03/11/2025
ہم نواز لائف کیئر ہسپتال وہاڑی میں ڈاکٹر عروسہ عرفان کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
MBBS. FCPS Gynecology .
وہ لاہور جنرل ہسپتال لاہور سے تربیت یافتہ ڈاکٹر ہیں۔
اوقات روزانہ 12 بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔
نواز لائف کیئر ہسپتال وہاڑی نزد یو بی ایل بنک لڈاں روڈ وہاڑی۔
0312 7207988