاحب استطاعت افراد کے لیے ہے۔

لبوب کبیر کے اثرات
لبوب کبیر کے بارے ایک بات یاد رکھنی چاہیے یہ کوئی سٹیرائیڈ نہیں ہے، یا انگریزی ادویات کے طرح سریع الاثر یا فوری اثرات ظاہر نہیں کرتا، بلکہ اس کے اثرات آہستہ آہستہ ظاہر ہوتے ہیں، اس لیے سردیوں کے موسم میں ایک سے دو ماہ تک مسلسل اس کو استعمال کرنا چاہیے، کچھ دوست آدھا کورس یا دس دن کے استعمال کی ضد کرتے ہیں تو جناب دس پندرہ دن میں نتائج حاصل کرنا ناممکن ھے۔ ہاں البتہ جند بیدستر وغیرہ یا سٹیرائیڈز والے معجون فی الفور اثر دکھاتے ہیں۔
لبوب کبیر برائے خواتین
لبوب کبیر کو نہ صرف مرد استعمال کرسکتے ہیں بلکہ خواتین بھی استعمال کرسکتی ہیں، خاص طور وہ خواتین جو گھر کا کام کاج کرتی ہیں جس سے تھکاوٹ، نکاہت اور پٹھوں کی کمزوری اور کھچاو ہو جاتا ہے۔ اسی طرح ان خواتین کو بھی استعمال کرایا جاسکتا ہے جن میں خواہش کم ہوتی ہے یا بالکل نہیں ہوتی، بچہ دانی کی کمزوری اور حمل کا ضائع ھونا لیکوریا اور ہارمونز پرابلم میں استعمال مفید ھے ، مسلسل ایک دو ماہ استعمال سے جنسی خواہش میں اضافہ ہوگا یعنی سرد مہری کا مکمل علاج ھے۔
لبوب کبیر کے فوائد
ایک ہی وقت میں ہر کمزوری کا مکمل علاج ھے۔
چہرے پر نور لاتا ھے اور لالی آتی ھے
مقوی باہ و مردانہ کمزوری کو دور کرے۔
مردانہ جاہ و جلال میں اضافہ کرتا ھے
عارضہ قلب میں بہت مفید ھے مگر مناسب بدرقہ ضروری ھے۔
مادہ منویہ کو پیدا کرے۔
ٹائمنگ میں اضافہ کرے۔
عام جسمانی کمزوری کو دور کرے۔
کام کاج کے بعد تھکاوٹ اور نکاہت کو دور کرے۔
اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دے۔
گردوں کو طاقت دے اور صحت مند بنائے۔
انسان کے DNA اور مین جینز کو از سر نو تعمیر کرتا ھے۔
بال جلدی سفید نہیں ھونگے جسم ساری زندگی نہیں لڑکھڑائے گا ۔
اجزائے نسخہ:-
ھوالشافی
ثعلب مصری٫ نارجیل دریائی ٫مغز چڑیا بریاں، خشخاص ہر ایک 30گرام
مغز پستہ، مغز بادام،مغز فندق،مغز حبۃ الخضرا،مغز اخروٹ،مغز چلغوزہ
مغز حب الزلم ،ماہی روبیاں،شقاقل مصری،خولنجاں ،بہمن سرخ ،بہمن سفید
تودری سرخ ،تودری زرد،سنڈھ،کنجد،دارچینی ہر ایک 15گرام
سورنجاں شیریں،بوزیدان ،نعناع خشک ہر ایک 12 گرام
سنبل الطبیب،سعد کوفی،قرنفل،کباب چینی ،اندر جو شیریں ،درونج عقربی
نرکچور،حب القلقل،تخم گاجر,تخم مولی,تخم شلجم ,تخم پیاز ,تخم اسپت اور
تخم ہلیلون ہرنایک 10 گرام
جوزبواء ،بسباسہ ،چھڑیلہ ہر ایک 6گرام
عود 5گرام
زعفران 12گرام
مصطگی رومی 12گرام
ورق نقرہ 36 عدد
ورق سونا 18 عدد
عنبر 3گرام
مشک 3 گرام
*طریقہ تیاری:-
تمام ادویات قابل اعتماد سٹور سے خالص حالت میں خرید کری روڑہ کنکر سے پاک کر لیں۔ بعد ازاں مغزیات کو الگ پیس کر رکھیں اور باقی ادویات کو الگ پیس کر رکھیں۔
تمام ادویات کا جتنا وزن ہے اس کے تین گناہ شہد لیں، اور ہلکا سا گرم کرلیں۔
اب اس میں آہستہ آہستہ مغزیات کو ملاتے جائیں اور ساتھ ساتھ چمچ ہلاتے رہیں۔
پھر باقی ادویات کا پاوڈر بھی آہستہ آہستہ ملاتے جائیں اور ساتھ چمچ ہلاتے جائیں، پھر زعفران کو ملائیں۔
اس کے بعد جب شہد بالکل ہلکا سے گرم ہو تو مصطگی رومی کو ملائیں، زیادہ گرم قوام میں ملانے سے مصطگی کے دانے بن جاتے ہیں اس لیے اس کا خاص خیال رکھیں۔
آخر میں ورق نقرہ اور ورق سونا ملا لیں، آپ کا لبوب کبیر خاص الخاص معجون تیار ھے۔
تیار شدہ منگوانے کیلئے رابطہ کریں
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی مسائل کے حل،علاج اور مزید راہنمائی کے لیے یا تیار شدہ ادویات لینے کے لیے رابطہ کریں۔
قیمت : 3500 علاؤہ ڈیلیوری چارجز
03362464203رابطہ نمبر ھے

16/02/2025

سپرم کی تعداد اور معیار کو بڑھانے کے لیے صحت بخش غذا بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ درج ذیل غذائیں روزانہ استعمال کرنے سے مردانہ تولیدی صحت بہتر ہو سکتی ہے:

1. پروٹین سے بھرپور غذائیں

انڈے: اسپرم کی کوالٹی بہتر بناتے ہیں اور زرخیزی بڑھاتے ہیں۔

مچھلی (خاص طور پر سالمن اور ٹونا): اومیگا 3 فیٹی ایسڈز اسپرم کی حرکت کو بہتر بناتے ہیں۔

مرغی اور گوشت: زنک اور پروٹین سپرم کی مقدار بڑھانے میں مددگار ہوتے ہیں۔

2. خشک میوہ جات اور بیج

اخروٹ: اومیگا 3 سے بھرپور ہوتے ہیں اور اسپرم کی صحت بہتر کرتے ہیں۔

بادام، کاجو اور پستہ: وٹامن ای اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں، جو اسپرم کے ڈی این اے کی حفاظت کرتے ہیں۔

السی کے بیج اور چیا سیڈز: زرخیزی کے لیے مفید اومیگا 3 فیٹی ایسڈ فراہم کرتے ہیں۔

3. پھل اور سبزیاں

کیلا: وٹامن بی 6، برومیلین اور اینٹی آکسیڈنٹس اسپرم کی پیداوار کو بڑھاتے ہیں۔

پالک اور دیگر سبز پتوں والی سبزیاں: فولیٹ سپرم کے معیار کو بہتر کرتا ہے۔

گاجر اور ٹماٹر: بیٹا کیروٹین اور لائکوپین اسپرم کی حرکت کو بہتر بناتے ہیں۔

انار اور بیریاں (اسٹرابیری، بلیو بیری): اینٹی آکسیڈنٹس اسپرم کو نقصان سے بچاتے ہیں۔

4. دودھ اور ڈیری مصنوعات

دہی اور دودھ: کیلشیم اور وٹامن ڈی اسپرم کی صحت کے لیے ضروری ہیں۔

پنیر (خاص طور پر چیڈر اور موزریلا): زنک اور پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔

5. مشروبات

پانی: روزانہ 8-10 گلاس پانی پینے سے اسپرم کی صحت بہتر رہتی ہے۔

سبز چائے: اینٹی آکسیڈنٹس اسپرم کو نقصان سے بچاتے ہیں۔

6. دیگر اہم غذائیں

دار چینی اور ادرک: خون کی روانی بہتر کرتے ہیں اور ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کو بڑھاتے ہیں۔

شہد: توانائی اور زرخیزی بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

ڈارک چاکلیٹ: ایل-ارجینائن نامی امینو ایسڈ اسپرم کی مقدار بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔

بچنے والی چیزیں

جنک فوڈ، چینی، زیادہ کیفین، الکحل اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں کیونکہ یہ اسپرم کی کوالٹی کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

اگر ان غذاؤں کو روزمرہ کی خوراک میں شامل کیا جائے تو اسپرم کی تعداد اور معیار میں بہتری آ سکتی ہے۔

Address


Telephone

+923002464203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al azmat dawakhana pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al azmat dawakhana pakistan:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram