Rohani Mualej

Rohani Mualej Spiritual advises and healing. Improve your health through spiritual methods to solve entire problem

31/05/2025
12/04/2025

FOR LOVE & RELATIONSHIP

10/04/2025

Muhabbat ka Rohani Bakhoor | Spiritual Incense for Peace of Heart & Mind | Love Bakhoor

09/04/2025

Ayetul Kursi Ka Wazifa | Wazifa for Hajat | Parishanion Ka Hall

06/03/2025

Mal o Dolat Hasil Karne Ka Raaz | Ramzan Ke 1st Juma Mubarak Khas Amal | Wealth & Prosperity Secret
Aslam-o-Alaikum! Ramadan ke pehle Jumma-tul-Mubarak ka ye khaas rohani amal apki zindagi badal sakta hai! Bohat hi asaan amal hai, jo ap ke rizq main izafa bhi kary, Khushhali le kr Aye ga aur Ap pur sakoon bhi kare ga. Mazeed Detail videon main .

کائناتی راز: دینے کے قانون سے زندگی کو خوشحال بنائیں *قانونِ فطرت (لا آف گیونگ) * وہ آفاقی اصول ہے جو ہر مذہب، عقیدے یا ...
23/02/2025

کائناتی راز: دینے کے قانون سے زندگی کو خوشحال بنائیں
*قانونِ فطرت (لا آف گیونگ) * وہ آفاقی اصول ہے جو ہر مذہب، عقیدے یا شناخت سے بالاتر ہو کر تمام انسانوں کے لیے یکساں طور پر کارآمد ہے۔ خواہ آپ مسلمان ہوں، عیسائی، یہودی یا کسی بھی دوسرے نظریے سے وابستہ، یہ قانون ہر ایک پر یکساں اثر رکھتا ہے۔ اس کا بنیادی فلسفہ سادہ مگر گہرا ہے.*جو کچھ چاہیں، وہی دینا شروع کریں*
اگر آپ دولت، عزت، محبت، خلوص، صحت، یا کوئی اور نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو اِس کو حاصل کرنے کا یہی ایک طریقہ ہے کہ اللہ کی مخلوق کو وہی چیز بے لوث انداز میں دینا شروع کر دیں۔ فطرت کا یہ اٹل قانون آپ کی عطا کی گئی چیزوں کو کئی گنا بڑھا کر واپس لوٹاتا ہے۔ یہ نہ صرف قدرت کا مسلمہ اصول ہے، بلکہ اللہ کے فرمان کی عملی تفسیر بھی ہے۔ اِس پر یقین رکھیں، عمل کریں، اور زندگی کے ہر پہلو میں برکتوں کا مشاہدہ کریں۔
✨ *"دینے والا پانے سے کبھی محروم نہیں رہتا"* ✨

فروری کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔۔۔ اس لیے درخت لگانا شروع کر دیجیےکیونکہ 15 فروری سے بہار کا موسم شروع ہو جاتا ہے ابھی درخ...
16/02/2025

فروری کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔۔۔ اس لیے درخت لگانا شروع کر دیجیےکیونکہ 15 فروری سے بہار کا موسم شروع ہو جاتا ہے ابھی درخت لگانے کا سب سے اچھا موسم ہے اور اپنے مقامی درخت لگائے نہ کہ باہر کے ممالک سے لائے گئے فیشنی درخت
مقامی درخت:( کیکر ، شیشم ، سمبل ، پاپولر ، نیم کا درخت ، دھریک ، بکائن ، فالسہ ، بیری ، جامن، آم ، توت، شہتوت ، امرود ، انار .مالٹا کِنو خوبانی وغیرہ لگا دیں ،صرف لگانے نہیں بلکہ ان کی دیکھ بھال بھی کرنی پڑےگی ۔۔بارشوں کا نہ ہونا یا کم ہونا ،موسمیاتی تبدیلی کی بڑی وجہ درختوں کی کمی ہے ۔۔۔کٹائی زور شور سے جاری ہے جبکہ پودے بہت کم لگائے جاتے ہیں ۔۔۔
یاد رہے درخت لگانا بھی صدقہ ہے ،کوشش کریں جتنا ہو سکے درخت ضرور لگائیں جزاک اللّہ خیرا

میں بہت خوش ہوں بلکہ میں بہت  ہی خوش ہوںخوشی سے محروم لوگ اپنی پریشانی کے بہانے خود تراش لیتے ہیں۔ اور سبھی سے کہتے پھرت...
12/02/2025

میں بہت خوش ہوں بلکہ میں بہت ہی خوش ہوں
خوشی سے محروم لوگ اپنی پریشانی کے بہانے خود تراش لیتے ہیں۔ اور سبھی سے کہتے پھرتے رہتے ہیں کہ میں اِس کی وجہ سے پریشان ہوں ، یا میں اُس کی وجہ سے پریشان ہوں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی چیز نہ تو کسی کو خوشی دے سکتی ہے اور نہ ہی پریشانی۔ بلکہ خوشی انسانی فطرت کا اپناذاتی عمل ہے۔
جو ارادۃً خوش ہونے سے بڑھتا اور پروان چڑھتا ہے۔ اور پوری زندگی پر چھا جاتا ہے۔
اگر آپ بھی خود کو خوشی سے محروم محسوس کرتے ہیں۔ تو خوشی کو حاصل کرنے کے لئے آج سے ہی خوش ہونا شروع کر دیں۔ بلا وجہ قہقہے لگائیں اور مسکرائیں۔ کیونکہ مسکراہٹ سنت بھی ہے، عبادت بھی ہے اور صدقہ بھی ہے۔ خود کو خوش محسوس کریں اور اللہ سبحان تعالیٰ کا شکر بجا لائیں۔ شکر بجا لانے سے یہ خوشی اور بڑھے گی۔چند ہی دن میں آپ اس قدر کوش ہو جائیں گے کہ لوگ بے اختیار حیران ہو کر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ خوش کیوں ہیں؟ بس جان بوجھ کر مسکراہتے رہیں۔ اور خود کو یہ احساس دلاتے رہیں کہ میں خوش ہوں بلکہ میں بہت خوش ہوش ہوں۔۔

11/02/2025

Muhabbat Ka Pawerful Taveez | Mehboob Ko Attracr Karne aur Relation Strong Banane Ka Wazifa

14/01/2025

Muhabbat Sakoon aur Barkat Ka Wazifa | Wazifa For Love & prosperty | Larai Jhagron Ka Khatima

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Mualej posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rohani Mualej:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram