Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch

  • Home
  • Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch

Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch All Types Medicines, Surgiocals
Herbals, And General Stores Items Will Be Under One Roof.
03004808668

خدا   کرے   میری   ارض  پاک  پر  اترے‏وہ  فصلِ گل  جسے  اندیشہء زوال نہ ہو‏یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں‏یہاں خزا...
14/08/2025

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
‏وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
‏یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
‏یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
Happy Independent Day,
78th Years od Excellence

  Health Care Pharmacy Sharaqpur Require trained Evening Shift Incharge, :- Minimum intermediate with Science  :- Minimu...
17/07/2025


Health Care Pharmacy Sharaqpur Require trained Evening Shift Incharge,
:-
Minimum intermediate with Science
:-
Minimum 1 -2 year experience to handle Prescription, Dispense of Medicine,
Control Drugs , Council to The Patients,
And manage The inventory of Evening Shift
Near About Residence,
Salary Will Be negotiable
Apply
20 July 2025 Sunday
Contact at on WhatsApp only
0321 7002713

13/07/2025

حال ہی میں ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شریف بلمقابل نادرا آفس ایک عجیب واقع پیش آیا جب میری
وکیل احمد کی غیر موجودگی میں ایک نشئی نشہ آور ادوایات کی ڈیمانڈ کی منع کرنے پر فارمیسی سٹاف سے بدتمیزی کی اور بداخلاقی سے پیش آنے کے بعد گزرتے فارمیسی کا مین گیٹ 18 MM کا مین گیٹ کا شیشہ توڑ گیا اور جس کا نقصان 30,000 تھا
لیکن پھر بھی ہم اس نقصان کے بعد بھی اٹل ہیں کہ کبھی بھی کسی نشئی کو اور مریض کو ڈاکٹر کے نسخہ کے علاوہ نارکوٹکس ادوایات نہیں دی جائیں گی۔
مورخہ 01-07-2025 بوقت دوپہر 3:48 منٹ پر فارمیسی
داخل ہوا اور 04:03
منٹ پر شیشہ ٹوٹنے کا واقع پیش آیا پھر شدید الفاظ کی دھمکیاں دیتا ہوا اور فورا دوڑ گیا۔۔ اسی دوران تقریبا 10 لوگوں کا فارمیسی آنا جانا ہوا ۔۔کوئی میڈیا یا ممبر اس بداخلاق اور جاہل شخص کو جانتا ہے تو ہمیں ضرور اطلاع دے نقصان کا ازالا کے علاوہ بداخلاقی کی سخت قانونی چارہ جوئی
بھی کی جائے گی۔
مکمل ویڈیو اور تصاویر ملاحضہ فرمائیں۔

ڈاکٹر علی عرفان ڈوگر شرقپور کر مریضوں کے لیے مسیحا۔ڈاکٹر علی عرفان ڈوگر کا تعلق شرقپور کے نواحی گاؤں پرانی بھینی سے ہے۔ڈ...
02/07/2025

ڈاکٹر علی عرفان ڈوگر شرقپور کر مریضوں کے لیے مسیحا۔
ڈاکٹر علی عرفان ڈوگر کا تعلق شرقپور کے نواحی گاؤں پرانی بھینی سے ہے۔ڈاکٹر صاحب سر گنگارام ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ میں بطور سینیئر رجسٹرار عرصہ 10 سال سے کام کر رہےہیں ۔شرقپور کے مریضوں کا ہڈی وارڈ میں جلد از جلد آپریشن اور ان کی ہر طرح کی آسانی کا خیال بھی رکھتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ شام کو فاطمہ میموریل ہسپتال شادمان میں اپنی پرائیویٹ پریکٹس کرتے ہیں ۔ اتوار اور بدھ کو فاروق گجر ہسپتال میں کام کرتے ہیں۔ڈاکٹر صاحب شرقپور کے مریضوں سے لاہور کے مقابلے میں اک تہائی کم فیس لیتے ہیں۔جبکہ لاہور میں جوڑ میں انجیکشن لگانے کے 10 سے 15 ہزار چارجز ہیں جبکہ شرقپور کے مریضوں سے انجکشن کے کوئی پیسے نہیں لیے جاتے۔ اور کبھی کسی مریض سے بلا ضرورت ٹیسٹ نہیں کرواتے
ہم ڈاکٹر صاحب کی ان خدمات پر ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں

  ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شریف کا شمار شرقپور شریف کی A کلاس فارمیسیز میں ہوتا ہے ۔۔ جو کوالیفائڈ سٹاف اور کوالیفائڈ ف...
23/06/2025


ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شریف کا شمار شرقپور شریف کی A کلاس فارمیسیز میں ہوتا ہے ۔۔ جو کوالیفائڈ سٹاف اور کوالیفائڈ فارماسسٹ کے زیرنگرانی عوام کی خدمت میں ہر وقت ایک قلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ ہم 40 ,50 روپے کی خاطر نارکوٹکس اور نشہ سے منسلک ادویات بغیر نسخہ کے مہیا نہیں کرتے۔ اگر کوئی نشئی فارمیسی کے نزدیک نظر آئے تو فارمیسی گارڈ ہر وقت انہیں بگھانے میں لگا رہتا۔۔

Leading Political and Social Media Personality of Sharaqpur Sharif Abubakar Bajaj Visited Health Care Pharmacy Sharaqpur...
07/06/2025

Leading Political and Social Media Personality of Sharaqpur Sharif Abubakar Bajaj Visited Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch on Eid Day,

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ💕تمام اہلِ اسلام کو💕عیدالاضحی💕مبارک💐🍃اللہ تعالٰی🍃اس عید کوعالم اسلام کے لیےامن وسل...
07/06/2025

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ

💕تمام اہلِ اسلام کو
💕عیدالاضحی💕مبارک💐
🍃اللہ تعالٰی🍃اس عید کو
عالم اسلام کے لیے
امن وسلامتی کا باعث بنائے
اور ہمیں سنت ابراہیمی علیہ السلام پر
عمل کی توفیق عطا فرمائے
💞اپنا اپنے ارد گرد مستحق لوگوں کا خیال رکھیں


*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم* *"تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ اللہ آپ کی تمام د...
31/03/2025

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
*"تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ اللہ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور آپ کو عید کی حقیقی خوشیاں عطا فرمائے۔"
🌙💫🤲❤️
*Eid Mubarak - عید مبارک*
We are Available Round the Clock ⏰️ During Eid days ,

With The Services of Pharmacy we are now available for Alnasar Lab Collection Center, a state of The Art lab of Lahore.A...
08/03/2025

With The Services of Pharmacy we are now available for Alnasar Lab Collection Center, a state of The Art lab of Lahore.
All labs and Others Test Facilities available. .

05/03/2025
📿رمضان المبارک 🕌2025📿🌙🌟رمضان المبارک ماشاءاللہ🌙🌟  🕌🕋🕌📿🤲📿🤲📿🤲📿🤲📿.🕌🕋🕌
01/03/2025

📿رمضان المبارک 🕌2025📿

🌙🌟رمضان المبارک ماشاءاللہ🌙🌟
🕌🕋🕌📿🤲📿🤲📿🤲📿🤲📿.🕌🕋🕌

28/02/2025

Address


Opening Hours

Monday 06:00 - 03:00
Tuesday 06:00 - 03:00
Wednesday 06:00 - 03:00
Thursday 06:00 - 03:00
Friday 06:00 - 03:00
Saturday 06:00 - 03:00
Sunday 06:00 - 03:00

Telephone

+923004808668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram