Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari

Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari Emergency 24/7

Who else like Apples ?
25/04/2023

Who else like Apples ?

Today Eid Day Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari open at 03:00 Pm
22/04/2023

Today Eid Day Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari
open at 03:00 Pm

Eid Mubarak ♥️
22/04/2023

Eid Mubarak ♥️

10/04/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

● کیا آپ کا بچہ توتلا بولتا ہے ؟● کیا آپ کا بچہ اپنی عمر کے بچوں سے پیچھے ہے ؟● کیا آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے؟ ● کیا آ...
06/04/2023

● کیا آپ کا بچہ توتلا بولتا ہے ؟
● کیا آپ کا بچہ اپنی عمر کے بچوں سے پیچھے ہے ؟
● کیا آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے؟
● کیا آپ کا بچہ اپنی عمر کے بچوں سے کم بول رہا ہے؟
● کیا آپ کا بچہ بالکل بھی نہیں بول رہا؟
● کیا آپ کے بچے کو سننے کا مسئلہ ہے ؟
● کیا آپ کا بچہ خود سے کھانا نہیں کھا رہا ہے ؟
● کیا آپ کا بچہ ہر وقت اپنی دنیا میں گم رہتا ہے؟
● کیا آپ کا بچہ سب لوگوں سے الگ رہتا ہے؟
● کیا آپ کے بچے کو نئی چیزیں سیکھنے میں مسئلہ آ رہا ہے؟
● کیا آپ کے بچے کو چلنے میں مسئلہ ہے؟
● کیا آپ کے بچے کے منہ سے رال نکلتا ہے؟
● جب آپ اپنے بچے کو بلاتے ہیں تو وہ توجہ نہیں دیتا؟
● تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، ہمارے پاس ان سب کا اور ان سے ملتے جلتے مسئلوں کا حل موجود ہے
1.Speech therapy
2. ABA (Behavior management
3. Occupational Therapy
4. Play Therapy
5. Toilet Training
6. TEACH
7. Naturalistic Environment training/ Therapy
8. Feeding Therapy
9. Functional living skills therapy
10. Art Therapy
Emotional Development
Social Skills
Early Literacy Development
Listening Skills
Communication Skills
fine Motor Skills
Attention Span
Early Math Skills
Problem-Solving Skills
Creativity & others
𝗖𝗮𝗹𝗹 𝘂𝘀 : 03046109109
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗮𝗽 : 03046109109
ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ کی بہترین رہنمائی کر سکیں۔
موسی میڈیکل کمپلیکس
اے بی اے تھراپی ہاوس اینڈ کونسلنگ سنٹر
نزد مدینہ کالونی چوک سرہند کالونی وہاڑی

کیا آپ ذیابطیس کے مریض ہیں اور بار بارپیشاب کی نالی کے انفیکشن میں مبتلا ہوتے ہیں؟آپ کو مثانے میں تکلیف رہتی ہے؟ہر وقت م...
06/04/2023

کیا آپ ذیابطیس کے مریض ہیں اور بار بار
پیشاب کی نالی کے انفیکشن میں مبتلا ہوتے ہیں؟
آپ کو مثانے میں تکلیف رہتی ہے؟
ہر وقت مثانہ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے؟
پیشاب رک رک کر جلن کے ساتھ آتا ہے ؟
بہت زیادہ یا بہت کم پیشاب آتا ہے؟

یہ ذہنی اور جسمانی طور پر انتہائی تکلیف دہ مسائل ہیں۔ مریض ڈاکٹر کے پاس جانے سے کتراتے ہیں یا اپنے مسائل بیان کرتے ہوئے جھجھکتے ہیں۔

مریض کو چاہیے بروقت کسی اچھے معالج سے ملے تاکہ مسئلے کو آغاز میں ہی ٹریٹ کر لیا جائے

اپنا بلڈ شوگر لیول ہمیشہ برقرار رکھیں اور کسی مستند معالج سے رابطہ کریں۔

میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر اسد علی رانا کی کنسلٹیشن کے لیے موسی میڈیکل کمپلیکس سرہند کالونی رابطہ کریں۔
03046109109
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

آج کل انتہائی نایاب اور بہترین پائے جانے والی سوغات سٹرابریز ☆ہر دل پسند ، خوش ذائقہ اور انتہائی مزیدار پھل۔ ☆ عام طور پ...
06/04/2023

آج کل انتہائی نایاب اور بہترین پائے جانے والی سوغات

سٹرابریز

☆ہر دل پسند ، خوش ذائقہ اور انتہائی مزیدار پھل۔
☆ عام طور پر دستیاب یے ۔
☆ وٹامن سی کا بہترین نمونہ ہے ۔
☆ اس میں پوٹاشیم وافر مقدار میں موجود ہے ۔
☆ اس میں موجود آئرن بچوں کی نشونما کے لیے بہترین ہے ۔
☆ اس میں موجود فائبر زیابیطس کے مریضوں کے لیے بہترین ہے ۔
☆ اس میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔

☆ یہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے ۔

دن میں 4 سے 5 سٹرابریز کسی بھی وقت ایک دفعہ استعمال کی جاسکتی ہیں۔

29/03/2023
فری میڈیکل کیمپ موسی میڈیکل کمپلیکس سرہند کالونی وہاڑی بہاولپور کے مایہ ناز ڈاکٹرز چیک اپ فری انشاءاللہ 25 مارچ بروز ہفت...
24/03/2023

فری میڈیکل کیمپ
موسی میڈیکل کمپلیکس سرہند کالونی وہاڑی
بہاولپور کے مایہ ناز ڈاکٹرز
چیک اپ فری
انشاءاللہ 25 مارچ بروز ہفتہ
03046109109

اب آپ کے شہر وہاڑی میں بہاولپور کے مایہ ناز  ڈاکٹرز کی زیر نگرانی موسی میڈیکل کمپلیکس نزد مدینہ کالونی چوک 3/25 سرہند کا...
23/03/2023

اب آپ کے شہر وہاڑی میں بہاولپور کے مایہ ناز ڈاکٹرز کی زیر نگرانی موسی میڈیکل کمپلیکس نزد مدینہ کالونی چوک 3/25 سرہند کالونی وہاڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ٹائمنگ
بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے تک ۔
مزید تفصیلات کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر یں۔
رابطہ نمبر:
0304-6109109

بہاولپور کے مایہ ناز نیوروفزیشن ڈاکٹر محمد وسیم اب آپ کے شہر وہاڑی میں موسی میڈیکل کمپلیکس نزد مدینہ کالونی چوک 3/25 سرہ...
15/03/2023

بہاولپور کے مایہ ناز نیوروفزیشن ڈاکٹر محمد وسیم اب آپ کے شہر وہاڑی میں موسی میڈیکل کمپلیکس نزد مدینہ کالونی چوک 3/25 سرہند کالونی وہاڑی بروز ہفتہ صبح 10 بجے سے 03 بجے دوپہر
کنسلٹیشن کے لیے رابطہ کریں۔
03046109109

انشاءاللہ فری میڈیکل کیمپ 12 مارچ بروز اتوار 2 بجے تا 7 بجے شام اب آپ کے شہر وہاڑی میں بہترین ہسپتال موسی میڈیکل کمپلیکس...
11/03/2023

انشاءاللہ
فری میڈیکل کیمپ 12 مارچ بروز اتوار
2 بجے تا 7 بجے شام
اب آپ کے شہر وہاڑی میں بہترین ہسپتال
موسی میڈیکل کمپلیکس اینڈ اے بی اے تھراپی ہاوس اینڈ کونسلنگ سنٹر نزد مدینہ کالونی چوک 3/25 سرہند کالونی وہاڑی
جس میں آپ مایہ ناز ڈاکٹرز کی کنسلٹیشن فری لے سکتے ہیں۔

چائیلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر آصف خان چاچک

فزیشن اینڈ سرجن
ڈاکٹر اسد علی رانا

کلینیکل سائیکالوجسٹ
فرزانہ انور

سپیچ اینڈ لینگوئج پتھالوجسٹ
شمسہ کنول

کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر طیبہ ناز

رابطہ نمبر 03046109109

انشاءاللہ فری میڈیکل کیمپ 12 مارچ بروز اتوار 2 بجے تا 7 بجے شام اب آپ کے شہر وہاڑی میں بہترین ہسپتال موسی میڈیکل کمپلیکس...
09/03/2023

انشاءاللہ
فری میڈیکل کیمپ 12 مارچ بروز اتوار
2 بجے تا 7 بجے شام
اب آپ کے شہر وہاڑی میں بہترین ہسپتال
موسی میڈیکل کمپلیکس اینڈ اے بی اے تھراپی ہاوس اینڈ کونسلنگ سنٹر نزد مدینہ کالونی چوک 3/25 سرہند کالونی وہاڑی
جس میں آپ مایہ ناز ڈاکٹرز کی کنسلٹیشن فری لے سکتے ہیں۔
چائیلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر آصف خان چاچک

فزیشن اینڈ سرجن
ڈاکٹر اسد علی رانا

کنسلٹنٹ نیوروسرجن
ڈاکٹر فرقان احمد چوہدری

کلینیکل سائیکالوجسٹ
ڈاکٹر فرزانہ انور

سپیچ اینڈ لینگوئج پتھالوجسٹ
ڈاکٹر شمسہ کنول

کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر طیبہ ناز

رابطہ نمبر 03046109109

ذیابطیس کے مریضوں میں بدہضمی ، گیس ، قبض کی شکایت رہتی ہےاس کی وجہ ہائی بلڈ شوگر لیول یا آنتوں کی بیماری گیسٹروپریسس ہے ...
05/03/2023

ذیابطیس کے مریضوں میں بدہضمی ، گیس ، قبض کی شکایت رہتی ہے
اس کی وجہ ہائی بلڈ شوگر لیول یا آنتوں کی بیماری گیسٹروپریسس ہے جو شوگر کی وجہ سے لاحق ہو جاتی ہے
اس مرض میں مریض کی آنتیں دیر سے خالی ہوتی ہیں جو گیس ڈکار اور بدہضمی پیدا کرتی ہے۔
اپنا خیال رکھیں۔ صاف ستھرا کھائیں، واک ایکسرسائز کی عادت اپنائیں
ادویات باقاعدگی سے لیں
میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر اسد علی رانا سے کنسلٹیشن کے لیے موسی میڈیکل کمپلیکس سرہند کالونی رابطہ کریں۔
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی
03046109109

☆ غنودگی اور نیند☆ دودھ یا کھانے کے لئے نہ اٹھنا☆ سست ہونا☆ مستقل تیز سانس☆ سانس لینے میں دشورای☆ سانس کی وجہ سے دودھ پی...
05/03/2023

☆ غنودگی اور نیند
☆ دودھ یا کھانے کے لئے نہ اٹھنا
☆ سست ہونا
☆ مستقل تیز سانس
☆ سانس لینے میں دشورای
☆ سانس کی وجہ سے دودھ پینے میں مشکل
☆ بچے کے ہونٹ اور جلد میں نیلاہٹ
☆ پانی کی کمی
☆ پیشاب میں نمایاں کمی
☆ سوجا ہوا سخت پیٹ
☆ بخار
☆ ضرورت سے زیادہ رونا
☆ بھوک میں حد درجہ کمی

یہ علامات بچوں میں کسی سنگین بیماری کا الارم ہو سکتی ہیں۔

قوتِ مدافعت کم ہونے کی وجہ سے بچے جلد بیماریوں کی لپیٹ میں آ جاتے ہیں۔

یہ علامات ظاہر ہونا اور ان کا زیادہ دیر رہنا بچوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

والدین کو چاہئے کہ علامات کی شدت پر نظر رکھیں اور بچے کو بروقت ڈاکٹر کو دکھائیں۔

چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر آصف خان چاچک سے اپائنٹمنٹ کے لئے آج ہی موسی میڈیکل کمپلیکس تشریف لائیں یا رابطہ کریں
03046109109

● کیا آپ کا بچہ توتلا بولتا ہے ؟● کیا آپ کا بچہ اپنی عمر کے بچوں سے پیچھے ہے ؟● کیا آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے؟ ● کیا آ...
01/03/2023

● کیا آپ کا بچہ توتلا بولتا ہے ؟
● کیا آپ کا بچہ اپنی عمر کے بچوں سے پیچھے ہے ؟
● کیا آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے؟
● کیا آپ کا بچہ اپنی عمر کے بچوں سے کم بول رہا ہے؟
● کیا آپ کا بچہ بالکل بھی نہیں بول رہا؟
● کیا آپ کے بچے کو سننے کا مسئلہ ہے ؟
● کیا آپ کا بچہ خود سے کھانا کھا رہا ہے ؟
● کیا آپ کا بچہ ہر وقت اپنی دنیا میں گم رہتا ہے؟
● کیا آپ کا بچہ سب لوگوں سے الگ رہتا ہے؟
● کیا آپ کے بچے کو نئی چیزیں سیکھنے میں مسئلہ آ رہا ہے؟
● کیا آپ کے بچے کو چلنے میں مسئلہ ہے؟
● کیا آپ کے بچے کے منہ سے رال نکلتا ہے؟
● جب آپ اپنے بچے کو بلاتے ہیں تو وہ توجہ نہیں دیتا؟
● تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، ہمارے پاس ان سب کا اور ان سے ملتے جلتے مسئلوں کا حل موجود ہے
1.Speech therapy
2. ABA (Behavior management
3. Occupational Therapy
4. Play Therapy
5. Toilet Training
6. TEACH
7. Naturalistic Environment training/ Therapy
8. Feeding Therapy
9. Functional living skills therapy
10. Art Therapy
Emotional Development
Social Skills
Early Literacy Development
Listening Skills
Communication Skills
fine Motor Skills
Attention Span
Early Math Skills
Problem-Solving Skills
Creativity & others
𝗖𝗮𝗹𝗹 𝘂𝘀 : 03046109109
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗮𝗽 : 03046109109
ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ کی بہترین رہنمائی کر سکیں۔
موسی میڈیکل کمپلیکس
اے بی اے تھراپی ہاوس اینڈ کونسلنگ سنٹر
نزد مدینہ کالونی چوک سرہند کالونی وہاڑی

Address

Madina Colony Chowk 3/25 Sarhind Colony Vehari
Vehari
61100

Telephone

+923046109109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari:

Videos

Share